In the name of God, the Most Merciful, the Most Compassionate I come and then I go to the fields next to my house, I walk there a little, I do some exercise, then after that I look at the surrounding fields and this morning the cool breeze was blowing, the plants were kissing and I was looking at every plant along the way and looking at every plant in the morning, my eyesight increased and the cool breeze was blowing. I was feeling very cool and then after that I found myself perfectly fit. Feeling and feeling refreshed then I came back home and took a shower, changed my clothes, changed my clothes, had breakfast and went to my shop and got busy with the daily work of my life. Done
بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم میرے اسٹیٹ کے تمام دوستوں آج صبح سویرے اٹھ کر وضو کرتا ہوں کر کے مسجد کی طرف چلا جاتا ہوں وہاں پر میں نماز فجر ادا کرتا ہوں اس کے بعد میں قرآن پاک کی تلاوت کرتا ہوں پھر گھر کی طرف واپس آ جاتا ہوں پھر گھر کے ساتھ والے کھیتوں میں چلا جاتا ہو وہاں پر تھوڑی سی سیر کرتا ہوں کچھ ورزش کرتا ہوں پھر اس کے بعد میں اردگرد کے کھیتوں کو دیکھتا ہوں اور آج صبح سویرے ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی پودے چوم رہے تھے اور راستے میں ہر پودوں کو دیکھ رہا تھا اور صبح صبح ہر پودوں کو دیکھنے سے انسان کی آنکھوں کی نظر بڑھتی ہے اور ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی مجھے بہت ہی ٹھنڈک محسوس ہو رہی تھی اور پھر اس کے بعد میں نے اپنے آپ کو بالکل فٹ محسوس کیا اور تروتازہ محسوس کیا اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آگیا اور نہا لیا نہا کر میں نے اپنے کپڑے بدل لئے کپڑے بدل کر میں نے ناشتہ کہ ناشتہ کر کے اپنی دکان پر چلا گیا اور اپنی زندگی کے روزمرہ کے کام میں مصروف ہوگیا
In this first picture you can see that there is a bouquet of flowers and it has very beautiful flowers. In fact, it is very important to you why these flowers are kept and I went to a shrine today. Where I went from work but I thought to attend a shrine so I went to the shrine and there I attended and I made a vow and after that when I went ahead So I saw a beautiful bouquet and it was lying on top of a grave next to it and there were graves that belonged to a lot of people and those who are have passed away from this world and whose connection to this world The reckoning is over. All of you friends are seeing that there is no doubt in it and there is no room for doubt. No servant can determine what is going to happen next. I have to leave the world and I have to tell the people of my community especially that everyone has to leave this world one day so when I saw this I immediately took my mobile out of my pocket and came. I just came to share this picture of graves with my friends. I thought you must share this picture with all the people of the community when a person leaves this world and this person is bathed after that. After bathing, this person is given perfume, etc., then his funeral is recited, then he is taken to the grave, and after being taken to the graveyard, he is taken down to the ground. And then the selection is placed on top of it and then this person has a book at that time and the calculation of this person starts and then the angels who are the miracle workers take the calculation from them. They go upstairs and the angels who do so are separated from them, they reckon with them, and then there are two other angels, one angel standing at his head and the other at his feet. He would stand up and recite, and he would recite until the Day of Resurrection. I have told you something and I have told you everything I had about this man. I hope you people in the community liked my post and will see you again.
اس پہلی تصویر میں آپ کو نظر آ رہا ہے کہ ایک پھولوں کا گلدستہ پڑا ہوا ہے اور اس میں بہت ہی خوبصورت پھول ہیں دراصل یہ پھول کس لیے رکھے گئے ہیں اس بات کا آپ کو بہت ضروری ہے اور میں آج ایک مزار پر گیا تھا جہاں پر میں کسی کام سے گیا تھا لیکن میں نے سوچا کہ ایک مزار پر حاضری دے دی جائے اس وجہ سے میں مزار پر گیا اور وہاں پر میں نے حاضری لگائی اور میں نے نذر نیاز پیش کی اور اس کے بعد میں نے جب آگے بڑھا تو مجھے ایک خوبصورت گلدستہ نظر آیا اور وہ ایک قبر کے اوپر پڑا تھا اس کے ساتھ کی اور قبریں پڑی ہوئی تھی جو بہت ہی زیادہ لوگوں کی تھی اور وہ لوگ جو ہے اس دنیا فانی سے جا چکے ہیں اور جن کا کنکشن اس دنیا سے ختم ہو چکا ہے ان کا آگے حساب کتاب چل رہا ہے آپ سب دوست دیکھ رہے ہیں کہ اس میں کوئی شک کی بات نہیں اور کچھ گنجائش کی بات نہیں کوئی بندہ اس سے مقرر نہیں سکتا کہ آگے کیا ہونے والا ہے یقینا ہر کسی نے اس دنیا سے جانا ہے اور میں نے اپنی کمیونٹی کے لوگوں کو بالخصوص یہ بتانے کے لئے کہ ہر کسی نے اس دنیا سے چلا جانا ہے ایک دن اس وجہ سے میں نے جب یہ دیکھا تو میں نے فوری طور پر اپنی جیب سے موبائل نکالا اور آپ دوستوں کے ساتھ یہ قبروں کی تصویریں شیئر کرنے کے لیے نئے حاضر ہو گیا میں نے سوچا کہ آپ سب کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ یہ تصویر لازمی شیئر کرو جب کوئی انسان اس دنیا سے چلا جاتا ہے اور اس انسان کو اس کے بعد نہلایا جاتا ہے نہلانے کے بعد اس انسان کو خوشبو وغیرہ لگائی جاتی ہے پھر اس کے بعد اس کا جنازہ پڑھایا جاتا ہے پھر اس کے بعد اس کو قبر میں لے جایا جاتا ہے اور قبرستان میں لے جاکر وہاں پر اس انسان کو نیچے زمین میں اتار دیا جاتا ہے اور اس کے بعد اس کے اوپر سلیکٹنگ رکھی جاتی ہیں اور اس کے بعد اس انسان کا اس وقت کتاب ہو جاتا ہے اور اس انسان کا حساب و کتاب شروع ہو جاتا ہے اور پھر ان سے کراماکاتبین جو فرشتے ہوتے ہیں وہ حساب کتاب لے کر اوپر چلے جاتے ہیں اور ایسا کرنے والے فرشتے جو ہوتے ہیں وہ علیحدہ ہوتے ہیں وہ ان سے حساب کتاب کرتے ہیں اور پھر اس کے علاوہ دو فرشتے اور ہوتے ہیں ایک فرشتہ اس کے سر کی طرف کھڑا ہوتا ہے اور دوسرا اس کے پاؤں کی طرف کھڑا ہوتا اور وہ پڑھتے رہتے ہیں اور قیامت تک وہ پڑھتے رہیں گے اور وہ انسان کے حساب و کتاب میں وہ چیزیں جو ہیں وہ مل جاتے ہیں اور یہ میرے نالج کے مطابق جو سب کچھ آپ کو بتایا ہے اور میرے پاس یہ انسان کے متعلق جو کچھ بھی تھا میں نے آپ سب کو بتا دیا ہے میں امید کرتا ہوں کے آپ کمیونٹی کے لوگوں کو میری پوسٹ بہت پسند آئی ہوگی اور اللہ حافظ پھر ملیں گے
SPECIAL THANKS
@ahmadcmk adminsteempassion
@booming04
@booming02
WRITTER
@shabbir86
MA SHA ALLAH.
Good post your das was a pleasure with us.
thank you
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
THANKS
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit