The matches that Pakistan has played and won in this Cricket World Cup #2020
پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم کی ورلڈکپ 2021# میں اب تک کی کارکردگی
پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم اس بار ولڈکپ 2021# میں سب سے ٹاپ میں ہے اور سب سے پہلے سیمی فائنل میں جانے والی ٹیم پاکستان کی ہے ۔ پاکستان کرکٹ 🏏 ٹیم کو ابھی تک کوئی شکست نہیں ہوئی
پاکستان ٹیم نے اب تک جو میچ کھیلے ہیں وہ مندرجہ ذیل ہیں
The matches that Pakistan team has played so far are as follows
پہلے دو میچوں کا ذکر اس پوسٹ میں میں کرچکا ہوں
Post Link
I have mentioned the first two matches in this post
پاکستان بامقابلہ افغانستان
تیسرا میچ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہوا 29 اکتوبر کو جمعے کے دن ۔ افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے ۔ افغانستان کی کرکٹ 🏏 ٹیم کی طرف سے گل بدین اور غلام نبی نے اچھی اننگز کھیلی گل بدین نے 35 اور غلام نبی نے بھی 35 رنز بنائے ۔ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز بہت اچھا کیا اور آخر میں آصف کی ہیٹینگ کی وجہ سے پاکستان نے یہ میچ 5 وکٹوں سے جیت لیا ۔ پاکستان کی طرف سے بابر اعظم نے 51 رنز بنائے اور فخر زمان نے 31 رنز کی اینگ کھلی آصف علی نے سات گیندوں پر 25 رنز بنائے اور پاکستان یہ میچ 5 وکٹوں سے جیت گیا ۔ پاکستان کی یہ مسلسل تیسری جیت تھی اس ولڈکپ میں
Pakistan vs Afghanistan
پاکستان بامقابلہ نمیبیا
پاکستان کا اس ولڈ کپ 2020# میں چوتھا میچ نمیبیا کے خلاف ہوا ۔ جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان نے مقررہ 20اوورز میں 189 رنز بنائے اور پاکستان کے دو کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔ پاکستان نے بیٹنگ کا آغاز بہت آہستہ رنز سے کیا پاکستان نے پہلے 10 اوورز میں صرف 60 رنز بنائے ۔ لیکن پاکستان کا کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں ہوا تھا اس کے بعد بابراعظم اور محمد رضوان نے بہت تیز انینگ کھلی بابراعظم نے 70 رنز بنائے اور محمد رضوان 79 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے ۔ پاکستان نے یہ بہت بڑا ٹوٹل نمیبیا کے سامنے رکھا ۔ نمیبیا 20 اوورز میں 144 رنز بنا سکی اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔ اس طرح پاکستان نے یہ میچ بھی 45 رنز سے جیت لیا ۔ پاکستان کی اس ولڈ کپ میں یہ مسلسل چوتھی جیت تھی
Pakistan vs Namibia
پاکستان بامقابلہ اسکاٹ لینڈ
2020# کرکٹ 🏏 ولڈکپ 2021 میں پاکستان کا پانچواں میچ اسکاٹ لینڈ کے ساتھ ہوا ۔ اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 189 رنز بنائے اور پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ ہوئے ۔ پاکستان کی طرف سے باہر اعظم نے اس ولڈ کپ کی چوتھی ففٹی بنائی ۔ بابراعظم نے 66 رنز بنائے ۔ اس میچ میں شعیب ملک نے پاکستان کی طرف سے ولڈکپ کی تیزترین ففٹی بنائی شعیب ملک نے 18 گیندوں میں 54 رنز بنائے اور ناٹ آؤٹ رہے ۔ اسکاٹ لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر صرف 117 رنز بنائے ۔ پاکستان نے یہ میچ 72 رنز سے جیت لیا ۔ یہ پاکستان کی اس ولڈ کپ میں مسلسل پانچویں جیت تھی
بہت عمدہ اور کیا کمال کی پوسٹ بنائی
پاکستان کرکٹ ٹیم کی انفارمیشن مہیا کر کے ھمیں خوش کر دیا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
An excellent summary of Pakistan's matches.i liked your complete report.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
آپ نے کرکٹ کی بہت اچھی رپورٹ پیش کی ھے انشاء اللہ پاکستان ورلڈ کپ کا فائنل جیت کر واپس آئے گی اور پاکستان نے جس طرح انڈیا کو شکست دی ھے میں سمجھتا ھوں ہم ورلڈکپ جیت چکے ہیں
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
انشاءاللہ ہماری ٹیم ورلڈکپ جیت کر ہی واپس آۓ گی🇵🇰😊
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit