Assalamualaikum
I hope you are all doing well. I wish your well-being from God Almighty. And I am deeply grateful to Steemit, which provided us with this platform. Where we can get information about everything. We get a chance to learn a lot on this platform.
السلام علیکم
امید ہے، کہ أپ سب خیریت سے ہوں گے ۔أپ کی خیریت خداوند تعالی سے نیک و مطلوب چاہتا ہوں ۔اور میں سٹیمیٹ کا دل سے شکر گزار ہوں ۔جس نے ہمیں یہ پلیٹ فارم مہیا کیا۔ جہاں پہ ہم أکر ہر چیز کے بارے میں معلومات معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پلیٹ فارم پہ ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع مل جاتا ہے۔
Today I wanted to know how many colleagues are working on Steemit. Let me tell them about whiteness. أج میرا جی چاہ رہا تھا ۔کہ سٹیمیٹ پہ جتنے ساتھی کام کر رہے ہیں۔ أج میں ان کو سفیدے کے بارے میں بتاؤں۔ اور ایک خاص سفیدے کی نسل أئی ہوئی ہے ۔جس کا نام چائنہ سفید ہ ہے۔ ان سب چیزوں کے بارے میں أپ کو بتاؤں گا۔ تو چلیں اپنے ہم ٹاپک کی طرف أتے ہیں۔ I saw many whitewashes of a friend. My heart also started to put whitewashes in the house and on the sofa. Finally, I also started putting whitewashes. Because it is not an easy task, as we understand Because these things need a lot of care. They have to give time. میں نے ایک دوست کے بہت سے سفیدے لگے ہوئے دیکھے ۔میرا بھی دل کرنے لگا ۔کہ میں بھی گھر میں اور بیٹھک پہ سفیدے لگاؤں ۔أخر کار میں نے بھی سفیدے لگانا شروع کر دیے ۔کیونکہ یہ أسان کام بھی نہیں ہوتا، جتنا ہم سمجھتے ہیں۔ کیونکہ ان چیزوں کی بہت دیکھ بھال کرنی ہوتی ہے۔ ان کو وقت دینا ہوتا ہے۔ And anyway, this is my hobby with plants. I spend as much time as possible with these plants. I spend my free time with these plants. Planting this plant is a rewarding work anyway. Because these plants are beneficial for humanity. They also keep the air clean. Plants also play an important role in raining. اور میرا ویسے بھی یہ پودوں والا مشغلہ ہے ۔میرا جتنا بھی وقت گزرتا ہے ۔ان پودوں کے ساتھ گزرتا ہے۔ میں اپنا فارغ وقت ان پودوں کے ساتھ گزارتا ہوں۔ یہ پودے لگانا ویسے بھی ثواب کا کام ہے۔ کیونکہ یہ پودے انسانیت کے لیے فائدہ مند ہیں ۔ أب و ہوا کو بھی صاف رکھتے ہیں۔ بارشیں برسانے میں بھی پودے اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ Today, if our environment has deteriorated. Or the heat is too high. So there is only one reason. We have finished planting. So we should plant more and more. I have planted many white oak trees. We are getting many benefits from it. They are providing us shade. We sit under their shade. أج اگر ہمارے ماحول خراب ہو چکے ہیں۔ یا گرمی بہت زیادہ ہو چکی ہے۔ تو ایک ہی وجہ ہے ۔کہ ہم نے پودے لگانا ختم کر دیے ہیں ۔اس لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ پودے لگانے چاہیے۔ میں نے سفید ہ کے درخت بہت زیادہ لگائے ہوئے ہیں ۔اس سے ہم بہت سے فائدے حاصل کر رہے ہیں ۔یہ ہم کو سایہ فراہم کر رہے ہیں ۔ہم ان کی چھاؤں میں بیٹھتے ہیں۔ When these whites grow big, we give their leaves to goats etc. ie animals too. It also feeds our animals. Or by drying their wood we can use them at home. Or their wood is used in many places. We also make furniture from white in our daily life. Cabinets or other valuables in homes are made from the same white. جب یہ سفیدہ بڑا ہو جاتا ہے ۔ہم ان کے پتے بکری وغیرہ کو یعنی جانوروں کو بھی دیتے ہیں۔ اس سے ہمارے جانور بھی پلتے ہیں۔ یا ان کی لکڑیوں کو خشک کر کے ہم ان کو گھر میں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ یا ان کی لکڑی بہت سی جگہوں پہ استعمال ہوتی ہے۔ ہم روز مرہ زندگی میں فرنیچر بھی سفیدہ سے بناتے ہیں۔ گھروں میں الماریاں یا اور قیمتی سامان جتنا بھی بنتا ہے ۔وہ اسی سفید ہ سے بنتا ہے۔ In addition to the matches being prepared. With which we light fire. It is also made of white. White is that plant. Which is an evergreen plant, no weather affects it. Be it hot or cold, white has the ability to withstand it. It needs more water. Try giving more water to the whites. اس کے علاوہ جو ماچس تیار ہو رہی ہے۔ جس سے ہم أگ جلاتے ہیں ۔وہ بھی سفیدہ کی بنتی ہے ۔سفیدہ وہ پودا ہے۔ جو سدہ بہار پودا ہے ۔اس پر کوئی موسم اثر انداز نہیں ہوتا۔ گرمی ہو یا سردی ہو سفیدہ میں اس کو برداشت کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے۔ اس کو پانی کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ کوشش کیا کرو کہ سفیدہ کو زیادہ پانی دیا کرو۔ And the white water of the other thing is absorbed in itself. And if it does not get water again, then it has so much power. That it spends a long time without water. And then for one thing if it gets too much water. So still the white tree does not have any problem, that is, its tolerance is high. اور دوسری چیز کی سفیدہ پانی اپنے اندر جذب کر لیتا ہے ۔اور اگر اسے پھر پانی نہ ملے ۔تو اس میں اتنی طاقت ہوتی ہے۔ کہ یہ پانی کے بغیر لمبا عرصہ گزار لیتا ہے ۔اور پھر ایک چیز کے اگر اسے زیادہ پانی مل جائے۔ تو پھر بھی سفیدے کے درخت کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ۔یعنی اس کی برداشت زیادہ ہوتی ہے۔ This is what is white. This is such a tree. That it endures all seasons. And many people are running their house system from this tree. When this sapling grows, we sell it. We get money from it. And we use this money in our house, so we are doing many things with this money. We should not take it for granted. Rather, this is a special thing, which is benefiting us in every way at all times. الغرض یہ جو سفیدہ ہوتا ہے۔ یہ ایسا درخت ہے۔ کہ یہ ہر موسم کو برداشت کر لیتا ہے ۔اور بہت سے لوگ اسی درخت سے اپنے گھر کا نظام چلا رہے ہیں ۔جب یہ سفیدہ بڑا ہو جاتا ہے ۔ہم اس کو بیچتے ہیں۔ اس سے ہم پیسہ لیتے ہیں۔ اور ہم اس پیسے کو اپنے گھر میں استعمال کرتے ہیں ۔تو ہم اس سفیدے سے بہت سے کام لے رہے ہیں۔ ہمیں اسے عام نہیں سمجھنا چاہیے۔ بلکہ یہ خاص چیز ہے ۔جو ہمیں ہر وقت ہر لحاظ سے فائدہ دے رہا ہے ۔ After that, the second generation of white is China white. Its special reason is that it can be planted on any land. It seems No special place has to be selected for it. No soft soil is brought for it. And if it is planted in a hilly area. So this china white is applied there too. He has no problem. اس کے بعد سفیدہ کی دوسری نسل چائنا سفید ہ ہے ۔اس کی خاص وجہ یہ ہے ۔کہ اس کو جس زمین پہ بھی لگا لیں۔ یہ لگ جاتا ہے۔ اس کے لیے کوئی سپیشل جگہ منتخب نہیں کرنی پڑتی ۔اس کے لیے کوئی نرم مٹی نہیں لاتے۔ اور اگر اس کو پہاڑی علاقے میں بھی لگا دیا جائے۔ تو یہ چائنا سفیدہ وہاں پہ بھی لگ جاتا ہے۔ اس کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔ This is China white. It spreads more. It spreads more from the bottom. That means it starts to take out more branches from the bottom. That's why we keep cutting the branches below it. Branches from the bottom. They cut it because it will increase the height. یہ جو چائنا سفید ہ ہوتا ہے ۔اس کا پھیلاؤ زیادہ ہوتا ہے ۔یہ نیچے نیچے سے زیادہ پھیلاؤ کرتا ہے ۔یعنی نیچے سے زیادہ شاخیں نکالنا شروع کر دیتا ہے ۔اس لیے ہم اس کے نیچے کی شاخیں کاٹتے رہتے ہیں ۔نیچے سے شاخیں اس لیے کاٹتے ہیں ۔کہ یہ قد بڑا کرے گا۔ If we do not cut its branches from below, it will not grow tall. And it grows tall in a very short period of time. And its shade is very high. Compared to other whites, China white is very popular nowadays. Most people are wearing china white. Because it rejuvenates in a short period of time. We are getting many benefits from all these trees. Therefore, we should plant these trees in large quantities so that the pollution in our area is also eliminated. And the weather and air should also be clean. And if there are more trees in our area, the cooler our area will be. Climate change will not be a special event. It is beneficial for us in every way. اگر ہم اس کی شاخیں نیچے سے نہ کاٹیں ۔تو یہ قد بڑا نہیں کرے گا۔ اور یہ بہت کم عرصے میں قد بڑا کر جاتا ہے۔ اور اس کا سایہ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔دوسرے سفیدوں کی نسبت چائنا سفیدہ أج کل بہت مقبول ہے۔ زیادہ تر لوگ چائنا سفید ہ لگا رہے ہیں۔ کیونکہ یہ کم عرصے میں جوان ہو جاتا ہے ۔ہم ان سب درختوں سے بہت فوائد حاصل کر رہے ہیں۔ لہذا ہمیں زیادہ مقدار میں یہ درخت لگانے چاہیے ۔تاکہ ہمارے علاقے سے ألودگی بھی ختم ہو جائے۔ اور أب و ہوا بھی صاف ہو جائے ۔اور اگر ہمارے علاقے میں جتنے زیادہ درخت ہوں گے ۔اتنا ہی ہمارا علاقہ ٹھنڈا رہے گا ۔موسمی تبدیلی کوئی خاص واقع نہیں ہوگی ۔یہ ہمارے لیے ہر لحاظ سے فائدہ مند ہے۔ Hopefully, what I told you about whites, I told you about China whites. You all must have liked my words very much. All the benefits I have mentioned. You all will like them too. So that's why we should. We should promote agriculture. It will increase our experience. We can also earn foreign exchange from it. We can make money. So these things are beneficial for us in every way. We should pay attention to these things. More trees should be planted. I try to come up with something new and new content every time I come to Steemit. So that all colleagues have experience. And this will benefit all colleagues. So with that I would like your permission. May Allah be our supporter and supporter for all of us. امید ہے، کہ أپ سب کو میں نے جو سفیدوں کے بارے میں بتایا ۔چائنا سفیدے کے بارے میں بتایا۔ أپ سب کو میری باتیں بہت پسند أئی ہوں گی۔ ان سب کے جو فوائد میں نے بتائے ہیں۔ وہ بھی أپ سب کو بہت پسند أئے ہوں گے۔ تو اس لیے ہمیں چاہیے ۔کہ ہمیں ایگریکلچر کو پروموٹ کرنا چاہیے ۔اس سے ہمارا تجربہ بھی بڑھے گا ۔اس سے ہم زر مبادلہ بھی کما سکتے ہیں۔ ہم پیسہ کما سکتے ہیں۔ تو یہ چیزیں ہمارے لیے ہر لحاظ سے فائدہ مند ہیں ۔ ہمیں ان چیزوں پر توجہ دینی چاہیے۔ زیادہ سے زیادہ درخت لگانے چاہیے۔ میری کوشش ہوتی ہے ۔کہ جب بھی سٹیمیٹ پہ أؤں ۔میں ایک نئی چیز اور نئے مواد کے ساتھ أؤں۔ تاکہ سب ساتھیوں کا تجربہ بھی ہو۔ اور اس سے سب ساتھیوں کا فائدہ بھی ہو۔ تو اسی کے ساتھ میں أپ سے اجازت چاہوں گا۔ کہ اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
Great
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thsnkss@masumhossen01 for appericatting on steemit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Your most welcome.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit