(اُمتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے توبہ کی سہولت)

in hive-120412 •  4 years ago 

IMG-20210509-WA0009.jpg
Source

(اُمتِ محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے توبہ کی سہولت)

اُمّت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت کا عجیب معاملہ ہے۔

ہم کپڑے اُتار کر گناہ کرتے ہیں، اور ربّ العزّت ان بدنوں پر کپڑوں کو دوبارہ لوٹا دیتے ہیں۔

ہم گناہ کرتے ہیں گھر سے باہر نکل کر اور وہ ہمیں پھر بحفاظت گھروں کو واپس پہنچا دیتے ہیں۔

سمجھ میں تو بات یہی آتی تھی کہ جب جسم سے خود ہی گناہ کے لئے کپڑے اُتارے تو اب اس جسم پر کپڑے نہ لوٹاتے، جیسے آدم علیہ السلام کو جنّت سے نیچے اتار دیا تھا۔

مگر پروردگار کی رحمت دیکھئے کہ حکم دے دیا کہ بس تم نادم ہو جاؤ، دل میں شرمندہ ہو جاؤ، ہم تمہارے دل کی ندامت اور شرمندگی کو ہی قبول کر لیں گے اور تمہارے گناہوں کو معاف فرما دیں گے۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

ne yazalım :) ? böyle kalsın :D