Betterlife with DiaryGame||09-05-2021||Enough Work meetings with my Friends and Teacher||

in hive-113437 •  4 years ago 

!پیارے دوستو السلام علیکم
میرا نام عبدالوحید اور میں اس کمیونٹی میں آج اپنی ڈائری گیم لگانے جا رہا ہوں ۔
یہ کمیونٹی بہت اچھی اور میرے ساتھ ہمیشہ تعاون کرتی ہے ۔
میں اسپیشلیسٹ کمیونٹی کے ایڈمن اور موڈ کا شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
میرا زیادہ تر کام ٹریکٹر کے بارے میں ہوتا ہے ۔
کیونکہ میں لیزر لینڈ لیولنگ ٹریکٹرکا آپریٹر ہو ں۔
میری کوشش ہوتی اپنا کام ایمانداری کے ساتھ کرو ں۔

B612_20210318_082152_202.jpg

اس تصویر میں اپنے دوست کے ساتھ اس کی شاپ پر ہو ں۔
میرے دوست نے مجھے کافی دفعہ بلایا تھا اپنی شوپ پر لیکن میرے پاس وقت نہیں تھا آخر کار اس کے اصرار کے بعد مجھے اس کی شاپ پر جانا پڑا ۔
میرے اس دوست کا نام محمد تیمور اور یہ میرا میٹرک کلاس فیلو بھی ہے ۔
ہم لوگ بہت اچھے دوست ہوا کرتے تھے اور ہم ایک دوسرے کے ساتھ مل کر اپنی سٹڈی کیا کرتے تھے لیکن میں ذیادہ پڑھ نہیں سکا۔
IMG_20210223_124213_855.jpg
اس تصویر میں میں اپنی بیٹی زینب فاطمہ کے ساتھ ہو ں۔
بیٹی اللہ کی رحمت ہوتی ہے ۔
جب میں کافی دن کام کرنے کے بعد گھر جاؤں تو میری بیٹی میرے ساتھ بہت پیار کرتی ہے میرے ساتھ کافی وقت گزارتی اور خوش ہو جاتی ہیں ۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو بھی اچھیاں بیٹیاں عطا کرے ۔
اللہ آپ کو ان کی اچھی تربیت کرنے کا موقع دیں تاکہ اس کے ساتھ آپ جنت میں جگہ بنا سکیں۔

IMG_20210117_144438_403.jpg

اس تصویر میں میں اپنے دوست محمد حسین کے ساتھ ہو ں۔
میرا بہت اچھا دوست ہے میرا خیال رکھتا ہے اور ہم اکٹھے کرکٹ کھیلتے اور اکٹھے وقت گزرتا ہے ۔
IMG_20210305_221958_055.jpg

اس تصویر میں میں اپنے لیزر ٹریکٹر کے استاد محمد نیاز کے ساتھ ہوں۔
یہ میرے بہت اچھے استاد ہیں اور میں نے بہت سی قیمتی چیزیں سیکھیں ۔
اللہ میرے استاد کو صحت دے اور ان کی عمر دراز کرے ۔
آمین ۔
IMG_20210410_165912_141.jpg

دوستو یہی میری آج کی ڈائری گیم تھی ۔
میں آج خاص طور پر اس کمیونٹی کے ایڈمن اور موڈ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ۔

Thanks to
@ahmadcmk
@shahab1998

Regards:-
@abdulwaheed54

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

السلام علیکم آپ نے پوسٹ اچھی کی ہے لیکن اب اس کمیونٹی کہ رول چینج ہو گئے ہیں اب اس کمیونٹی میں ہر پوسٹ انگلش میں ہی ہوگی برائے مہربانی اپنی پوسٹ کو انگلش میں ہی کیا کریں

Hello, you have made a good post, but now that the community has changed roles, now every post in this community will be in English. Please do what your post is in English.

You have a very good post but it would have been even better if you had written in English

Assalamu Alaikum your photo is very beautiful and your histery is very trusting