(عورت پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟)

in hive-120412 •  3 years ago 

IMG-20210728-WA0000.jpg
Source

(عورت پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟)

حضرت عائشہ رضی اللّٰہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا:

یا رسول اللہ! عورت پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے شوہر کا ہے۔

میں نے دریافت کیا کہ مرد پر سب سے زیادہ حق کس کا ہے؟

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس کی ماں کا ہے۔

مردوں کے لئے والدین کی خدمت بہت ضروری ہے، شادی کے بعد وہ اپنی بیوی پر توجہ زیادہ دیتے ہیں، والدین کی خدمت بھول جاتے ہیں۔

بیوی بچے کے بھی حقوق ہیں، اُنہیں اچھے سے ذمّہ داری کو انجام دیں۔

اور والدین کی خدمت بھی انکے حقوق کو بھی انجام دیں۔

اور بیوی پر شوہر کی خدمت بہت زیادہ ضروری ہے، اور اپنے بچوں کے حقوق پورا کریں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی ذمّہ داریوں کو اچھے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!