زندگی ہمیشہ آپکو دوسرا موقع نہیں دیتی ، اسلئے آپ کے پاس جو موقع اور وقت ہے اسکی قدر کیا کرو ۔
جب وقت ضایع ہوجائے اور افسوس کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہی تو پھر ایسا افسوس کرنا بھی کسی کام کا نہیں ہوتا۔
لہٰذا ہمیں کوشش کرنی چاہیے کہ افضل تو یہ مامور رکھے کی ایساموقع ہی نہیں آنے دے کی ہمیں افسوس ہو ، دوسرا یہ کی اگر ایسے حالات پیش آجائے تو ہم دیر نہ کرے اور فوراً سب کچھ صحیح کریں۔
ہمیں ہماری قیمت کوئی نہیں بتاتا ، لیکن وقت ہی ایک ایسا ذریعہ ہے جو ہمیں ہماری قیمت اور اوقات دونوں سے واقف کار دیتا ہے۔
آج کے لیے بس اتنا ہی لکھنا مناسب سمجھتا ہو ، انشاء االلہ کل اور نئی باتوں کے ساتھ یہاں پیش ہونے کی کوشش کرونگا۔
جزکلا خیر -