(قبر پر نمازِ جنازہ کا حکم)

in hive-120412 •  4 years ago 

IMG-20210523-WA0032.jpg
Source

( قبر پر نمازِ جنازہ کا حکم)

عام طور پر نمازِ جنازہ کا حکم یہ ہے کہ اگر کسی کی نمازِ جنازہ پڑھ لی گئی ہو تو اس کے بعد قبر پر نمازِ جنازہ پڑھنا جائز نہیں۔

اور اگر کسی کو نماز جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا گیا ہو تب بھی شرعی حکم یہ ہے کہ جب تک میت کے پھولنے پھٹنے کا احتمال نہ ہو اس وقت تک تو اس کی قبر پر نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں۔

اگر اندیشہ ہو کہ اتنے دن گزرنے کی وجہ سے لاش پھول پھٹ گئی ہوگی تو اس کے بعد قبر پر نماز جنازہ نہیں پڑھی جائے گی۔

جزاک اللّہ۔

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!