میری آج کی ڈائری میرا نام وزیر خان ہے

in hive-104522 •  3 years ago 

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم

شروع اس رب کریم کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے میرے پیارے اردو کمیونٹی کے ممبران اسلام و علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اچھے دن گزار رہے ہوں گے میری آپ سے گزارش ہے کہ آپ جہاں بھی رہے ہیں اپنا خیال رکھیں اور آپ ہمیشہ خوش رہیں میری صبح چھے بجے ہوئی روزانہ کی طرح میں نے وضو کیا نماز ادا کی اور کچھ دیر درود پاک پڑھا اس کے بعد میں نے ٹی وی پر قرآن پاک کی تلاوت لگائی آج کا دن بہوت بزی رہا میری كمپني کی ہائی مینیجمنٹ آئی ہوئی تھی جس میں شامل كمپنی کے سی ای ا و
اور مارکیٹنگ ڈاریکٹر شامل تھے

IMG20220209222647.jpg

انکے ساتھ چار سال بعد ملاقات ہوئی انسے مل کر بہوت خوشی ہوئی کافی عرصے کے بعد ہماری ملاقات ہوئی تھی کمپنی کے ساتھ میٹنگ ہوئی

IMG20220209222719.jpg

IMG20220209222707.jpg

IMG20220209222609.jpg

IMG20220209222428.jpg

IMG20220209222420.jpg

اس سال کی پلیننگ کی سیل کے حوالے سے اسکے بعد کچھ ڈاکٹرز سے ملاقات کی اسکے بعد ہم نے عشاء کی نماز ادا کی اسکے بعد ہم ریفریشمنٹ کے لیۓ لاثانی پیزا اینڈ ریسٹورانٹ گیے

IMG20220209223745.jpg

پھر سی ای او اور ڈائریکٹر مارکیٹنگ براستہ افغانستان تشریف لے گیے اسکے بعد میں گھر آگیا اور بہوت تھک چکا ہوں میں نے پہلے آرام کیا اور پھر سکون سے اپنی ڈائری لکھی جو آپ سب سے شیئر کر رہا ہوں اللّه آپ سب کو اپنی امان میں رکھے

اللّه حافظ

Thanks for @Yousafharoonkhan @urducommunity # Regards @Wazeerkhan

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

it is beautiful post and try to stay active to gain good reward from community, thank for sharing your day with community

JazakAllah sir

Wajid saab zrurat s ziada motu hogay hain😄😱

HahhH yes ur right

Apny aj bhot masroof din guzara

image.png

Mashallah bht he achi diary likhi ap n or photography BHI kmal ki ki😍

Loading...

Yummy desert