*وضو کی اہمیت***

in hive-120412 •  4 years ago 

وضو

خوبصورتی اور پاکی کو کہتے ہیں**

وضو پاک ہونے یعنی منہ ' ہاتھ ' پاؤں دھونے اور سر کا مسح کرنے کا نام وضو ہے وضو کی وجہ سے قیامت کے دن وضو کے اعضاء (منہ ' ہاتھ ' پیر ( چمکدار اور روشن ہوں گے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں اپنی امت کو قیامت کے دن پہچان لوں گا۔

تین چیزوں کی وجہ سے وضو واجب ہو جاتا ہے

ان میں سے پہلی چیز نماز ہے۔
دوسرا خانہ کعبہ کا طواف ہے۔
تیسرا قرآن پاک کو چھونا ہے۔

رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں "میرے امتی قیامت کے دن بلائے جائیں گے تو وضو کے اثر سے ان کے چہرے اور ہاتھ اور پاؤں روشن اور منور ہو ں گے۔ پس تم میں سے جو کوئی اپنی وہ روشنی اور نورانیت پڑھا سکے اور مکمل کر سکے تو ایسا ضرور کرے"

(136صحیح بخا ر ی)

سبحان االلہ

fdbbc3b1ed6ef316d1a27a7246b3efed.jpg
https://pin.it/7cr23s1

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!