(استاذ کا احترام)

in hive-120412 •  3 years ago 

IMG-20210906-WA0000.jpg
Source

(استاذ کا احترام)

ہمیں اپنے استاذ کا بہت احترام کرنا چاہئے، یہ ہمیں دنیاوی اور دینی علم سکھاتے ہیں۔

اور اس سے بڑی اور کیا وجہ ہوگی کہ ان کا احترام کیا جائے۔

ہم چاہیں زندگی میں کتنا ہی آگے کیوں نہ بڑھ جائے ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا چاہیے کہ ہماری شروعات کہاں سے ہوئی تھی۔

استاذ کو ماں باپ کا درجہ حاصل ہے، اس لئے جس قدر ماں باپ کی عزت و احترام ہم پر ضروری ہے، ویسے ہی استاذ کی بھی عزت و احترام ضروری ہے۔

کسی خاص دن کو مخصوص نہ بنائیں اور بنا دن کے پرواہ کیے بغیر اپنے استاذ سے عزت و احترام سے پیش آئیں۔

اُمید ہے کہ آپ کو ہماری بات اچھی لگی ہو، آپ ان باتوں پر ضرور عمل کریں۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!