Etiquette, all friends!
How are you all are well i am also well my day was spent outside the house this morning my heart wanted to eat beer I went to my roof and saw a berry inside a house I decided in my heart that I would go to their house today and take some berries and eat them, so I left my house early in the morning.
آداب سب دوستو!
کیسے ہیں آپ سب خیریت سے ہیں میں بھی خیریت سے ہوں میرا آج کا دن گھر سے باہر گزرا آج صبح صبح میرا دل چاہا بیر کھانے کو میں نے اپنی چھت پہ جا کے دیکھا تو مجھے ایک گھر کے اندر بیری لگی ہوئی نظر آئیں تو چونکا میں نے دل میں ارادہ کرلیا کہ میں آج ان کے گھر جا کے بیری سے بیر اتار کے ضرور کھاؤ گی تو میں صبح صبح اپنے گھر سے نکل پڑیں
As I was walking along, I saw an old man and his little grandson plowing their fields with a tractor. They first plowed the land and then planted the crop. They were digging the soil with the help of a tractor and softening the soil. Then the owner of the tractor used the weapons attached to the back of the tractor to make different food of the soil in which the seeds are planted. And the grandson was standing on one side of the crop, making his land able to sell the crop. Grandpa's health didn't seem right to me. Maybe that's why he brought his grandson with him. His father was out of breath. I approached Baba and greeted him. He put his hand on my head and gave me love. I told him that you are not old enough to work. You should rest at home and put your son to work there. Then my father told me that my son has no one else in this world. I had a son who was killed in a car accident. At that time my grandson was very young. Now I have no other working son than me in my old age. I don't work, I only work for wages, I move around in my lands, etc. I have the right to take care of my property, my grandson is also young, he doesn't know much about worldliness, so I have to look at the lands myself I have to come to get work done. When I heard Baba's story, tears came to my eyes and I prayed heartily for this Baba. May Allah Almighty grant this father the patience of his young son.
جب میرے راستے میں جا رہی تھی تو میں نے دیکھا ایک بوڑھا آدمی اور ساتھ اس کا کا چھوٹا سا پوتا تھا جو کسی ٹریکٹر والے سے اپنی زمینوں میں ہل چلا رہے تھے انہوں نے سب سے پہلے زمین کو ہموار کیا اس کے بعد فصل بیجنے کے لیے ٹریکٹر کی مدد سے زمین کی کھدائی کر کے زمین کی مٹی کو نرم کر رہے تھے اس کے بعد اس ٹریکٹر والے نے ٹریکٹر کے پیچھے لگے ہوئے ہتھیاروں کی مدد سے اس مٹی کی مختلف کھا لیا بنائیں جس کے اندر بیج ڈالا جاتا ہے وہ دادا اور پوتا فصل کے ایک طرف کنارے پر کھڑا ہو کر اپنی زمین کو فصل بیچنے کے قابل بنوا رہے تھے دادے کی طبیعت مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہی تھی شاید اس لیے وہ اپنے پوتے کو ساتھ لے کے آیا تھا اس بابے کا سانس پھولا ہوا تھا میں نے نزدیک جا کے بابے کو سلام بلایا تو نے مجھے سر پر ہاتھ رکھ کر پیار دیا میں نے ان سے کہا آپ کی یہ عمر کام کرنے کی نہیں ہے آپ گھر میں آرام کریں اور اپنے بیٹے کو ادھر کام پر لگائیں. تو آگے سے بابے نے مجھے کہا کےبیٹا میرا اس دنیا میں اور کوئی بھی نہیں ہے میرا ایک بیٹا تھا جو کار ایکسیڈنٹ میں مارا گیا اس وقت یہ میرا پوتا بالکل چھوٹا تھا اب میرےپاس کوئی اور کام کرنے والا بیٹا نہیں ہے مجھ سے اس بڑھاپے میں کام نہیں ہوتا میں تو صرف مزدوری دیکر کام کرواتا ہوں اپنی زمینوں میں چکر وغیرہ لگاتا رہتا ہوں اپنی جائیداد کا خیال رکھنا تو میرا حق ہے میرا پوتا بھی چھوٹا ہے اس کو دنیا داری کا اتنا پتا نہیں ہے لئے مجھے خود ہی زمینوں کو دیکھنے اور کام کروانے کے لیے آنا پڑتا ہے جب بابا کی کہانی سنی تو میری آنکھوں میں آنسو آگئے اور میں نے اس بابے کے لئے دلی طور پر دل میں دعا کی. کے اللہ تعالی اس بابے کو اس کے جوان بیٹے کا صبر عطا فرمائے
After that I passed by where I had to go. Of course I had to go to pick the berries. Then I passed through the streets. The house I saw the berries. Finally I reached the house. The house was at the end of the town. There was our town. It was coming to an end and it was the last house. There was all the crops in front of this house. I knocked on the door of this house and there was no sound from inside. When I saw the door, it was locked. I laughed at my stupidity. Did not see the lock at first and inadvertently started knocking on the door.
. اس کے بعد میں آگے گزر گئی جہاں مجھے جانا تھا یقینن مجھے بیر اتارنے ہی جانا تھا پھر میں آگے گلیوں میں سے گزرتی ہوئی جس گھر میں نے بیری دیکھی تھی بالآخر وہ گھر تک میں پہنچ گئیں وہ گھر قصبے کے آخر میں تھا وہاں ہمارا قصبہ ختم ہو رہا تھا اور وہ آخری گھر تھا اس گھر کے آگے تمام فصل تھی تو میں نے اس گھر کا دروازہ کھٹکھٹایا تو اندر سے کوئی آواز نہ آئی جب میں نےدروازہ دیکھا تو اس پر تالا لگا ہوا تھا مجھے اپنی حماقت پر ہنسی آئی کہ میں نے پہلے تالا نہیں دیکھا اور بے دھیانی میں دروازہ کھٹکھٹانا شروع کر دیا
. Then I thought how to take out the beer. The branches of this berry were hanging in the street and were full of berries. When I saw this whole scene with my own eyes, my mouth watered. I grabbed a berry branch and I took the beer off and started eating. I ate the beer there whole. When I ate the beer and it was full, then I took the beer off and started putting it in the shopper. I didn't care about the reprimand and kept eating berries with pleasure and so I enjoyed eating berries.
پھر میں نے سوچا اب کیسے بیئر اتارو اس بیری کی ٹہنیاں گلی میں لٹکی ہوئی تھی اور بیر کے ساتھ بھری ہوئی تھی جب میں نے یہ سارا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا تو میرے منہ میں پانی آگیا میں نے ایک بیروں کی ٹہنی کو پکڑا اور اس سے بیر اتار کر کھانا شروع کر دیے میں نے وہاں جی بھر کر بیر کھائیں جب میں بیرکھاکھا کر فل ہو گئی تو پھر میں نے بیر اتار کر شاپر میں ڈالنا شروع کر دیےکر اور اپنے گھر کے لئے لے کر واپس آگئی گی تو مجھے گھر سے بہت ڈانٹ پڑیں خیر میں نے ڈانٹ کی پروا نہ کی اور مزے سے بیر کھاتی رہی اور یوں مجھے بیر کھانے میں بہت مزہ آیا
A few days ago, my throat was very bad. When I ate berries, my throat started to ache more. An old woman told me that you brought a lump of salt and cut it into small pieces of salt and set it on fire. Heat the coals inside the embers for five minutes and quickly throw these pieces of salt in a glass of water and drink the water with instant speed, then insha'Allah the throat will be completely cured. Now when I left home in search of a lump of salt, I saw a lump of salt in the distance. I went there and bought some salt for myself. They were piles of pineapple and it looked like it was a mine of salt. Well, I bought salt for myself and came back home. This old lady told me carefully. By the way, salt is hot. When I drank it, my throat was completely healed, so it is said that the words of the elders are not useless, they include wisdom. The elders have an experience of life because they spend so much time of their lives and they have experience. What is better for man? Goodbye.
کچھ دن پہلے سے میرا گلا بہت زیادہ خراب تھا جب میں نے بیر کھائیں تو میرا گلا زیادہ درد کرنا شروع ہو گیا مجھے کسی بوڑھی عورت نے بتایا کہ آپ نمک ڈلی والا لے کر آئے نمک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرکے ان ٹکڑوں کو جلتی ہوئی آگ کے انگاروں کے اندر پانچ منٹ کے لیے گرم کرلیں اور ایک گلاس پانی کے اندر ان نمک کے ٹکڑوں کو جلدی جلدی پھینک کر فورن سپیڈ کے ساتھ وہ پانی پی لیں تو انشاءاللہ گلا بالکل ٹھیک ہو جائے گا. اب میں ڈلی والے نمک کی تلاش میں گھر سے نکلی تو مجھے کافی دور ایک ڈلی والے نمک کی دکان نظر آئی. میں نے وہاں جا کر اپنے لئے کچھ نمک خریدا وہ انم کے ڈھیر لگے ہوئے تھے اور ایسا لگ رہا تھا جیسے یہ نمک کی کان ہو خیر میں اپنے لیے نمک خرید کر واپس گھر آگئی توجہسے اس بوڑھی اماں نے مجھے بتایا تھا ویسے نمک کو گرم کر کے پیا تو میرا گلا بالکل ٹھیک ہوگیا اس لیے کہتے ہیں کہ بڑوں کی باتیں بے فائدہ نہیں ہوتی ان میں حکمت شامل ہوتی ہے بڑوں کو زندگی کا ایک تجربہ ہوتا ہے کیوں کہ وہ اپنی زندگی کا اتنا زیادہ وقت گزارتے ہیں اور انہیں تجربہ ہوتا ہے کیا چیز انسان کے لئے زیادہ اچھی ہے خدا حافظ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
I am sorry to hear that Baba ji's story is very short, but you have to bow down to the decisions of nature. You have made a good post. Continue the work.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hello @saminanaz Hope had a good day. You have to bow your head before the judgment of nature. You made a good post. Keep up the good work.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Dear your post is very nice I am read to post very happy The plum tree looks beautiful and the board in our area I like very much
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit