السلام علیکم .
سب دوستوں کیسے ہو. امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے . آج کا دن بھی آپ کا بہت اچھا گزر رہا ہوگا. اور یہ بھی امید کرتا ہوں کیوں کہ آج کل آپ سب بہت مصروف ہوں گے.
میں آج کی اپنی ڈائری کا آغاز نماز فجر سے کرتا ہوں . میں نے نماز فجر ادا کرنے کے بعد قرآن مجید کی تلاوت کی . قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے ناشتہ کیا.
ناشتہ کرنے کے بعد میں اپنے گھر کے کام میں مصروف رہا. میں نے جانوروں کے لئے گھاس کاٹا اور بھوسہ لایا. اور پھر جانوروں کو چھاؤں میں باندھا. اتنے میں دوپہر کے کھانے کا وقت ہو گیا . میں نے دوپہر کا کھانا کھایا کیا اور پھر سکون سے سوگیا .
ظہر کے وقت آنکھ کھلی اور ظہر کی نماز ادا کی. پھر اپنے گھر کے کام کاج میں عصر کی نماز کے وقت تک میں مصروف رہا. عصر کی نماز ادا کرنے کے بعد میں چہل قدمی کے لیے نکل گیا . جب میں گھر واپس آیا تو مغرب کی نماز کا وقت ہو چکا تھا.
دوستو اس طرح آج کا میرا ایک اور دن گزر گیا.
امید کرتا ہوں آپ سب دوستوں کو میری آج یہ کی پوسٹ پسند آئی ہوگی.
سب دوستوں کا شکریہ.
Hello .
everyone how are you friends. I hope you are all well. Today must have been a great day for you. And also hope that because nowadays you will all be very busy.
I start my diary today with Fajr prayers. I recited the Quran after the Fajr prayer. After reciting the Quran I had breakfast.
After breakfast I was busy with my housework. I cut the grass for the animals and brought the straw. And then tied the animals in the shadows. So it was lunch time. I ate lunch and then slept peacefully.
At noon, open your eyes and pray Zuhr. Then I was busy with my housework till the time of Asr prayer. After the Asr prayer, I went for a walk. When I returned home, it was time for evening prayers.
Friends, today is another day for me.
I hope all your friends liked my post today.
Thanks to all the friends.
Special Thanks .