بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اسلام علیکم
میں امید کرتا ہوں کہ سب اردو کمیونٹی والے افراد ٹھیک ہوں گے اور اپنے اچھے کاموں میں مصروف ہوں گے گھر میں محفوظ اپنی زندگی سے لطف
اندوز ہوں گے
میں آج کی ڈائری پوسٹ کرنے جا رہا ہوں میری آج کی ڈائری پوسٹ یہ ہے کہ میں صبح کھانا کھایا تو دوستوں کے ساتھ باہر گیا تو ہم باتیں کرتے کرتے دبئی کی بہت مہنگی جگہ پام جمیرہ چلے گۓ تو وہاں میں پہلی دفع گیا تھا تو میں وہاں پیارے پیارے اور بہت خوبصورت گھر دیکھ کر بہت خوش ہوا
تو ہاں ہمیں دوپہر ہو گئی تو مجھے بھوک لگ گئی تو میں نے سب کو بولا کے کچھ کھاتے ہیں سب نے بولا کہ ہمیں بھوک نہیں ہے تو پھر میں پاس ہی ایک دکان پر گیا تو و ہاں سے دو سموسے لیۓ تو وہ کھاۓ
تو پھر ہم واپسی کے لۓ روانہ ھوۓ جب ہم گھر آۓ تو شام ہو چکی تھی تو گھر آۓ آتے ہی میں نہایا نے نہایا تو مو بائل چلانے لگ پڑا تو پھر رات ہو گئی تو میں سو گیا
یہ آج ڈائیری پوسٹ تھی جو اپکے ساتھ شئیر کی مجھے امید ہے کہ آپکو میری آج کی پوسٹ پسند آئی ہو گی