سادہ تر بائی

in hive-111825 •  3 years ago 

IMG_20210926_094947.jpg

IMG_20210926_094944.jpg

IMG_20210926_094928.jpg

IMG_20210926_094910.jpg

Uploading image #1...

Uploading image #2...

Uploading image #3...

Uploading image #4...

Uploading image #5...

Uploading image #6...

Uploading image #7...

IMG_20210926_094817.jpg

IMG_20210926_094753.jpg
السلام علیکم

سادہ تر بائی گم ۔ترپائ بخیترپائی ہ

میں انوشہ ہو امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور آج میں آپ سب سے پہلے گم ترپائی سادہ ترپائی بخیہ ترپائی جسے ہم رضائی والی ترپائ کہتے ہیں سب سے پہلے ہم نے انچی ٹیپ کی مدد سے اٹھ ظرب آرٹ کا کپڑا کٹنگ کیا ہے اس کے بعد میں نے کپڑے پر استری لگائی ہے اس کے بعد میں نے ااستری کی مدد سے کپڑے کو فولڈ کیا ہے تاک کے مجھے ترپائی کرنے میں آسانی ہو اور میری ترپائی صاف اور خوبصورت اس کے بعد میں نے سوئی کی مدد سے کپڑے پر ترپائ کی میں نے آٹھ ذرا اٹھ کا کپڑا مکمل کیا ہے اس کے بعد میں نے استری لگائے یہ تھی میری سادہ تر بائی گم ترپائی بخیہ ترپائی جو کے یہ سب مکمل ہوگئی ہیں امید ہے آپ سب کو میری ترپایہ پسندآئی ہوگی

اللہ تعالی آپ سب کاحاضر و حامی ہو
Uploading image #1...

Uploading image #2...

Uploading image #3...

Uploading image #4...

Uploading image #5...

Uploading image #6...

Uploading image #7...

Uploading image #8...

Uploading image #9...

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!