Assalam Alaikum
I am thankful for SeasonW2. @xkool24 @mainuna's who gave us an opportunity to talk about agriculture. Steemit is the only platform. Where we are getting opportunity to learn everything. So I am very thankful to Steemit and @xkool24, @mainuna. That they have given us a good position to promote agriculture. And Steemit has also given us their valuable time. So I'm very thankful to Steemit for providing us this platform.
السلام علیکم
@xkool24 ،أج میں شکر گزار ھوں @مینونا کا ۔کہ جس نے ہمیں موقع فراہم کیا ،کہ ہم زراعت کے بارے میں بات کر سکیں۔ سٹیمٹ وہ واحد پلیٹ فارم ہے۔ جہاں پہ ہمیں ہر چیز سیکھنے کا موقع مل رہا ہے ۔تو میں سٹیمیٹ کا اور @xkool24،@مینونا کا بہت دل سے شکر گزار ہوں۔ کہ انہوں نے ہمیں اچھا موقف فراہم کیا کہ ہم زراعت کو پروموٹ کر سکیں ۔اور سٹیمیٹ نے بھی ہمیں اپنے قیمتی وقت دیا ہے۔ تو میں بہت شکر گزار ہوں سٹیمیٹ کا کہ جنہوں نے ہمیں یہ پلاٹ فارم مہیا کیا ہے۔
Today I will tell you about rice cultivation. I will tell you all the instructions about rice on this platform. I try. That whenever there is anything related to farming, I should participate in it with open heart. So today I again participated in the cultivation and preparation of rice. I will let you know about this.
what is the method of rice seedbed preparation and what steps are taken in preparing the soil for rice cultiviation?
Ans:As you all know. That the cultivation of rice is the main secret of the development of any country. We can also get food from it. By using it we can also earn foreign exchange. So rice has a very important role in the development of the country .
جیسا کہ أپ سب جانتے ہیں۔ کہ چاول کی کاشت کسی بھی ملک کی ترقی کا اہم راز ہے ۔اس سے ہم خوراک بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کو استعمال کر کے ہم زر مبادلہ بھی کما سکتے ہیں ۔تو ملک کی ترقی میں چاول کا بہت اہم کردار ہے۔ چاول کے بیچ کی تیاری اور کاشت سے پہلے سب سے پہلے زمین کو اچھی طرح سے تیار کریں ۔زمین میں اچھی طرح ہل چلائیں ۔زمین کے مٹی جب اچھی طرح تیار ہو جائے۔ پھر اس کے اندر ایک ہی لیول میں کیاریاں بنا لیں۔
So that when we give them water, the water will reach everywhere. In the preparation of rice seeds, first choose the appropriate place. Where there is adequate sunlight. We have to try our best. That whatever the crop, it gets a balanced amount of things. When we prepared the land, we also plowed it. We also put the seeds in the ground. And then we also made beds. Then after that we watered it well. When our rice grew a little, then we had to take it out from there and take it to another place.
تاکہ جب ہم ان کو پانی دیں ۔تو پانی پوری طرح ہر جگہ پر پہنچ جائے ۔چاول کے بیج کی تیاری میں سب سے پہلے مناسب جگہ کا انتخاب کریں۔ جہاں پر مناسب سورج کی روشنی ملتی رہے۔ ہم نے ہر ممکن یہ کوشش کرنی ہوتی ہے۔ کہ کوئی بھی فصل ہو، اس کو متوازن مقدار میں چیزیں ملتی رہیں۔ جب ہم نے زمین کو تیار بھی کر لیا ۔اس میں ہل بھی چلا لیے۔ زمین میں بیج بھی ڈال دیا ۔اور پھر کیاریاں بھی بنا دی۔پھر اسکے بعد ھم نے اس کو اچھی طرح سے پانی دینا ھے۔جب ہمارا چاول تھوڑا بڑا ہو جائے ۔تو پھر ہم نے وہاں سے اس کو نکال کر دوسری جگہ نکالنا ہوتا ہے۔
No one has told this thing till now. What I have told you about rice. We have to add cheese to the rice. Because in the middle we can't give that much break. So when the rice gets a little bigger. Then we take out what we have prepared the ground. A lot of water is collected in it. Then we will plant this Paneri in this watery land. That we have to plant this rice Paneri at intervals, that is, this rice Paneri at a proper distance. Because when the rice is big and it will help it to spread. Lest we have not given him too much distance. So when it's big, it won't be able to spread because that way there will be a break in the cheese. So when the rice is laid, it will spread more. If there is no break, this rice will not be able to spread when it grows.
یہ بات أج تک کسی نے نہیں بتائی ہوگی ۔جو میں نے أج أپ کو چاول کے بارے میں بتائی ھے۔ ہم نے چاول کی پنیری لگانی ہوتی ہے۔ کیونکہ بیچ میں ہم اتنا وقفہ نہیں دے سکتے ۔لہذا جب چاول تھوڑا سا بڑا ہو جائے۔ پھر ہم نے اس کو نکال کر جو ہم نے زمین تیار کی ہوئی ہوتی ہے۔ اس میں بہت سا پانی جمع کیا ہوا ہوتا ہے۔ پھر ہم اس پنیری کو اس پانی والی زمین میں لگائیں گے ۔کہ ہم نے اس چاول کی پنیری کو وقفے وقفے کے ساتھ ،یعنی اس چاول کی پنیری کو مناسب فاصلے پر لگانا ہوتا ہے۔ کیونکہ جب چاول بڑا ہو اور یہ اس کے پھیلاؤ میں اس کو مدد دے گی۔ یہ نہ ہو کہ ہم نے اس کو بہت فاصلہ نہیں دیا ہو۔ تو یہ جب بڑا ہوگا تو یہ پھیلاؤ نہیں کر سکے گا ۔کیونکہ اس طرح پنیری میں وقفہ ہوگا۔ تو جب چاول پڑا ہوگا تو یہ پھیلاؤ زیادہ کرے گا ۔ اگر وقفہ نہیں ہوگا تو یہ چاول ہمارا جب بڑا ہوگا تو پھیلاؤ نہیں کر سکے گا۔
QUESTION NO=2
What is the importance of planting rice seeds at the right time?
Ans:Rice plays an important role in our food as well as in the foreign exchange of any country. Planting rice seeds at the right time is very important. By planting the rice seeds at the right time, we can get the right yield. We can give them the best temperature. Because rice gives the right and best yield in the best temperature. They have a season. We cultivate rice in June and July.
چاول ہماری خوراک کے ساتھ ساتھ کسی بھی ملک کے زر مبادلہ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔چاول کے بیج کو صحیح وقت پہ لگانا بہت ہی اہمیت کا حامل ہے۔ چاول کے بییج کو صحیح وقت پر لگانے سے ہم صحیح پیداوار حاصل کر سکتے ہیں ۔ہم ان کو بہترین درجہ حرارت دے سکتے ہیں۔ کیونکہ چاول بہترین درجہ حرارت میں صحیح اور بہترین پیداوار دیتے ہیں۔ ان کا ایک موسم ہوتا ہے۔ ہم چاول کو جون اور جولائی میں کاشت کرتے ھیں۔
Because anyway monsoon rains occur in this month. which does not allow them to lack water. Because rice needs abundant water. If we do not plant rice on time, then its yield will decrease due to climate change. Which will not be good for this farmer and for the country. So always cultivate the rice crop on time
کیونکہ ویسے بھی مون سون بارشیں اسی مہینے میں ہوتی ہیں۔ جو ان کو پانی کی کمی نہیں ہونے دیتی ۔کیونکہ چاول کو وافر مقدار میں پانی کی ضرورت ہوتی ہے ۔اگر ہم چاول کو وقت پر نہیں لگا ئیں گے ۔تو پھر موسمی تبدیلی کے باعث اس کی پیداوار میں کمی ہوگی۔ جو اس کسان کے لیے اور ملک کے لیے بہتر ثابت نہیں ہوگی۔ اس لیے چاول کی فصل کی ہمیشہ وقت پر کاشت کریں
Because if we don't do it on time and climate change, rice will need more water and if we can't give more water and also talk about temperature because it also needs proper temperature. So we have to look at the climate change and the temperature all these things, so we all should plant the rice in mid-June and mid-July.
کیونکہ اگر ہم اسے وقت پر کاش نہیں کریں گے اور موسمی تبدیلی کے بحث چاول کو زیادہ پانی کی ضرورت پڑے گی اور ہم زیادہ پانی اگر نہیں دے سکے اور درجہ حرارت کی بھی بات کریں کیونکہ اس کو مناسب درجہ حرارت کی بھی ضرورت ہوتی ہے اس لیے ہم ہم نے اس کے اوپر موسمی تبدیلی اور درجہ حرارت ان سب چیزوں کو دیکھنا ہے اس لیے ہم سب کو چاہیے کہ چاول کی کاشت وسط جون اور وسط جولائ میں کر دینی چاہیے۔
QUESTION NO=3
How is the regular irrigation and fertilizer applied after sowing rice seeds?
Ans:After planting the rice, irrigation and fertilization are very important for the growth of the rice. If we grow rice crop. And if our irrigation system is not correct, then how will the crop give us production. If we have given the right amount of water. And we have not fertilized, so our crop will not yield us well. Therefore, irrigation and fertilizer are very important for crop cultivation.
چاول کو کاشت کرنے کے بعد چاول کی نشوو نما کے لیے أب پاشی اور کھاد نہایت ضروری ہے۔ اگر ہم چاول کی فصل کاشت کریں۔ اور ہمارا أب پاشی کا نظام صحیح نہیں ہو، تو کیسے فصل ہمیں پیداوار دے گی ۔اگر ہم نے پانی صحیح مقدار میں دیا ہو۔ اور ہم نے کھاد نہیں دی ہو ۔تو پھر بھی ہماری فصل ہمیں اچھی طرح پیداوار نہیں دے گی۔ اس لیے فصل کی کاشت کے لیے أپ پاشی اور کھاد نہایت ضروری ہے۔
By its best use we can get the best yield from rice. The first water we have to apply. We have to apply 10 to 5 cm of water to soften the soil. Then we have to apply another water of 10 to 5 cm for 7 to 21 days. Then between 21 and 42 days the soil is allowed to dry.
اس کے بہترین استعمال سے ہم چاول سے بہترین مقدار میں پیداوار حاصل کر سکتے ہیں۔ پہلا جو پانی ہم نے لگانا ہو۔ ہم نے مٹی کو نرم کرنے کے لیے 10 سے 5سینٹی میٹر پانی لگانا ہے ۔پھر ہم نے دوسرا پانی 7سے 21 دن تک 10 سے ٥ سینٹی میٹر پانی لگانا ہے۔ پھر 21 سے 42 دن کے درمیان مٹی کو خشک ہونے دینا ہے۔
Then water it well. After 42 to 60 days ie at the time of harvesting, drain all the water in the ground. And in this crop we use nitrogen, phosphorus and potassium fertilizers. In the first month we use phosphorus and potassium fertilizers. This gives the best yield in our crop. Irrigation and fertilizer application is very important without which it is not possible to get yield from rice crop.
پھر اس کو اچھی طرح پانی لگائیں ۔42 سے 60 دن کے بعد یعنی کٹائی کے وقت، جتنا پانی زمین میں وہ سب پانی کو نکال دیں۔ اور اس فصل میں ہم نے نا ٹروجن ، فاسفورس اور پوٹاشیم کھاد استعمال کرتے ہیں۔ پہلے مہینے میں ہم فاسفورس اور پوٹاشیم کھاد کا استعمال کرتے ہیں ۔اس سے ہماری فصل میں بہترین پیداوار ہوتی ہے۔ أب پاشی اور کھاد کا استعمال بہت ضروری ہے اس کے بغیر چاول کی فصل سے پیداوار حاصل کرنا ممکن نہیں۔
QUESTION NO=4
What r the major pests and diseases of rice crops, and how can they be controlled?
Ans:When our harvest reaches its peak. That means it is almost ready. We have a lot of faith in our crop. That it will give us good yield. So at that time we should pay full attention to the crop. That our crop is not affected by any insect or disease. If our crop is suffering from any insect or disease at that time, then our crop will be affected. Then we stop relying on the crop. Therefore, we must solve rice pests and diseases.
جب ہماری فصل عروج پر پہنچ جاتی ہے۔ یعنی بالکل تیار ھونے کے قریب ہوتی ہے۔ ہمیں اپنی فصل پر بہت بھروسہ ہوتا ہے ۔کہ یہ ہمیں اچھی پیداوار دے گی ۔تو اس وقت ہمیں فصل پر پوری توجہ دینی چاہیے۔ کہ کہیں ہماری فصل کو کوئی کیڑے یا بیماری تو نہیں لگ رہی۔ اگر اس وقت ہماری فصل کو کوئی کیڑا یا بیماری لگ رہی ہو ۔تو ہماری فصل متاثر ہو جائے گی۔ پھر ہم فصل پر بھروسہ کرنا چھوڑ دیں ۔اس لیے ہمیں چاول میں پیدا ہونے والے کیڑے اور بیماری کا حل کرنا چاہیے۔
We use high quality sprays against these pests to get rid of these pests and diseases. Most of the time, the attack is caused by wraparound. It folds the leaves. And it creates a web inside it. In this way, it causes many diseases. It also causes diseases due to nitrogen fertilizer. When we use more nitrogen and urea fertilizers. We can eliminate this disease with Vitaco spray. When we do this spray. So this pest and disease will be eliminated from our crop. We can use 40 grams Vitaco Sachet in one acre of land.
ہم ان کیڑوں کے خلاف اعلی قسم کے سپرے استعمال کرتے ہیں ۔تاکہ یہ کیڑے اور بیماریاں ختم ہو جائیں۔ زیادہ تر پتہ لپیٹ سنڈی کا حملہ ہوتا ہے۔ یہ پتے کو فولڈ کر دیتی ہے۔ اور اس کے اندر جالہ بنا لیتی ہے ۔اس طرح سے اس سے بہت سی بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔یہ نائٹروجن کھاد کی وجہ سے بھی بیماری پیدا ہوتی ہے۔ جب ناٹروجن اور یوریا کھاد کو ہم زیادہ استعمال کرتے ہیں۔ ہم اس بیماری کو وٹاکو سپرے سے ختم کر سکتے ہیں ۔جب ہم یہ سپرے کریں گے۔ تو ہماری فصل سے یہ کیڑا اور بیماری ختم ہو جائیں گے۔40گرام وٹاکو ساشے کو ہم ایک ایکڑ زمین میں استعمال کر سکتے ھیں۔یہ ھماری فصل کے لۓ کار أمد سپرے ھے۔اس سے ہماری فصل صحیح پیداوار دے گی۔
QUESTION NO=5
What are the next steps after harvesting the paddy and what are the steps to be taken to preserve the paddy?
Ans: When we harvest the rice crop, then we dry it. Because until it is dry, we cannot put it in the machine. When it is completely dry, then we use it. The machine will put it in the thresher. Then our rice will be cleaned quickly. We will put the clean rice in a separate gutto. And the rice that is broken. Put them in a separate sack etc. Then keep them in a certain temperature. And we also use some medicines to protect them from insects. That is why we use drugs. So that there is no insect in the clean rice. And let no rats among them harm the gut and the sack.
جب چاول کی فصل کو ہم کاٹ لیتے ہیں ۔تو پھر ہم اس کو خشک کرتے ہیں ۔کیونکہ جب تک یہ خشک نہیں ہوگی ۔اس کو ہم مشین میں نہیں ڈال سکتے ۔جب یہ مکمل طور پر خشک ہو جائے گی ۔پھر ہم اس کو مشین تھریشر میں ڈال دیں گے ۔پھر ہمارے چاول جلدی صاف ہو جائیں گے ۔ہم صاف چاولوں کو ایک علیحدہ گٹو میں ڈال دیتے ہیں۔ اور جو چاول ٹوٹے ہوئے ھوتے ھیں ۔ ان کو علیحدہ بوری میں وغیرہ میں ڈال دیتے ہیں ۔پھر ان کو مخصوص درجہ حرارت میں رکھتے ہیں۔ اور ان کو کیڑے سے بچانے کے لیے ہم کوئی ادویات کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ا دویا ت اس لیے استعمال کرتے ہیں۔ تاکہ جو صاف چاول پڑے ان میں کوئی کیڑی نہ لگ جائے۔ اور ان میں کوئی چوہے گٹو کو اور بوری کو نقصان نہ پہنچائیں۔
And take it easy while handling this rice, don't rush. And don't let the rice break. So keep it tightly. Keep gently. And we also use silicon dioxide to protect it. And try to keep an eye on the rice. Don't do it, you put medicine on it. Just relax. You have to try your best to keep watching the rice. The gutto and buri should also be watched and special care should be taken to clean under it.
اور اس چاول کو سنبھالتے ہوئے أرام سے کام لیں ۔جلدی نہ کریں۔ اور چاول کو ٹوٹنے نہ دیں ۔اس لیے اس کو جدھر سے بھی رکھیں۔ أہستگی سے رکھیں ۔اور اس کی حفاظت کے لیے ہم سلکان ڈائی اکسائیڈ بھی استعمال کرتے ہیں ۔اور تھوڑی کوشش کریں کہ چاولوں کو دیکھتے رہیں ۔یہ نہیں کرنا، کہ أپ نے ادویا ت لگا دی ۔بس أپ بے فکر ہو جائیں۔ أپ نے ہر ممکن کوشش کرنی ہے ۔کہ چاول کو دیکھتے رہنا چاہیے۔ گٹو اور بوری کو بھی دیکھتے رہنا چاہیے ۔اور اس کے نیچے صفائی کا لازمی اور خاص خیال رکھنا چاھیۓ۔
Hope you all liked my instructions about rice. And I am very grateful to @xkool24, and @mainuna. Who gave us the opportunity on Steemit. So that we can talk about agriculture and about rice, it will benefit all of us. And in this our experience in agriculture will increase and we will have ease in rice cultivation.
امید ہے ،کہ أپ سب کو میری ہدایات بہت پسند ائی ہوں گی ۔جو میں نے چاولوں کے بارے میں أپ کو بتایا۔ اور میں بہت شکر گزار ہوں ۔@xkool24، اور @mainuna کا ۔ جنہوں نے ہمیں موقع سٹیمیٹ پہ فراہم کیا۔ کہ ہم ایگری کلچر پہ بات کر سکیں ۔اور چاولوں کے متعلق بات کر سکیں ۔تو اس سے ہم سب کا فائدہ ہوگا۔ اور اس میں ہمارا ایگریکلچر میں تجربہ بھی بڑھے گا ۔اور چاول کی کاشت میں ہمیں أسانی ہوگی۔
I invite @Yusuf Haroon Khan,@hassan920, @jessica566 to participate in this content.
یوسف ہارون خان@،حسن920@ اورجیسیکا566@ کو میں دعوت دیتا ھوں ۔کہ وہ بھی اس کنٹیٹ میں حصہ لیں۔
Welcome to the agro-learning challenge season 20.
Observations and suggestions:
. You explanation about seedbed and soil preparation shows that are knowledgeable on how this things works.
. Nice views on the importance of planting at the right but still not detailed. Aside from considerations given to weather variations, we should also look at the need to combat pests and diseases, effective water management, reduction in crop failures, and quality and and quantity yields as some of the importance of planting at the right time.
. Most expecially, fertilizer application should be done in guidance from the soil testing recommendation from soil preparation stage. This would suggest the amount or how.we.apply the NPK formaula.
. Generally, you have a good post-presentation.
Thank you for your participation.
We hope to see you in week 3.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Dear@xkool thsnks for appericatting on steemit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
TEAM 4
Congratulations! Your post has been upvoted through steemcurator06. Good post here should be..Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks @ steamcurator06 for appericatting
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
وعلیکم السلام!
آپ کے شکر گزار الفاظ اور زراعت کے بارے میں معلومات بہت دلچسپ ہیں! 🌾✨ چاول کی کاشت کے تمام مراحل بتانے کے لیے شکریہ۔ واقعی، صحیح وقت پر بیج بوئیں اور پانی دینے کا طریقہ اپنائیں تو فصل کی پیداوار میں اضافہ ہوتا ہے۔
چاول کی پنیری لگانے کے بعد اسے دیکھ بھال کرنا بھی بہت اہم ہے۔ آپ نے جو پانی دینے اور کھاد کے استعمال کے بارے میں بتایا، وہ واقعی فائدہ مند ہے۔
کیڑے مکوڑوں کے خلاف احتیاطی تدابیر بھی اہم ہیں! 🐛 اگر ہم ان کا خیال رکھیں تو فصل اچھی رہ سکتی ہے۔
آپ کی معلومات سے یقیناً بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا! آپ کی محنت قابل تعریف ہے۔ اور آپ نے جو دوستوں کو دعوت دی ہے، ان کو بھی یہ معلومات حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
اللہ آپ کو کامیابی دے! 🌟
میں بھی پاکستان سے ہوں اور اردو بھی جانتا ہوں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ameen..thnks @Muhammad ahmad beloved bro for appericatting me on steemit.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
My pleasure brother.If are having any problems about Steemit then let me know about that!
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks dear muhammad ahmed ..InshaAllah i contact
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Ok brother!
Allah-Hafiz
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit