Photography Contest Week #2 "Black and White"Pakistan

in hive-109934 •  7 days ago 

السلام علیکم ،

اس انوکھے کانٹیسٹ میں حصہ لینے کے لیے میرے پاس بہت ساری تصاویر موجود ہیں۔ جن کو کسی بھی قسم کی ایڈیٹنگ کے بغیر میں اپنے کانٹیسٹ میں شامل کرنا چاہتی ہوں بے۔ شک میں اس کانٹیسٹ میں حصہ لینے دیر سےائی ہوں، مگر میری تصاویر اس مقابلے کے معیار پر پوری اترتی ہے۔

20241215_063217.jpg

سب سے پہلی تصویر میرے خریدے گئے سیٹ کی ہے۔ جو کہ جیولرز کے پاس جب میں گئی تھی، تو اس نے مجھے دکھایا اور یہ مجھے پہلی نظر میں ہی بہت زیادہ پسند اگیا تھا۔ کنندن سے بنا ہوا یہ سلور سیٹ کالے رنگ کے باکس کے اندر رکھا ہوا ایسے جگمگا رہا تھا جیسے اندھیرے میں چاند۔

20241215_063149.jpg

پینٹنگ کرتے ہوئے مختلف رنگوں کا استعمال کرنا ہماری عادت ہوتی ہے۔ اور یہ رنگ کالا ہے جو کہ مجھے کینوس پہ بیس بنانے کے لیے زیادہ استعمال میں لانا پڑتا ہے۔ اس کی تصویر میں نے اسٹیمیٹ پر ہی پوسٹ لکھنے کے لیے کھینچی تھی ۔مگر اج جس مقابلے کے لیے تصویر کھینچی تھی اس میں استعمال کرنے کے بجائے اس دوسرے مقابلے میں استعمال کر رہی ہوں۔

20241215_063246.jpg

سورج کے طلوع ہونے کا یہ منظر گاڑی میں سے لیا گیا ہے۔ اندھیرے میں سے سورج کا نکلنا بالکل ایسا ہی رومانوی ہوتا ہے، جیسے کالی چادر میں سے سفیدی کا بکھرنا۔

20241215_063325.jpg

اج کے الیکٹرانک زمانے میں لال ٹین ناپید ہو گئی ہیں۔ اور اگر کہیں نظر ائیں تو ایک ایستھیٹک منظر پیش کرتی ہیں۔ میری تصویر بھی ایسی ہی منظر کو نمایاں کرتی ہے۔۔

6VvuHGsoU2QBt9MXeXNdDuyd4Bmd63j7zJymDTWgdcJjnzpdqSNRDMCPxgvn4iAvV9thh8Fxb6nQdgJVqdi9d1e5iLTSwBgp4VZRSTBUquuDB4k48G9BbYnN8nsDTK.gif

@muhammadhmed
@abdulah
@shiftitamannah

یہ وہ وگ ہیں جو اسٹیم اٹ کے بہترین ساتھی ہیں ۔میں انکو مقابلے میں بلانا چاہتی ہوں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!