Top Posts of the day || 05 December 2022 || Urdu-community

in hive-104522 •  2 years ago  (edited)

image.png

Hello, Beautiful People Of the Urdu Community!

Urdu Community is making The top 4 posts, post for the Quality posts which are being ignored or somehow not curated, we will try to give support to them but remember everyone, no votes in the community are guaranteed, and nor are the curators themselves promise to vote on your every post so all you have to do is create quality content and stay calm.

The reason for the selection of these posts is that these posts are written well with proper pictures and we appreciate their quality work. We have no doubt about the people of the Urdu Community, all of them are very hardworking and doing their best in creating Quality posts now we need some patience friends and you will get rewarded soon.


BEST POSTS OF THE DAY Author: @urdu-community

post link :https://steemit.com/hive-104522/@urdu-community/top-posts-of-the-day-or-or-28-noember-2022-or-or-urdu-community

image.png


BEST POSTS OF THE DAY Author: @anwar1976

post link: https://steemit.com/hive-104522/@anwar1976/powerup-day-or-or-the-diary-game-or-or-friends-party-at-pai-khail-valley-or-or-01-12-2022

image.png

میرا آج کا دن گھومنے میں گزرا ، میں جب صبح آج بیدار ہوا تو میں نے واٹس ایپ پر اپنے سب دوستوں کو میسج کیا کہ ہم سب مل کر پائی خیل کی وادی میں گھومنے کے لیے جاہینگے۔ میں نے جب میسج کیا تو وہ صبح کا وقت تھا اور مجھے پانچ منٹ کے دوران تمام دوستوں کی طرف گرین سگنل مل گیا کہ آج کا پروگرام فاہنل ہے پائی خیل کی پہاڑی میں گھومنے کا۔

میں نے جب یہ میسج پڑھے تو میں مطمہں ہوگیا اور پھر میں نے ناشتہ کیا۔ ناشتہ کرنے کے بعد میں نے دفتر جانے کی تیاری شروع کردی۔ میں نے جب کپڑے تبدیل کرلیے تو میں نے اپنی موٹرساہیکل نکالی اور دفتر روانہ ہوگیا۔ میں نے موٹرساہیکل آہستہ آہستہ چلائی کیونکہ روڈ پر بہت زیادہ دھند تھی۔ میں جب دفتر پہنچا تو میری دفتر کی ٹیبل کا دو دن کا دفتری کام موجود تھا۔

میں نے وقت ضاہع کرنے کی بجائے تمام کام جو ضروری تھے ، وہ مکمل کیے اور پھر ہیڈ آفس سے جو ای میل آئی ہوئی تھیں انکو واپسی جواب دے کر فارورڈ کردیں۔


BEST POSTS OF THE DAY Author: @karinflower

post link :https://steemit.com/hive-104522/@karinflower/urdu-eng-how-different-colors-of-flowers-affect-our-life

image.png

پچھلے دن میں نے سٹیمٹ پر ایک میں حصہ لیا ہے اور میری فوٹوگرافی کو سب نے بہت پسند کیا ہے۔ آج پھولوں کی تصاویر میں آپ کو دیکھانے کے لیے لے کر آئی ہوں۔ آج میں آپکو کچھ پھولوں کی خصوصیات بھی بتاونگی کہ پھول کسطرح ہماری زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ میں نے بہت جگہوں پر پڑھا ہے کہ پھول ہماری قسمت پر بھی بہت زیادہ اثر انداز ہوتے ہیں۔

ہم سب جانتے ہیں کہ مختلف قسم کے پھول ہیں ، مختلف پھولوں کی خوشبو مختلف ہوتی ہے، خوشبو مختلف ہوتی اور رنگ بھی مختلف ہوتے ہیں۔ رنگوں کے ساتھ پھولوں کے کھلنے کے موسم مختلف ہوتے ہیں۔ موسم بہار میں مختلف پھول اگتے ہیں ، خزان کے پھولوں کے کھلنے کا وقت مختلف ہوتا ہے ، پھر گرمیوں ، سرما کا موسم بھی ہوتا ہے۔ میں جانتی ہوں کہ پھول ہماری زندگی پر بہت اثر انداز ہوتے ہیں۔

کیا آپکو معلوم ہے کہ شہد کی مکھی ہر پھول سے شہد اکھٹا نہیں کرتی ہے۔ شہد کی مکھی ہمیشہ اپنی پسند کے پھولوں کی طرف اڑ کر جاتی ہے۔ میری دادی کہتی ہے کہ سردیوں اور گرمیوں کا شہد مختلف زاہقہ کا ہوتا ہے۔


BEST POSTS OF THE DAY Author: @abassimit

post link :https://steemit.com/hive-104522/@abassimit/m-l-frae-a-rw-rm-bna-a

image.png

سٹیم کے دوستو السلام علیکم سنو دوستو آپ سب کا کیا حال چال ہے امید کرتا ہوں آپ سب دوست خیر و عافیت سے ہونگے دوستو آج بھی میں نے سویرےاٹھکر روز کی طرح وضو کیا اور گھر پر دو رکعت نماز سنت ادا کرکے باجماعت نماز ادا کرنے کے لیے مسجد میں چلا گیا مسجد سے نماز ادا کر کے باہر نکلا تو میں نے واک کی اور پھر گھر واپس آیا جب میں گھر واپس آیا تو ابھی ناشتہ تیار ہو رہا تھا میں اپنے کمرے میں جا کر بستر میں لیٹ گیا اور پھر ناشتہ بننے کا انتظار کرنے لگا جب ناشتہ تیار ہوا تو گھر والوں نے مجھ سے آکر ناشتہ دیا میں نے ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد میں نے موبائل پر انٹرنیٹ آن کیا اور فیس بک دیکھنے لگا پھر گھر والوں نے مجھے ووٹ لینے کے لیے بھیج دیا میں نے جاکر گوشت لیا جب گوشت لے کر گھر واپس آیا تو نہا دھو کر میں نے دکان پر جانے کی تیاری کی میں نے جا کر دکان کھول لی اور پھر اس میں جھاڑو دے کر صفائی کی تھی جب مکینک دکان پر آیا تو میں کبوتروں کی چھت پر چلا گیا جہاں پر میں نے کبوتروں کو دانہ پانی اور کوٹھیوں سے آزاد کیا پھر میں جاکر دکان پر بیٹھ گیا اور دکان کے کاموں میں مصروف ہو گیا دو بجے میں گھر واپس آیا منہ ہاتھ دھویا اور وضو کر کے نماز ادا کی اور پھر روٹی کھانے لگا پھر میں نے انٹر نیٹ آن کیا اور موبائل پر لڈو کی گیم کھیلتا رہا چار بجے میں دوبارہ کبوتروں کی چھت پر گیا کبوتروں کو دانہ پانی ڈال کر چھت پر بیٹھا ہی ہوا تھا تو ساتھ والی دکان دار آیا اور اس نے آج شام چھت پر ہی مچھلی بنانے کا پروگرام بنایا میں نے بھی اس کی بات کی حامی بھر لی پھر وہ دکان سے مچھلی لینے چلا گیا اور وہ اپنے گھر سے ایک طوی بھی لے کر آیا جس میں ہم نے مچھلی فرائی کرنی تھی اس نے مچھلی کو مصالحہ لگا کر رکھ دیا اور مغرب کی اذان کے وقت ہم نے چھت پر آگ جلائی اور مچھلی فرائی کرنا شروع کر دی اس پروگرام کے دوران میں نے فوٹو گرافی بھی کی جو میں آپ دوستوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں مچھلی کھا کر جب میں گھر واپس آیا تو اس وقت عشاء کی اذان ہو رہی تھی میں نے گھر آتا نماز عشاء ادا کیا اپنے بستر میں جا کر لیٹ گیا اور آج کی ڈائری لکھنے لگا امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوستوں کو میری یہ آج کی ڈائری پسند آئے گی


Urdu Community is making The top 4 posts, post for the Quality posts which are being ignored or somehow not curated, we will try to give support to them but remember everyone, no votes in the community are guaranteed, and nor are the curators themselves promise to vote on your every post so all you have to do is create quality content and stay calm.

The reason for the selection of these posts is that these posts are written well with proper pictures and we appreciate their quality work. We have no doubt about the people of the Urdu Community, all of them are very hardworking and doing their best in creating Quality posts now we need some patience friends and you will get rewarded soon.


Points to remember!


  • The posts of those members will be selected who will participate actively in community
  • The member must be in at least delegate sp to community and to be eligible for the selection.
  • Remember we will select Quality posts only, so if your post is not Quality and you are insisting to select your post then - don't waste your time you will not get any further support.
  • We will support the users that are active and post regularly so if you post once a week there is no guaranteed support for them.
  • If you want to be selected in the Top Posts keep making some great content so then we will surely support you.
  • We take special care of our sincere delegators.
  • Also keep checking each other's posts and do engage with community members and appreciate each other's work.
  • we will support new user specially to increase their sp then they can take participate in #club5050 and club100


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!