(معصیت اور گناہ)

in hive-120412 •  4 years ago 

IMG-20210426-WA0011.jpg
Source

(معصیت اور گناہ)

معصیت کے معنیٰ نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا۔

یعنی جس کام میں اللّٰہ تعالیٰ کے احکام کی نافرمانی ہوتی ہو اُسے معصیت اور گناہ کہتے ہیں۔

گناہ کرنا بہت بری بات ہے، خدا تعالیٰ کا غضب اور ناراضگی اور عذاب، گناہ کی وجہ سے ہوتا ہے۔

گناہوں میں سب سے بڑا گناہ کفر و شرک ہے، کافر اور مشرک ہمیشہ دوزخ میں رہیں گے۔

کافر اور مشرک کی شفاعت بھی کوئی نہیں کرے گا۔

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ مشرک کو میں کبھی نہیں بخشوں گا۔

اللہ تعالیٰ ہمیں گناہ صغیرہ اور گناہ کبیرہ سے بچائے۔

آمین۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!