(دوسروں پر اعتماد کرنا)

in hive-120412 •  3 years ago 

images (7).jpeg

Source

(دوسروں پر اعتماد کرنا)

ہر شخص پر اعتماد نہیں کیا جاتا یہ بات ہم سب جانتے ہیں، لیکن پھر بھی دوسروں پر اعتماد کرنے میں ہم وقت نہیں لگاتے۔

یہی وجہ ہے کہ ہمیں اپنوں سے اور غیروں سے برابر کے غم ملتے ہیں۔

تکلیفیں خود بخود کم ہو جائیں گی، اگر ہم کسی پر اعتماد کرنے سے پہلے ہزار دفعہ سوچیں۔

اپنی تکلیفوں میں ذمّہ دار ہم خود ہیں، کیونکہ ہم بخوشی اپنی زندگی میں لوگو کو وہ مقام دیتے ہے کی انکی ایک چھوٹی غلطی ہمیں زخمی کردیتی ہے۔

اپنی زندگی میں غم کو دعوت نہ دیں اور خوشیوں کی تلاش کو جاری رکھے۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!