(جنّت میں ایک گھر دلانے کی ذمّہ داری)
حضرت فضالہ بن عبید رضی اللّٰہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
میں اس شخص کے لیے جو مجھ پر ایمان لائے، فرمابرداری اختیار کرے اور ہجرت کرے ایک گھر جنت کے لئے مسافت میں ایک گھر جنت کے درمیان میں دلانے کا ذمّہ دار ہوں۔
اور میں اس شخص کے لیے جو مجھ پر ایمان لائے، فرمابرداری اختیار کرے، اور اللہ تعالیٰ کے راستے میں جہاد کرے۔
ایک گھر جنت میں مسافت میں ایک گھر جنت کے درمیان میں اور ایک گھر جنت کے بالا خانوں میں دلانے کا ذمّہ دار ہوں۔
جس شخص نے ایسا کیا اس نے ہر قسم کی بھلائی کو حاصل کر لیا، اور ہر قسم کی برائی سے بچ گیا اب اس موت چاہے جیسے آئے وہ جنت کا مستحق ہو گیا۔
جزاک اللّہ۔