السلام علیکم دوستو کیا حال ہے میں ٹھیک ہوں اور امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے آج میں آپ کو جس چیز کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں وہ احساس ہے احساس ایک ایسی چیز ہے جو اگر انسان کے اندر نہ ہو تو وہ کسی انسان دوسرے کا دکھ درد نہیں سمجھ سکتا انسان کے اندر احساس ہے تو وہ دوسرے کی خوشی کا خیال رکھنا ہے اور وہ ہر چیز کا خیال رکھتا ہے جس سے کسی دوسرے انسان کو دکھ نہ پہنچے اگر انسان کے اندر احساس نہ ہو تو ہر وقت لوگوں کو پریشان کرنے لگا رہتا ہے وہ صرف اپنے بارے میں سوچتا ہے اور لوگوں کے بارے میں کچھ نہیں سوچتااور لوگوں کو ہمیشہ نقصان پہنچانے کے بارے میں سوچتا ہے آج کل لوگوں میں احساس نام کی چیز باقی نہیں رہی ہے ہر انسان دولت کے پیچھے بھاگ رہا ہے اور صرف اپنا فائدہ سوچتے ہے وہ دوسروں کو خطرے میں ڈال رہا ہے آج کل بہن بھائیوں کے اندر بھی احساس باقی نہ رہا ہے اگر انسان کے اندر احساس ہے تو کسی غریب کی آواز سن سکتا ہے اور کسی غریب کا خیال رکھتا ہے اگر احساس نہیں تو وہ صرف اپنے بارے میں سوچے گا ہمیں چاہیے کہ اپنے اندر احساس پیدا کریں دوسروں کا خیال رکھیں جس سے لوگوں کی دکھ درد کو محسوس کریں اس سے ہمیں خوشی ملے گی
امید ہے کہ آپ لوگ میری پوسٹ کو پسند کریں گے
Your post is very nice
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit