دل کی خوشی کی خاطر اور اپنے نفس کی خاطر ہم بہت کچھ کرتے ہے ۔
نفس توہمیں بری چیزوں کی طرف لے جاتا ہے ، گناہوں کے کام کرنے پر مجبور بھی کرتا ہے -
اور دل کی خوشی بھی اسی سے ہوتی ہے ، لیکن لیکن یاد رہے کہ خوشی اور سکون محض دو پل کے ہے۔
اسلئے نہ ہی ہمیں نفس کی غلامی کرنی چاہیے اور نہیں دل کی خوشیوں کے خاطر گناہ .
ہمارے پاس جائز راستے بھی ہی اور ہمیں یونہی ہی اپنے سفر کا حصہ بنانا چاہیے -
اُمید ہے آج کچھ سیکھنے کو ملا ہوگا۔
جزاک اللّہ۔