[Eng/urdu]"SEC | S20W1: Impact of Climate Change on Agriculture"

in hive-118902 •  9 days ago 

####Describe in detail how agricultural productivity is affected by climate change.

Ans: Assalam Alaikum, I hope that you all will be happy. I wish you happiness from Allah Almighty. And I am very happy to be a part of this. And I want to convey my very good and beautiful opinion to you people. As you all know. That most of our life is dependent on agriculture. How many people's homes are lit by this farming.

IMG_20240909_181346_578.jpg

السلام علیکم مجھے امید ہے .کہ اپ سب خوش ہوں گے. أپ کی خوشی اللہ تعالی سے نیک و مطلوب چاہتا ہوں۔ اور مجھے بھی اج بہت خوشی ہو رہی ہے کہ میں بھی اس چیز میں حصہ لے رہا ہوں۔ اور اپنی بہت اچھی اور خوبصورت رائے اپ لوگوں تک پہنچانا مقصود سمجھتا ہوں ۔جیسا کہ أپ سب لوگ جانتے ہیں۔ کہ ہمارا زیادہ تر زندگی کا انحصار کھیتی باڑی سے منسلک ہے۔ اس کھیتی باڑی سے کتنے لوگوں کا گھر کا چولہا جلتا ہے

IMG_20240909_181346_578.jpg

People who farm. They give time to the agriculture sector. Those people should understand that these people are playing a very important role in the development of their country. Today I will tell you about this climate change. When climate change happens, how much damage is done to our crops and how it happens.

جو لوگ کھیتی باڑی کرتے ہیں. یہ زراعت کے شعبہ کو وقت دیتے ہیں. وہ لوگ یہ سمجھیں ,کہ یہ لوگ اپنے ملک کی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کر رہے ہیں .أج میں اپ کو اس موسمی تبدیلیوں کے بارے میں بتاؤں گا۔ کہ جب موسمیاتی تبدیلی ہوتی ہے ۔تو ہماری فصلوں کا کتنا نقصان ہوتا ہے ۔اور یہ کیسے ہوتا ہے۔

Because when we are protecting the crop, we are also taking care of it. And they are giving their full time. But when climate change happens. So at that time we have a lot of loss. At that time our crop also has a lot of loss. Because at that time our crop is about to be ready. If our crop needs a little heat. So if our crop gets heat, it will give us more yield.

کیونکہ جب ہم فصل کی حفاظت کر رہے ہوتے ہیں .اس کی دیکھ بھال بھی کر رہے ہوتے ہیں. اور اپنا پورا وقت دے رہے ہوتے ہیں. مگر جب موسمیاتی تبدیلی رونما ہوتی ہے. تو اس وقت ہمارا بہت نقصان ہوتا ہے .اس وقت ہماری فصل کا بھی بہت نقصان ہوتا ہے .کیونکہ اس وقت ہماری فصل بالکل تیار ہونے والی ہوتی ہے. اگر ہماری فصل کو تھوڑی ہیٹ چاہیے. جس سے ہماری فصل کو اگر ہیٹ مل جائے تو وہ ہمیں زیادہ پیداوار دے گی۔

That is, we can earn a lot of money from it. But due to the change of weather, if it gets cold instead of heat, then our crop starts to be weak. And being weak, our crop will give us less yield. All this damage is caused by climate change.

یعنی ہم اس سے بہت پیسہ کما سکتے ہیں ۔لیکن موسم کی تبدیلی کی وجہ سے اسے ہیٹ کی بجائے سردی مل جائے ۔تو ہماری فصل کمزور ہونا شروع ہو جاتی ہے ۔اور کمزور ہونے کے ناطے ہماری فصل ہمیں کم پیداوار دے گی۔ یہ سب کچھ جو نقصان ہوتا ہے ۔وہ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ہوتا ہے۔

If the crop needs cold, then it needs a little cold weather and it gets heat. So still our crop gets destroyed. Because his mirror is getting everything. So, if the season continues to be regular, that is, it will continue to receive equal season. Then our harvest increases substantially. It gives us a lot of benefits. It increases productivity

IMG_20240909_174013_884.jpg

اگر فصل کو سردی کی ضرورت ہو ۔تو تھوڑے ٹھنڈے موسم کی ضرورت ہو ۔اور اسے ہیٹ ملتی رہے۔ تو پھر بھی ہماری فصل تباہ ہو جاتی ہے۔ کیونکہ اس کے عکس اس کو ہر چیز مل رہی ہے۔ تو اگر موسم اس کو متواتر ملتا رہے ۔یعنی برابر موسم ملتا رہے۔ تو پھر ہماری فصل میں خاطر خواہ اضافہ ہوتا ہے۔ یہ ہمیں بہت فائدہ دیتی ہے ۔اس کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔

IMG_20240909_174013_884.jpg


#####Discuss how extreme rains and extreme droughts damage crops.

Ans:
Today I will tell you about rains and droughts. How rains and droughts damage our crops. We also spend a lot on crops in the beginning. They also take care of them in every possible way. We devote a lot of our precious time to crops.

أج میں اپ کو بارشوں اور خشک سالی کے بارے میں بتاؤں گا .کہ کس طرح بارشیں اور خشک سالی ہماری فصلوں کا نقصان کرتی ہیں .ہم شروع میں فصلوں پہ بہت زیادہ خرچہ بھی کرتے ہیں. ان کی ہر ممکن طرح سے دیکھ بھال بھی کرتے ہیں. ہم اپنا بہت سا قیمتی وقت فصلوں کو دیتے ہیں

Because we know. That our house depends on these crops. After this crop is ready, we run our house system. Our household expenses are met from these crops and the animals also eat these crops.

IMG_20240909_173942_184.jpg

کیونکہ ہمیں پتہ ہوتا ہے. کہ ہمارے گھر کا انحصار انہی فصلوں پر ہے .اسی فصل کے تیار ہونے کے بعد ہم اپنا گھر کا نظام چلاتے ہیں. انہی فصلوں سے ہمارے گھر کے اخراجات پورے ہوتے ہیں .اور انہی فصلوں کو جانور بھی کھاتے ہیں

IMG_20240909_173942_184.jpg

Animals eat this grass and give us milk. We do a lot of work from these crops. These crops also help us financially. We are all dependent on agriculture. Therefore, we should all focus our attention on our crops.

یہی گھاس جانور کھا کر ہمیں دودھ دیتے ہیں. ہم ان فصلوں سے بہت سے کام لیتے ہیں .یہ فصلیں ہماری مالی طور پر بھی بہت مدد کرتی ہیں .ہمارا جتنا بھی انحصار ہے .وہ سب زراعت پہ ہے. اس لیے ہم سب کو چاہیے .کہ اپنی پوری توجہ اپنی فصلوں پر مرکوز کرنی چاہیے

But at this time our crop is very damaged. When our harvest is close to being ready. And it doesn't need much water. And if it rains a lot on it, and the rain water collects inside this crop.

لیکن اس وقت ہماری فصل کا بہت نقصان ہوتا ہے. جب ہماری فصل تیار ہونے کے قریب ہوتی ہے. اور اس کو پانی کی زیادہ طلب نہیں ہوتی .اور اگر اس کے اوپر زیادہ مقدار میں بارش ہو جائے .اور بارش کا پانی اس فصل کے اندر جمع ہو جائے

Then there is a lot of damage to our crop because our crop did not need much water. But it got a lot of water, then our crop will be affected. And its production will be greatly reduced, which will cause a lot of loss for us.

پھر ہماری فصل کا بہت نقصان ہوتا ہے .کیونکہ ہماری فصل کو زیادہ مقدار میں پانی کی ضرورت نہیں تھی. مگر اس کو زیادہ مقدار میں پانی مل گیا .تو پھر ہماری فصل متاثر ہو جائے گی. اور اس کی پیداوار میں بہت کمی ہوگی .جو ہمارے لیے بہت نقصان کا باعث بنے گی

On the contrary, if our crop needs water, that is, our crop has a demand for water. So we know, that it will give us more production. And at that time if it does not get water, there is no rains. Then it will lack water. Thus, our crop will be greatly affected due to drought and its production will not increase significantly. Due to which we will face loss. And if this crop keeps getting things on time. That means it should rain on time. And if we get water on time, then our crop will give us the best yield.

اس کے برعکس اگر ہماری فصل کو پانی کی ضرورت ہو ۔یعنی ہماری فصل پانی کی طلب رکھتی ہو ۔کہ اگر اس کو پانی مل جائے۔ تو ہمیں پتہ ہے ,کہ ہمیں زیادہ پیداوار دے گی ۔اور اس وقت اگر اس کو پانی نہ ملے ۔کوئی بارشیں نہ ہوں۔ تو پھر اس میں پانی کی کمی أ جائے گی۔ اس طرح ہماری فصل خشک سالی کی وجہ سے بہت متاثر ہوگی ۔اور اس کی پیداوار میں کوئی خاطر خواہ اضافہ نہیں ہوگا۔ جس کی وجہ سے ہمیں نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا. اور اگر اس فصل کو وقت پہ چیز ملتی رہے. یعنی وقت پہ بارش ہو جائے. اور وقت پہ پانی ملتا رہے .تو تب ہماری فصل ہمیں بہترین پیداوار دے گی


######Discuss in stages how new pests and diseases are emerging as a result of climate change AND what measures farmers can take to prevent them.

Ans: As you all know. That our crops also depend on the weather. All its production also depends on the weather. First, if our crops are good. But if these crops do not get good weather on time, that is, if the weather gets bad according to the crop, then the crops get damaged.

جیسا کہ أپ سب جانتے ہیں۔ کہ ہماری فصلوں کا انحصار بھی موسم پہ ہوتا ہے ۔اس کی تمام تر پیداوار کا بھی انحصار موسم پر ہے۔ پہلے اگر ہماری فصلیں اچھی بھی ہوں۔ مگر ان فصلوں کو وقت پہ موسم اچھا نہ مل۔ے یعنی فصل کے حساب سے موسم نام مل۔ے تو فصلیں خراب ہو جاتی ہیں۔

If the crop needs a little heat and it cannot get heat in time or if the crop needs a little cold weather and the cold weather does not get to the crop, then our crops are affected a lot. And there is also a decrease in production. And if the crop needs water and it does not rain on time.

IMG_20240909_125352_105.jpg

اگر فصل کو تھوڑی ہیٹ چاہیے ۔اور اسے وقت پہ ہیٹ نہ مل سک۔ے یا اگر فصل کو تھوڑا موسم ٹھنڈا چاہیے ۔اور وہ سرد موسم فصل کو نہ مل سک۔ے تو اس طرح ہماری فصلیں بہت متاثر ہوتی ہیں۔ اور ساتھ پیداوار میں بھی کمی ہوتی ہے ۔اور اگر فصل کو پانی کی ضرورت ہو ۔اور وقت پر بارش نہ ہو۔

IMG_20240909_125352_105.jpg

So the thirst of our crops is not quenched. In this way also our crops are affected a lot. On the contrary, in this way, our harvest is completely damaged, because water has an important role in every field of life. Without it, nothing is possible without water. On the contrary, if the amount of water in our crop is full. It does not need water at all. And at that time it should rain.

تو ہماری فصلوں کی پیاس نہیں بجھتی ۔اس طرح سے بھی ہماری فصلیں بہت متاثر ہوتی ہیں۔ بلکہ اس طرح تو ہماری فصل بالکل خراب ہو جاتی ہے ۔کیونکہ پانی کا زندگی کے ہر میدان میں اہم کردار ہے۔ اس کے بغیر یعنی پانی کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں ۔اس کے برعکس اگر ہماری فصل میں پانی کی مقدار پوری ہے۔ اس کو پانی کی ضرورت بالکل نہیں ہے۔ اور اسی وقت بارش ہو جائے۔

There should be more rain. Then in this way the rain water will accumulate in it. And it will not be absorbed into the earth. Because now the land does not have the capacity to collect more water within itself. When the land will not even absorb the water within itself, then this water will remain outside under the crop.

بارش بھی زیادہ مقدار میں ہو جائے۔ پھر اس طرح بارش کا پانی اس میں جمع ہو جائے گا۔ اور وہ زمین میں جذب بھی نہیں ہوگا۔ کیونکہ اب زمین کی صلاحیت بھی نہیں ہے ۔کہ مزید پانی اپنے اندر جمع کر سکے ۔جب زمین پانی اپنے اندر جذب بھی نہیں کرے گی ۔تو یہ پانی باہر فصل کے نیچے کھڑا رہے گا۔

That is, it will accumulate under the crop. This will cause a lot of damage to the crop. Because the crop did not need water. And now water has accumulated in it. In this way, the crop will rot until the water dries up. And a worm will start to grow from its bottom.

IMG_20240909_181527_940.jpg

یعنی فصل کے نیچے جمع رہے گا ۔اس سے فصل کا بہت نقصان ہوگا ۔کیونکہ فصل کو پانی کی ضرورت نہیں تھی ۔اور اب اس میں پانی جمع ہو گیا ہے ۔اس طرح پانی کے خشک ہونے تک یہ فصل گلنے سڑنے پر أجائے گی ۔اور اس کی تہہ سے ایک کیڑا لگنا شروع ہو جائے گا۔

IMG_20240909_181527_940.jpg

Which will start sucking the crop from the inside, that is, that worm will destroy the strength of the crop. This insect causes many diseases, which causes a lot of damage to the crop. So when the farmer sees this. That his crop is infected with a worm. So he takes the medicine from agricultural medicine and starts spraying it.

جو فصل کو اندر ہی اندر سے چوسنا شروع کر دے گا ۔یعنی فصل کی طاقت کو وہ کیڑا ختم کر دے گا۔ یہ کیڑا بہت سی بیماریوں کو سبب بنتا ہے ۔جس سے فصل کو بہت نقصان پہنچتا ہے ۔تو جب یہ کسان چیز دیکھ لیتا ہے۔ کہ اس کی فصل کو کیڑا لگ گیا ہے۔ تو وہ زرعی ادویات سے دوا لے کر وہ اس کا سپرے کرنے لگ جاتا ہے۔

That now the crop is about to be damaged. So he sprays all kinds of things. All kinds of medicines against these diseases are mixed with water and sprinkled on it. Then the worm is gone. Because it is a poisonous drug. When this worm ends. Then no disease arises. To eliminate this pest i.e. disease we use all kinds of sprays. So to eliminate the pest and save the crop the farmer uses agricultural drugs i.e. sprays etc. So then the farmer can save his crop.

IMG_20240909_173205_321.jpg

کہ اب فصل نقصان ہونے کے قریب ہے۔ تو وہ ہر طرح کا سپرے کرتا ہے۔ ان بیماریوں کے خلاف ہر طرح کی دوائی پانی میں ملا کر اس کے اوپر چھڑکتا رہتا ہے ۔تب جا کے کیڑا ختم ہوتا ہے۔ کیونکہ یہ زہریلی دوائ ہوتی ہے۔ جب یہ کیڑا ختم ہوتا ہے۔ پھر کوئی بیماری پیدا نہیں ہوتی۔ اس کیڑا کو یعنی بیماری کو ختم کرنے کے لیے ہم ہر طرح کے سپرے استعمال کرتے ھیں۔تو کیڑا کو ختم کرنے اور فصل کو بچانے کے لیے کسان زرعی ادویات یعنی سپرے وغیرہ استعمال کرتا ہے۔ تو تب کسان اپنی فصل کو محفوظ کر سکتا ہے

IMG_20240909_173205_321.jpg

For example if we have to spray a plant. So the way to use it is that first we will put one cap of spray in two liters of water. And will do goodi of this plant. Godi will do it so that the spray mixes well in it. And reach the roots, so that the termite inside the plant is removed. So what do we do first? We will water the plant. After the water we spray it. They will put it in this goody place. And they will leave the water inside the plant. Water will therefore be left. That it should mix well. Then after that it will be termites etc whatever. It will disappear. This way our plant will grow properly. And our plant will bear fruit well.

مثال کے طور پر اگر ہم نے ایک پودے کو سپرے کرنا ہے۔ تو اس کا طریقہ استعمال یہ ہے ۔کہ سب سے پہلے ہم دو لیٹر پانی میں ایک ڈھکن سپرے کا ڈالیں گے۔ اور اس پودے کی گوڈی کریں گے۔ گوڈی اس لیے کریں گے ۔کہ یہ جو سپرے اس کے اندر اچھی طرح مکس ہو جائے۔ اور جڑوں تک پہنچ جائے ۔تاکہ اس کے اندر جو دیمک لگی ہوئی ہے ۔تا کہ پودے کےاندر سے وہ دیمک ختم ہو جائے۔ تو سب سے پہلے ہم کیا کریں گے۔ ھم پودے کی گوڈی کریں گے ۔گوڈی کے بعد ہم جو پانی میں سپرے مکس کیا ہوا ہے۔ وہ اس گوڈی والی جگہ پہ ڈال دیں گے۔ اور اس کے اندر پھر یعنی پودے کے اندر پانی چھوڑ دیں گے۔ پانی اس لیے چھوڑیں گے۔ کہ وہ اچھی طرح مکس ہو جائے ۔پھر اس کے بعد یہ دیمک وغیرہ جو بھی چیز ہوگی۔ وہ ختم ہو جائے گی ۔اس طرح ہمارے پودے کی نشوونما صحیح ہوگی۔اور ہمارا پودا اچھی طرح پھل اٹھائے گا۔


#######Discuss what changes in irrigation systems are required due to climate change.

Ans: You all know. That crop from which we also get production. And with the production of this crop, we also burn the hearth of the house. All these things also depend on water. Because nothing is possible without water. Because all of us have worked hard on the crops. We have already spent a lot of money on these crops.

IMG_20240909_174028_122.jpg

أپ سب کو معلوم ہے۔ کہ فصل جس سے ہم پیداوار بھی لیتے ہیں۔ اور اسی فصل کی پیداوار سے ہم گھر کا چولہا بھی جلاتے ہیں۔ ان سب چیزوں کا انحصار بھی پانی پر جاتا ہے۔ کیونکہ پانی کے بغیر کوئی چیز ممکن نہیں ۔کیونکہ ہم سب لوگوں نے فصلوں پہ بہت محنت کی ہوئی ہوتی ہے ۔ان فصلوں پر ہم نے بہت سا پیسہ پہلے سے خرچ کیا ہوتا ہے۔

IMG_20240909_174028_122.jpg

But if our crop does not give us good yield. So we suffer a lot. And the whole year we are buried under the debt of the people. Because we have borrowed money from some relatives and friends. That is why we have borrowed. That is the money we spend on our crops. Then as soon as we get the harvest, we pay back our loan. But if we all want our crop to give us good yield. So first of all we should manage about climate change.

لیکن اگر ہماری فصل ہمیں اچھی پیداوار نہ دے. تو ہمارا بہت سا نقصان ہوتا ہے. اور سارا سال ہم لوگوں کے قرض تلے دبے ہوئے رہتے ہیں. کیونکہ ہم نے کچھ عزیز و اقارب سے پیسے ادھار لیے ہوئے ہوتے ہیں. ہم نے ادھار اس لیے لیا ہوا ہوتا ہے. کہ یہی پیسے ہم اپنی فصلوں پر خرچ کرتے ہیں. پھر فصل کی پیداوار جیسے ہی ہمیں حاصل ہوتی ہے .ہم اپنا قرض واپس لوٹا دیتے ہیں. لیکن ہم سب اگر چاہتے ہیں .کہ ہماری فصل ہمیں اچھی پیداوار دے. تو سب سے پہلے ہمیں موسمی تبدیلی کے بارے میں انتظام کرنا چاہیے

We should build such a dam. Where we can stock water. And if there is more water in the crops, then there should be a drainage system. And so if our crop needs water. So when we have dams, we can easily meet this water shortage.

ہمیں کوئی ایسا ڈیم بنانا چاہیے. جہاں پہ ہم پانی سٹاک کر سکیں .اور اگر فصلوں میں پانی زیادہ ہو جائے .تو نکاسی کا بھی نظام ہونا چاہیے. اور اسی طرح اگر ہماری فصل کو پانی کی ضرورت ہو. تو ہمارے پاس جب ڈیم موجود ہوں گے .تو ہم أسانی سے اس پانی کی کمی کو پورا کر سکتے ہیں

And if the water gets high. So we have such a system. That we can discharge all the water and collect it at a particular point. So that in the future if water is needed. So we can fill this gap. This is the only means by which we can develop the irrigation system.

IMG_20240909_182510_499.jpg

اور اگر پانی زیادہ ہو جائے۔ تو ہمارے پاس ایسا نظام ہو۔ کہ ہم سارا پانی اخراج کر کے ایک خاص پوائنٹ پر جمع کر سکیں۔ تاکہ انے والے وقت میں اگر پانی کی ضرورت پڑ جائے۔ تو ہم یہ کمی کو پورا کر سکیں۔ یہ واحد ذریعہ ہے ۔جس سے ہم أپاشی کے نظام کو فروغ دے سکتے ہیں۔

IMG_20240909_182510_499.jpg

That we should think about the dam. Or store water in the area near the crops. Which will benefit all of us farmers because when the water will be stocked. So all of us will benefit. When water is needed. They will be able to water their crops. This will increase our productivity. When production increases. Then we will be happy. Our country will also develop.

کہ ہمیں ڈیم کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ یا فصلوں کے قریب والے علاقے میں پانی کو سٹاک کریں۔ جس سے ہم سب کسان لوگوں کو فائدہ مل۔ے کیونکہ جب پانی سٹاک ہوگا۔ تو ہم سب لوگوں کو فائدہ ہوگا۔ جس وقت پانی کی ضرورت ہوگی۔ اپنی فصلوں کو پانی دے سکیں گے۔ اس سے ہماری پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ جب پیداوار میں اضافہ ہوگا۔ تو ہم لوگ خوشحال ہوں گے۔ ہمارا ملک بھی ترقی کرے گا


########Explain the two best ways to respond to climate change.

Ans:

1:There are many methods of climate change, but I will describe some methods here. First of all we should plant as many plants as possible. Because plants play an important role in climate change. It keeps the air clean and plays an important role in raining. And also save us from drought.

IMG_20240909_181414_696.jpg

1:موسمیاتی تبدیلی کے طریقے تو بہت ہیں ۔مگر میں ادھر کچھ طریقے بیان کرتا ہوں۔ سب سے پہلے ہمیں زیادہ سے زیادہ مقدار میں پودے لگانے چاہیے۔ کیونکہ پودے موسم کی تبدیلی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس سے أب و ہوا صاف ستھری رہتی ہے ۔اور بارشیں برسانے میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اور خشک سالی سے بھی ہمیں بچاتے ہیں

IMG_20240909_181414_696.jpg

2:
And the second way is that if the government wants to develop the agriculture sector, then they should build a dam. Due to the dam, the water shortage can also be met. And water can also be stocked, which will be beneficial for us in times to come.

اور دوسرا طریقہ یہ ہے کہ حکومت اگر چاہتی ہے ۔کہ زراعت کے شعبہ کو فروغ ملے ۔تو وہ کوئی ڈیم بنائیں۔ ڈیم کی وجہ سے پانی کی قلت کو پورا بھی کیا جا سکتا ہے۔ اور پانی کو سٹاک بھی کیا جا سکتا ہے ۔جو ہمارے لیے أنے والے وقتوں میں فائدہ مند ثابت ہوگا۔

3:
The third way is to protect our forests. Avoid cutting them. Do not set them on fire. And that is traffic. Which is creating smoke. We should pay attention to these things. Things that are emitting smoke. They should be controlled.

IMG_20240909_173852_769.jpg

3:
تیسرا طریقہ یہ ہے .کہ ہم اپنے جنگلات کی حفاظت کریں .ان کو کاٹنے سے گریز کریں .ان کو أگ مت لگائیں. اور جو ٹریفک ہے۔ جو دھواں پیدا کر رہی ہے ۔ہمیں ان چیزوں پہ توجہ دینی چاہیے۔ جو چیزیں دھواں پھیلا رہی ہیں۔ ان کو کنٹرول کرنا چاہیے۔

IMG_20240909_173852_769.jpg

4:The fourth method is also of special importance. The elements that are spreading pollution. Control them. And bury the dirty things by collecting them in a special place. So that the environment can be protected from pollution and our air and environment remain clean. When our air will be clean. So climate changes will not occur.

IMG_20240909_183729_417.jpg

چوتھا طریقہ یہ بھی خاص اہمیت کا حامل ہے .کہ جو عناصر ألودگی پھیلا رہے ہیں۔ ان کو کنٹرول کریں۔ اور گندگی والی چیزوں کو ایک خاص جگہ پہ اکٹھا کر کے دفن کریں۔ تاکہ ماحول کو الودگی سے بچایا جا سکے ۔اور ہماری أب و ہوا صاف ستھری رہے۔ جب ہماری أب و ہوا صاف ستھری رہے گی۔ تو موسمی تبدیلیاں پیدا نہیں ہوں گی۔

IMG_20240909_183729_417.jpg

Hope all of you will like the instructions that I have given you. I try to do that every time I come to Steemit. So let me come up with something new. From which there are as many colleagues working in the statement. Everyone benefits. And the country also benefits.

امید ہے ۔أپ سب کو جو میں نے ہدایات بتائی ہیں ۔أپ سب لوگوں کو بہت پسند أئی ہوں گی۔ میری کوشش ہوتی ہے ۔کہ میں جب بھی سٹیمیٹ پہ أؤں۔ تو میں ایک نئی سی نئی چیز لے کے أؤں۔ جس سے سٹیمنٹ میں کام کرنے والے جتنے بھی ساتھی ہیں۔ سب کا فائدہ ہو۔ اور ملک کا بھی فائدہ ہو۔

And I invite @Yusuf Haroon Khan, @jessica566, and @Hasan920 to participate in this content.

جیسیکا566@،حسن 920 @اور یوسف ہارون خان@ کو میں دعوت دیتا ہوں کہ أپ بھی اس کنٹینٹ میں حصہ لیں۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Welcome to the agro learning challenge season 20.

Plagiarism free
AI Free
#steemexclusive
Grade6/10

Observations and suggestions:

I enjoyed reading from tasks 1 to 5, and this was evident in your basic knowledge of all the questions asked. Everyone who reads from you would understand your direction but it does not have a clear lead. Unfortunately for me, I was looking for in-depth details of these tasks, which were missing.

However, you do not need all of the 22 images for your presentation. About 3 to 5 landscape images would do justice to your presentation. I know you can work on your markdown much better in your next entry.

In general, I appreciate your effort and entry.

TEAM-AGRO_20240909_114600_0000.png

Thankss dear@xkool24 .u appericiate me.next i working so hard and carefully and gives same answer at base of question .