قرضہ دینا بھی صدقه ہے

in hive-120412 •  4 years ago  (edited)

ecfc920fc0d9ae0e755cd163ea0e1de8.jpg

https://pin.it/2Tq6fRP

قرضہ دینا بھی صدقہ ہے

جب کوئی ضرورت مند اپنی ضرورت کو پورا کرنے کے لیے قرض کا تقاضا کرتا ہے۔تو اس کی ضرورت کو پورا کریں اگر مُمکن ہو۔
کیوں کہ قرضہ دینا صدقے میں شمار ہوتا ہے۔

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے

جو مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو 2مرتبہ قرضہ دیتا ہے۔ تو
ایک مرتبہ صدقہ شُمار ہوتا ہے۔ں

اگر قرض کو عام کر دیا جائے سود کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔

قرض دینے سے ایک تو ہم اُس کی ضرورت پوری کر رہے ہیں۔دوسرا اللہ کے ہاں یہ آپ کا صدقہ شُمار ہو گا۔
صدقہ کرنے سے اگر 10 گنا آجر ملتا ہے تو قرض دینے سے 18گنا اجر ملتا ہے۔فرض کریں ہم کسی کو 500روپے قرض دیتے ہیں۔
ایک مقررہ مدت تک
لیکن اگر وہ کسی مجبوری کی بنا پر واپس نہیں کر سکا۔اور آپ نے اُس کو ڈھیل دی۔ تو قرض دینے والے کے نامہ اعمال میں 10گنا ثواب لکھ دیا جاتا ہے۔

نہ صرف یہ بلکہ ہر روز 500روپے صدقۃ دینے کا ثواب ملتا رہے گا۔
جب تک وہ واپس نہیں کر دیتا۔

اللہ تعالی ہم سب کو دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا کرے۔

اپنے اِرد گِرد کے ماحول پر نظر رکھیں اور اللہ کے دیئے ہوئے مال سے دوسروں کی مدد کریں۔

جزا ك اللہ

Thanks

@rhosadah

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!