بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔۔۔شروع اللہ کے بابرکت نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ُ۔ ۔۔میری اردو سٹیم کی فیملی اسلام علیکم.میں خیریت سے ہوں آپ لوگ بھی خیریت سے ہوں گے ۔۔۔۔۔میں صبح جلدی اٹھا پھر مسجد گیا وہاں میں نے باجماعت نماز فجر ادا کی ۔۔۔ واپس آیا تو میرا کھانا تیار تھا میں نے فیملی کے ساتھ مل کے ناشتہ
کیا ۔۔۔۔۔ناشتہ کرنے کے بعد کچھ مہمان آے ہوئے تھے انکے ساتھ شاپنگ کے لیۓ گیے کافی دیر ہم بازار کا وزٹ کرتے رہے پھر ہم نے کھانا پینا کیا گورمے بیکری پر
اسکے بعد پھر بازار کا وزٹ کیا اور کچھ شاپنگ کی
پھر بدر الیکٹرانکس پر گیے وہاں پر کوئی فریج کے ڈیزائن دیکھے
اور اےسی پسند کیے پھر اسکے بعد لاثانی پیزا پر ریفریشمنٹ کی
پھر سب فرینڈز کو سی أف کیا پھر ہم اپنے گھر آگیے وہ اپنے گھر چلے گیے آج کا دن بہت مصروف گزرا جب گھر آیا تو نماز ظہر قضا ادا کی کچھ دیر ریسٹ کیا اور پھر گرین ٹی بنوا کر پی اور اسکے بعد بچوں کو ٹیوشن چھوڑ کر آیا اور وہاں سے قبرستان چلا گیا اور وہاں سے واپس آکر میں نے اپنی ڈائری لکھی جو آپ سب سے شیئر کی امید کرتا ہوں کے آپکو بہت پسند آے گی
اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام
Bhot pyari post ki he apny
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit