SEC-S18W5/Share your shine- |How We Read a Book ? |

in hive-106183 •  6 months ago 

Read A Book Motivational Quote Instagram Post_20240621_163916_0000.png

تصویر کینوا سے بنائی گئ ہے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

اسلام و علیکم!۔

امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے ۔
سب سے پہلے تو ڈھیروں دعائیں آپ کیلئے ۔
میں آج حاضر ہوا ہوں ایک نئ پوسٹ کیساتھ ۔
جس میں میں آپکے ساتھ ایک طریقہ کار شئیر کروں گا ۔
میں آج آپکو بتاؤں گا ایک کتاب کو کیسے پڑھا جاتا ہے ۔
چلیں آئیں شروع کرتے ہیں !۔

ایک کتاب پڑھنے کیلئے سب سے ضروری چیز آپکے پاس کتاب ہونی چاہیے ۔

IMG_20240621_162502_508.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

چند ضروری ہدایات!۔

سٹیپ :1
ایک کتاب ( آپکی دلچسپی )

IMG_20240621_162504_246.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

2:سٹیپ
ایک عدد (مارکر،پینسل،پوائینٹر)

IMG_20240621_162548_037.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

3:سٹیپ
روزمرہ کی روٹین

IMG_20240621_162928_812_1718969393236.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

4:سٹیپ
ٹائم ٹیبل باقاعدہ (اوقات کار)

IMG_20240621_163049_774.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

اب آتے ہیں طریقہ کار ک جانب۔۔۔❤️
سب سے پہلے آپ نے ایک کتاب لیں لینی ہے ۔

اسکے بعد آپکو ایک پینسل لیے لینی ہے۔

"ضروری ہدایات کتاب پڑھنے کیلئے "

سب سے پہلے کتاب پڑھنے سے آپکو پتہ ہونا چاہیئے کہ کتاب کس حوالے سے ہے ۔

"اس کیلئے ضروری چیز آپ "یو ٹیوب ۔
اس کتاب کے متعلق کوئی ویڈیو وغیرہ دیکھ لیں ۔
اس سے آپکو آئیڈیا ہو جائے گا ایک عکس بن جائے گا ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

عکس

Screenshot_20240621-163217.png

سکرین شارٹ میرے موبائل کا ہے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

اس کے بعد کتاب کو اوپن کریں اور اسکا "پیش لفظ"پڑھیں ۔

IMG_20240621_163327_745.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

دراصل یہ ہر کتاب کے شروع میں موجود ہوتا ہے جو کتاب کو پڑھنے والے کو ایک سمت دیتا ہے کے آیا یہ کتاب کس چیز کے متعلق ہے ۔اور کیوں لکھی گئی ہے ۔
اور کس نے لکھی ہے ۔

لکھاری کے متعلق معلومات

وجہِ کتاب

اسکے بعد کتاب کو بسم اللہ پڑھ کر کے شروع کریں ۔
آپ جو جو کردار اس میں پڑھ رہے ہیں انکو یاد رکھیں ۔
تاکہ آپکو آگاہی رہے کے اس میں کون کون سا کردار کا کر رہا ہے ۔

اسکے بعد آپ کو اہم پوائینٹ یا آیا کوئی بات جو ضروری ہو
اسکو مارکر کی مدد سے ۔
اس کے نیچے ایک لائین لگا دیں ۔
تا کہ آپکو یاد رہے ۔اس میں کچھ ضروری بات ہو سکتی ہے ۔کوئی بھی چیز جو آپکو لگ رہا ہو اہم ہو اسکو انڈر لائن کر لیں ۔

**انڈر لائن **

IMG_20240621_163427_100.jpg

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

یہ تو ضروری ہدایات تھی جو تقریباً ہر کتاب پڑھنے سے پہلے آپکو ذہن نشین کرنی ہے ۔

اب اوپر دیے گئے سٹیپ کو کیسے استعمال کرنا ہے ۔

ریگیولر

آپکو روزمرہ کی بنیاد پر کتاب کو پڑھنا ہے ۔ اسکو چھوڑ نہیں دینا ۔
ایسا نہیں کرنا کے کچھ آج سہی ، کچھ اگلے ہفتے۔کچھ پھر سہی ۔

اس طرح ردہم ٹوٹ جاتا ہے ۔

**اوقات کار **

آپکو تین اوقات کار میں ایک کتاب کو تقسیم کرنا ہے ۔

01_ صبح
02 _ دوپہر
03_ شام

صبح بعد ازاں نماز کے کتاب کو شروع کریں

اس کے بعد ناشتہ کریں۔
پھر تھوڑا آرام کریں ۔

پھر دوپہر کا وقت

اس میں کھانا کھانے کے بعد ایک گھنٹہ یا دو گھنٹے پھر نماز پڑھ کر آرام کریں ۔ اور کوشش کریں۔ سو میں تاکہ شام میں آپ ذیادہ وقت کتاب کو دیے سکیں ۔

پھر شام کا وقت ۔

اس میں بعد ازاں کھانے کے کتاب کو شروع کریں اور رات دس یا گیارہ تک کتاب کو پڑھیں اسکے بعد سونا بھی بہت ضروری ہے۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

یا ایک اور چیز یاد رکھیں

آپ کتاب کے ٹوٹل صفحات کو گن لیں ۔اور اسکو تقسیم کر دیں برابری میں ۔
اس سے کتاب ختم بھی ہو جائے گی اور آپ کا وقت بھی بچ جائے گا ۔

اس کے علاؤہ بھی بہت طریقے آپ خود بھی بناسکتے ہیں مگر ایک چیز یار رکھیں ۔
جب تک آپ کے اندر۔
جستجو
لگن نہیں ہو گی آپ کبھی بھی کسی چیز کو پڑھ نہیں پائیں گے ۔

C3TZR1g81UNaPs7vzNXHueW5ZM76DSHWEY7onmfLxcK2iNgCLf1opbEbSwWTv8tPLJ6ibXDHjqaf6hkqFnmxs1PhtiaNMyUZ3vQ5CbKyEhf5EqBSxXtAm8A.png

آپ بھی کچھ طریقہ کار میرے ساتھ شئیر کریں
سلامت رہیں فی امان اللہ ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
Loading...

السلام علیکم علی یہ بہت ضروری ہے کہ ہمیں پتہ ہونا چاہیے کتاب کو کس طریقے کے ساتھ پڑھا جاتا ہے اکثر سٹوڈنٹس یا مطالعہ کی خواہش مند افراد ایسا کرتے ہیں کہ وہ کتاب کو کبھی کہیں سے پڑھ لیتے ہیں اور کبھی کہیں سے اور جو پڑھتے ہیں وہ بھی ان کو صحیح سے یاد نہیں رہتا یا پھر اس کو سمجھ نہیں پاتے اپ نے بہت اچھا طریقہ بتایا ہے کہ کیسے کتاب پڑھی جا سکتی ہے اور یقینا یہ سکل اپ کے پاس بہت بہترین ہے یہ ایک یونیک قسم کی پوسٹ بنائی ہے اکثر اوقات ان چیزوں پر پوسٹیں نہیں بنائی جاتی کیونکہ یہ لوگوں کو عام لگتا ہے لیکن یہ ایک اہم اور سنجیدہ مسئلہ ہے کہ ہمیں پتہ ہو کہ کتابیں کس طرح سے پڑھنی چاہیے جیتے رہیں

بلکل علی عابد یہ مسلہ معاشرے میں اب بھی لوگوں کو درپیش ہے
آپ سے ایک بات کہوں گا کتابوں سے دوری مطلب جہالت اور لاعلمی ،اور ذلت ہے ۔

@aliraza51214
Dear, your post is very great and interesting. I enjoyed reading your post. Books are also a big part of our life and play a very important role in improving our life. The way you manage your time. What is happening is very great in terms of schedule, at what time to read the books and which book, you have shared all this with us step by step, it is very nice of you to manage it. Thank you so much for watching. Best of luck for this contest 👍
@mona01

میری بات سے آپ متفق ہوئی مجھے خوشی ہوئی ۔
ڈھیروں دعائیں سلامت رہیں ۔
اور آپ بھی کچھ اچھی سی کتاب مجھے سجیسٹ کریں

Thanks for sharing how to read a book with us. You know some times I found it difficult to read because of how boring reading can be come.

Even some time understanding it is a little bit hard for me but this tutorial I guess I will try it. Thanks for sharing with us.

دیکھیں ہماری کتاب سے دوری ہمیں بور بنا دیتی ہے۔
وہ کام کبھی بھی پایا تکمیل تک پہنچ سکتا جس میں محنت ،لگن ،جستجو نہ ہو۔

Yes dear it needs hard working and dedication. That why I said I will try it.

Thank you very much for sharing this idea with us. I found it very interesting. I will definitely read the book in this way. And you said that we should read the book in morning, evening and night then that is a very good way. In this way our interest is more generated in reading the book.

کتابیں دوست ہے اگر آپ اسکو دوست سمجھیں گی اور تب آپکو سمجھ بھی آئیں گی ۔

Saludos amigo creo que la mejor forma para leer un libro es desglosandolo en varias partes porque no será posible tenerlo todo de una vez a menos que sea un libro muy corto

آپ نے درست کہا ۔مگر ایک چیز کو ہمیشہ پلوں سے باندھ لیں کے جستجو ،اور لگن ضرور ہے

السلام علیکم علی بھائی کیسے ہو آپ مجھے آپ کی پوسٹ بہت پسند آئی ہے اس میں آپ نے ہمیں کتاب پڑھنے کا طریقہ بتایا ہے یہ بہت ہی اہم بات ہے کہ کتاب پڑھنے کے لیے اس کے طریقہ کار کا پتہ ہونا چاہیے آپ نے کتاب پڑھنے کے لیے جو ضروری ہدایات دی ہیں وہ بالکل ٹھیک ہے بہت ہی لوگوں کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہوتا ہے لیکن ان کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ یہ کتاب کو کس طریقے سے پڑھا جائے اہم بات جو آپ نے بتائی ہے ایک پینسل ضرور پاس ہونی چاہیے تاکہ جو بھی چیز یا بات ہمیں پسند ہو ہم اسے انڈر لائن کر لیں اس کے علاوہ ایک کتاب کو پڑھنے کے لیے اس میں دلچسپی ہونا بھی بہت ضروری ہے آپ نے ایک بہت ہی اچھا ٹاپک ہمارے ساتھ شیئر کیا ہے اس لیے مجھے آپ کی پوسٹ بہت ہی زیادہ پسند آئی ہے ہمیشہ ایسی پوسٹ ہمارے ساتھ شیئر کرتے رہیں اللہ پاک اپ کو خوش رکھے امین

جی آپی جب کبھی کتاب پڑھیں لاذمی ان ہدایات پر عمل کریں ۔
اور یہ کتاب لاذمی خرید کر پڑھیں ۔

.جی ضرور

You have shared a good way of which we can read our book , as a reader and lover of book checking the prefix and knowing what the author is talking about is a good way to read book,thanks for this insightful post

آپکی ذہانت کو داد آپ نے ویسے کوئی آج تک کوئی علمی اور ذاتیات کیلئے کوئی کتاب پڑھی ہے ۔

@aliraza51214

I'm very happy to read your post how you told us about the book, how we should read the book, what things we should require to read the book and how we should start the book. I am very happy to read your content as you have written it, how much beautifully you have shared with us.
But I am very curious about which look do you like to read more can you share it with us?

Best regards
@samavia-doll

جی ابھی میں نے نا ایک کتاب پڑھی ہے دی الکمسٹ اور وہ ایک بڑی خوبصورت اور دلکش کتاب ہے جیسا کہ میں نے پوسٹ میں بیان کیا ہے کہ انسان کے اندر جستجو اور لگن ہونی چاہیے تو سب سے پہلے تو اپ بھی اپنے اندر جستجو اور لگن پیدا کریں پھر اس کے بعد اپ کے لیے ایک نصیحت ہے کہ اپ جو ہے الکمسٹ وہ لازمی پڑھیں اس میں انسان کو پیج در پیج جو ہے نا وہ موٹیویٹ کیا گیا ہے اور اپ کو یہ پڑھ کر اچھی لگے گی میں امید کرتا ہوں کہ اپ ڈھیروں کامیاب ہوں ڈھیروں پوسٹ بنائیں اور سلامت رہیں

STEEM DREAM TEAM

Your post has been successfully curated by our team via @steemdoctor1 at 35%.

Thank you for your committed efforts, we urge you to do more and keep posting high-quality content for a chance to earn valuable upvotes from our team of curators and why not be selected for an additional upvote later this week in our top selection.



Hi @aliraza51214

I hope you are well. I have read your entire post and I like your post very much. Reading is very easy for us because we all speak urdu and you have explained about books very well and you are very fond of reading books and so am I.I will not necessarily read the book that you have suggested because it is my most favorite book reading and today I am completely free, so I will definitely read these books and how many books you have in your collection. Well said about the box, I liked it quite a bit.I hope you like this contest because you have done a great job and you have made a very good point and have given people knowledge about books and I would definitely like to read it.

Best Regards
@alisha-doll

جی بہت شکریہ اپ نے تبصرہ کیا اور اپ نے میری پوسٹ کو پڑھا اور اسی طرح میں امید کرتا ہوں اپ مستقبل میں جب بھی کوئی اچھی کتاب پڑھیں گی تو اپ میری دی ہوئی ہدایات پر عمل کریں گی اور یہ ایک کتاب پڑھنے کا بہترین طریقہ ہے بہت شکریہ سلامت رہیں اور ایک نصیحت کے ساتھ اپ کو روانہ کروں کہ ایک کتاب ہے راجہ کہ جو کہ بانو قدس کے اندر لکھی ہے اور میرا دل ہے کہ اپ اس سے لازمی پڑھیں اس میں بہت سے فیکٹر ایسے بتائے گئے ہیں جو معاشرے میں ضروری ہیں

Salam.
Hope you are doing well. First of all i want to tell you that you are writing post in urdu in unique way. The way you start and end with prayers wallah just love it.
Thank you so much that you tell us a way in step by step that how to read a book. You said very well it is very important to know about book.
I will insahallah follow all steps and it will help me to enhance my reading capabilities. 🙃
Thank you so much . Best of luck
Stay blessed

جی بلکل ۔سلامت رہیں اس قدر محبتوں کا شکریہ ۔
کتاب اچھی دوست ہوتی ہے ۔اگر ہم ان کو وقت دیں ۔مگر بدقسمت سے انسان کتابوں سے دور ہے ۔اور آجکل ہمارا معاشرتی اس وجہ سے بہت پیچھے ہے ۔میری دعا ہے ہم دوبارہ کتابوں کی جانب رواں دواں ہو اور اس سے معاشرے میں بدامنی ختم ہو ۔
اور آپ بھی اگر کوئی کتاب پڑھیں تو لاذمی شئیر کریں ۔اس کے علاؤہ بہت سے نئے طریقے بھی ہونگے ۔مگر یہ طریقہ میرے حساب سے بہتر ہے تو میں آپ۔ سب دوستوں کے ساتھ اسکو شئیر کر دیا ۔ اگر کہیں کچھ غلط لکھا ہو ت معزرت سلامت رہیں جیتی رہیں ۔
۔کتے ہیں اگلی پوسٹ میں ۔

Salam,
You have explained the steps of how to read a book, also explained the time in which you can sit and read a book.

Moreover, finding the context of the book on YouTube is informative and we can also find it on Google what type of book we are going to read. Marking points with pencil and marker to remember the main points of the book.

آج کے دور کتاب پڑھنا لوگوں کے لئے مشکل کام ہے،مگر آپ نے اس مشکل کا بہت آسان سا حل فراہم کیا ہے۔ شوشل میڈیا بھی ایک بڑی ڈسٹیریکشن مگر ایک ہی نکتے پہ دھیان مرکوز کر کہ ہم ان ڈسٹیریکشنز سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں۔ ۔۔۔۔کتاب بین پاکستان میں خصوصاً کم ہوتے جا رہے ہیں ہمیں اس شوق کو دربارہ سے پیدا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ اس خوبصورت تحریر کو شئیر کرنے کے لئے شکریہ ۔

بلکل بجا فرمایا
ہمیں اس وقت دوبارہ لوگوں کو اس طرف لانا ہے ۔ اس کیلئے پہلے ہمیں خود کوبدلنا ہو گا ۔
یہ ایک نہایت ہی اچھا طریقہ ہے ایک کتاب کو پڑھنے کا ۔
آپ مجھے کتنے نمبر دیں گی ۔