(علامہ اقبال کی زندگی کا مختصر سا قصہ)
علامہ اقبال ایک بہت ہی مشہور شاعر ہیں، وہ ایک امیر گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔
انہوں نے عربی، فارسی، انگریزی، اور اردو کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی تھی۔
کسی بڑے رئیس نے ایک مرتبہ اپنے مقدمے میں اقبال کو وکیل کیا، اور آپ کے ٹھہرنے کے لئے بہت ہی آرام و آسائش کا انتظام کیا۔
انکو ایک بڑا بنگلہ دیا، جس میں پورا سامان سجا ہوا تھا، مسہری پر نرم گدّے لگے ہوئے تھے۔
رات میں جس وقت اقبال اپنے گدّے پر گئے آرام کرنے کے لئے لیٹتے ہی خیال آیا کہ میں ایسے نرم بستر پر آرام کر رہا ہوں۔
اور میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جن پر میری جان ہزار بار قربان ہو، وہ خوردوری چٹائی پر آرام فرمایا کرتے تھے۔
یہ خیال آتے ہی آپ کی آنکھ سے آنسو نکل آئے۔
آپ فوراً اُٹھ کر قریب کے غسل خانے میں جا کر کرسی پر جا بیٹھے اور بہت دیر تک روتے رہے۔
پھر آپ نے بستر کھولا، اور معمولی سے چٹائی پر بستر بچھا کر سو گئے۔
جزاک اللّہ۔
بہت خوب جناب -----
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
keep it up bro
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit