اسلام و علیکم دوستوں |
---|
میرا نام ساجد خان ہے اور میں پاکستان سے تعلق رکھتا ہوں۔ |
---|
اللہ تعالی کے نام سے شروع کرتا ہوں۔ جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے ۔جو تمام جہانوں کا پالنے والا ہے ۔میں ٹھیک ہوں اور میں امید کرتا ہوں اپ سب خیریت سے ہوں گے۔ اللہ تعالی اپ سب کو اباد رکھے۔ امین
اج میں نے ایک ڈائری بنائی ہے جو اپ کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔ امید ہے اپ کو پسند ائے گی۔
اج میں صبح تقریبا چار بجے کے قریب اٹھا ۔اس کے بعد میں فریش ہوا وضو کیا وضو کرنے کے بعد میں مسجد چلا گیا ۔مسجد جا کے میں نے فجر کی نماز پڑھی ۔نماز پڑھنے کے بعد میں نے اخر میں دعا مانگی اس کے بعد میں واپس گھر اگیا ۔
مسجد سے گھر ا کے میری بیوی اٹھ گئی اور اس نے ناشتہ بنایا اور میں نے صبح کا ناشتہ چائے اور بسکٹ کے ساتھ کیا ناشتہ کر کے میں بہت خوش ہوا ۔
ناشتہ کرنے کے بعد میں نے جانوروں ں کا کام کیا۔ میں سب سے پہلے چارہ لے ایا اور اس کو مشین میں چھوٹا چھوٹا کاٹا پھر بھون میں مکس کیا اور جانوروں کی کھلیوں میں ڈال دیا۔ اور جانور کھانے لگ گئے جب جانور چارہ کھا چکے ۔تو میں نے ان کو باہر جا کے اپنے کھیتوں کی چھاؤں میں باندھ دیا تاکہ وہ گرمی سے محفوظ رہے۔
جانوروں کا کام کرنے کے بعد میں نہا یا فریش ہوا نہانے سے میرے دل و دماغ کو بہت سکون ملا ۔کیونکہ اپ کو پتہ ہے گرمی بہت زیادہ ہے تو نہانے کے بعد مجھے بازار کچھ کام جانا تھا ۔تو میں نے موٹرسائیکل نکالا اور روڈ پر چڑھ گیا۔ سب سے پہلے میں پٹرول پمپ پڑ گیا ۔اور موٹر سائیکل میں پٹرول ڈلوایا ۔
پٹرول ڈلوانے کے میں بازار پہنچ گیا ۔بازار پہنچا تو مجھے کچھ کام تھے ۔میں نے وہ کیے اس کے بعد مجھے ایک دوست مل گیا ۔تو اس نے کہا کہ اؤ اپ کو باداموں والا گھوٹا پلاتا ہوں تو میں نے کہا ٹھیک ہے گرمی بہت ہے پی لیتے ہیں۔ تو وہ مجھے گھوٹے والے کے پاس لے گیا میں گھوٹےوالے کے پاس پہنچا تو مجھے بہت سکون ملا۔ انہوں نے بہت ٹھنڈی چھاؤں بنائی ہوئی تھی ۔تو میں اور میرے دوست نے ایک ایک گلاس سردائی گھوٹا پیااور کچھ دیر وہاں بیٹھے رہے گھوٹا پی کر ہم بہت خوش ہوئے ہمیں بہت سکون ملا۔
سردائی گھوٹا پینے کے بعد میرا دوست اپنے گھر چلا گیا اور میں اپنے گھر اگیا ۔گھر ا کے میں نے تھوڑا ارام کیا پھر اس کے بعد دوپہر کا کھانا کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے تھوڑی دیر ارام کیا اس کے بعد مجھے کال اگئی کچھ مہمان ا رہے تھے ۔تو میں نے کہا ٹھیک ہے اپ میرے مہمان خان پہ ا جاؤ تو میں اپنے مہمان خانہ چلا گیا ۔مہمان خانہ جا کے میں نے کولر پانی کا ٹھنڈا کیا اس کے بعد کوک والی بوتل منگوائی اور مہمان خانے کے کمرے کو سیٹ کیا تاکہ مہمان ا کے خوش ہوں۔ تو میں مہمانوں کے انتظار میں بیٹھ گیا کچھ دیر بعد مہمان اگئے میں نے ان کو ٹھنڈا پانی بوتل وغیرہ پلائی۔ اور وہ بوتل پی کر بہت خوش ہوئے۔
جب مہمان چلے گئے ۔تو میں اپنے گھر اگیا میرا مہمان خانہ میرے گھر کے قریب ہی ہے۔ گھرا کے میں نے تھوڑا ارام کیا پھر کچھ گھنٹوں بعد شام کے کھانے کا ٹائم ہو گیا ۔تو شام کو میری بیوی نے دال چنے کا سالن بنایا ۔دال چنے مجھے بہت پسند ہے بہت شوق سے کھاتا ہوں۔ ساتھ تندور کی روٹی تھی تو شام کا کھانا میں نے دال چنے کے سالن اور تندور کی روٹی کے ساتھ کھایا۔ کھانا کھانے کے بعد میں نے باہر جا کے چہل قدمی کی تاکہ کھانا ہضم ہو جائے ۔اس کے بعد میں ارام سے سو گیا۔
یہ تمام تصاویر میں نے اپنے موبائل سے بنائی Itel A49 (A58 Pro 4G) |
---|
اللہ حافظ |
---|
TEAM 6 : Congratulations!
This post has been curated using steemcurator08. We appreciate your efforts on making quality blogs and post relevant comments. Thank You! 😊
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
وعلیکم السلام اللہ کا شکر بھائی جان میں بالکل ٹھیک ہوں تو امید کرتا ہوں اپ بھی خیریت سے ہوں گے اپ کی پوسٹ بہت اچھی پوسٹ تھی۔ ماشاءاللہ ماشاءاللہ❣️ اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے♥️ سب سے پہلے اپ صبح اٹھیں اپ نے فجر کی نماز ادا کی نماز ادا کرنے کے بعد اپ واپس گھر ائے اور اپ کی بیوی نے ناشتہ بنانا شروع کیا. اپ نے چائے اور بسکٹ کے ساتھ ناشتہ کیا. اس کے بعد اپ نے بازار جانا تھا تو اپ نے ایک بائیک نکالا بائیک نکالنے کے بعدآپ پٹرول پمپ پر گئے اور پٹرول ڈلوایا۔ پھر اپ نے اپنا سفر شروع کر دیا۔ اس کے بعد اپ نے گھوٹا👍😍 پیا جو بہت اچھا ہے مجھے بھی یہ بہت زیادہ پسند ہے اسے پینے سے انسان کی گرمی ختم ہو جاتی ہے۔ اس کے بعد اپ کا دوست اپنے گھر چلے گا اور اپ اپنے گھر اگئے اس کے بعد اپ کو کچھ اور مہمان ا رہے تھے اپ نے ان کو گیسٹ روم میں بٹھایا ♥️♥️اور اپ نے ان کے لیے بہت بوتل منگوائی اور ان کو بوتل پلائی۔ اس کے بعد اپ رات کا ٹائم ہو چکا تھا اپ نے رات کا کھانا کھایا 😍 اللہ تعالی اپ کو ہمیشہ خوش رکھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
حامد صاحب جناب کا بہت بہت شکریہ کہ اپ نے میری پوسٹ پڑھی اور اپنی رائے پیش کی جناب کا بہت بہت شکریہ اللہ تعالی اپ کو سدا سلامت رکھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
امین بھائی جان اللہ تعالی اپ کو بھی ہمیشہ خوش رکھے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit