(زکوۃ کے مصارف)
جس شخص کو زکوٰۃ دینے کی اجازت ہے اُسے مصرف زکوۃ کہتے ہیں۔
مصارف مصرف کی جمع ہے، مصارف زکوٰۃ سے وہ لوگ مراد ہیں جن زکوۃ دینا جائز ہے۔
مصارف زکوٰۃ یہ ہیں۔
۱) فقیر یعنی وہ شخص جس کے شخص جس کے پاس کچھ تھوڑا مال و اسباب ہے، لیکن نصاب کے برابر نہیں۔
۲) مسکین یعنی وہ شخص جس کے پاس کچھ بھی نہیں۔
قرضدار یعنی وہ شخص جس کے ذمّے لوگوں کا قرض ہو اور اس کے پاس قرض سے بچا ہوا بقدر نصاب کوئی مال نہ ہو۔
۴) مسافر جو حالت سفر میں تنگدست ہو گیا ہو اسے حاجت زکوۃ دے دینا جائز ہے۔
جزاک اللّہ۔