(انسان کا پیٹ تو صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے)

in hive-120412 •  3 years ago 

IMG-20210823-WA0001.jpg
Source

(انسان کا پیٹ تو صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے)

حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللّٰہ عنہما فرماتے ہیں کہ لوگو! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے تھے:

اگر انسان کو سونے سے بھرا ہوا ایک جنگل مل جائے تو دوسرے کی خواہش کرے گا اور اگر دوسرا جنگل مل جائے تو تیسرے کی خواہش کرے گا۔

انسان کا پیٹ تو صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے، یعنی قبر کی مٹی میں جا کر ہی وہ اپنی اس مال کے بڑھانے کی خواہش سے رک سکتا ہے۔

البتہ اللّٰہ تعالیٰ اس بندے پر مہربانی فرماتے ہیں جو اپنے دل کا رخ دنیا کی دولت کے بجائے اللّٰہ تعالیٰ کی طرف کر لے۔

اسے اللّٰہ تعالیٰ دنیا میں دل کا اطمینان نصیب فرماتے ہیں، اور مال کے بڑھانے کی حرص سے اس کی حفاظت فرماتے ہیں۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!