میری آج کی ڈائری میرا نام وزیر خان ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتا ہوں جو نہایت مہربان ہے پوری کائنات کا مالک ہے

صبح کا وقت

میری صبح چھے بجے ہوئی وضو کیا نماز ادا کی کچھ دیر آرام کیا آج اتوار تھی تو لیٹ ہی ناشتہ کیا اسکے بعد آج ہمارے بہوت ہی پیارے دوست ڈاکٹر خالد محمود شاہ تابش چائلڈ اسپیشلسٹ کی والدہ موحترمہ
مرحومہ کی آج برسی تھی ڈاکٹر صاحب کے گھر ڈاکٹر صاحب نے گھر پر محفل میلاد قرآن خوانی درود پاک کی محفل کا احتمام کیا ہوا تھا

IMG20220206111803.jpg

IMG20220206111615.jpg

IMG20220206111522.jpg

IMG20220206110557.jpg

IMG20220206110541.jpg

IMG20220206110532.jpg

محفل میلاد کے بعد علماے کرام کے خطابات تھے آج کی محفل بہوت روحانی اور بہوت علمی تھی اس محفل میں بہوت کچھ سیکھنے کو ملا محفل کے اختتام پر فاتحہ خانی کی اور مرحومہ کے لیۓ دعا کی گئی اور بعد میں کھانا تقسیم کیا گیا اللّه تعالٰی ڈاکٹر صاحب کے رزق میں برکت ڈالے

IMG20220206120108.jpg

IMG20220206115321.jpg

ور اللّه تعالٰی ڈاکٹر صاحب کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطاء فرماۓ امین اسکے بعد میں گھر کی طرف روانہ ہوا اور واپس آکر میں نے ظہر کی نماز ادا کی پھر میں نے گرین ٹی پی اور گھر کے لیۓ سودا لینے چلا گیا پھر وہاں سے میں بھائی کی شاپ پر چلا گیا جو درزی کا کم کرتا ہے وہاں میں کافی دیر بیٹھا رہا بھائی کپڑے کاج کروانے گیا تھا جب واپس آیا تو میں گھر آگیا اور ٹیوی پر نیوز سننے لگا اسکے بعد میں اپنی ڈائری لکھنے بیٹھ گیا یہ تھی میری آج کی ڈائری جو آپ سب سے شیئر کر رہا ہوں امید کرتا ہوں اپ سب کو پسند آے گی

اللّه نگہبان

thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @wazeerkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

Mashallah apny bhot achi mehfil k sath waqt guzara allah pak doctor sahab ki waldah ky drjat buland kre

Mashallah ap n mehfil melad mai ja kr bht acha kia or doc ki walda ko Allah pak jannat m Ala maqam ata farmae

Loading...

آج آپ نے میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محفل میں شریک ہوئے یہ آ پ کی خوش قسمتی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

JazakAllah bhai