تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے میں آج آپ کو قمیض کی کٹائی کے بارے میں کچھ معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں جو کہ آپ لوگوں کے لیے مفید ثابت ہوں گی خاص کر جو عورتیں گھر پر سلائی کا کام کرتی ہیں ان کو ایسی معلومات سے بہت فائدہ ہوتا ہے ۔کیونکہ مردوں کے کپڑوں کی کٹائی اور عورتوں کے کپڑوں کی کٹائی بہت مختلف ہوتی ہے مردوں کے کپڑوں کی سلائی بھی مشکل ہوتی ہے۔ تو آج میں نے ایک قمیض کی کٹائی کی ہے جس کی چند تصاویر بھی بنائی ہیں جو کہ میں آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں اس سے سمجھنے میں مدد ملے گی۔
سب سے پہلے میں آپ کو بازو کے بارے میں معلومات فراہم کرنا چاہتا ہوں کہ آپ نے بازو کو کتنی انچ تک شولڑر والی سائیڈ سے گول کر کے گٹائ کرنا ہے آپ کی آسانی کے لیے میں نے نشاندھی بھی کی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے تین انچ تک گول شیپ دی ہے اور بازو کی چوڑائی کا حساب آدمی کی جسامت پر انحصار کرتا ہے
اب بازو کی دوسری جانب آتے ہیں جہاں پر ہم نے کف لگانی ہے یہاں پر آپ کو ایک کٹ دکھائی دے رہا ہے اس کٹ کی لمبائی تقریباً 7 انچ سے زیادہ نہ رکھیں اور کٹ لگاتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ دونوں بازوؤں کو آپس میں ایک دوسرے کے اوپر رکھ کر فولڈ کرکے تین انچ پر کٹ لگائیں اور کٹ لگاتے وقت پہلے اچھے طریقے سے دیکھیں کہ کہیں تین پرت کی تو کٹائی کرنے کرنے جا رہے ہیں ایسا کرنے سے آپ کے بازو خراب ہو جائیں گے آپ نے صرف دو پرتوں کی کٹائی کرنی ہے اور آخر میں کٹائی کوبائیں جانب ترچھا موڑ دینا ہے۔اس طرح آپ کے بازوؤں کی کٹائی مکمل ہو جائے گی مجھے امید ہے کہ آپ کو سمجھ آ گئی ہو گئ آج کے لیے کافی ہے اور آگے ایک نئے حصے کی کٹائی کے ساتھ حاضر ہوں گا مجھ کو دی جیے اجازت دعاؤں میں یاد رکھیں اللّٰہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو پاکستان زندہ باد
am very thankful for my dear sir
بہت اچھی معلومات دیں آپ نے
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Hello there!
Good to see your post in the community I want to add that if you could explain the method more deeply and add some more pictures to your post to help others understand easily..
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
میری کوشش ہوگی کہ میں بہترین کارکردگی دکھاؤں لیکن بہترین کرنے کی کوشش کروں گا آپ کا شکریہ میری حوصلہ افزائی کی
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Maa shaa Allah bht achi information di hy
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
ماشاءاللہ کام کی مہارت کی باتیں ہیں جو آپ نے شئیر کیں۔
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
شکریہ بھائی جان
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
it is nice post, but if you explain little more about the work, that will be more helpful for reader to understand , keep continue your good work
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
میں مزید زیادہ معلومات فراہم کرنے کی کوشش کروں گا حوصلہ افزائی کا شکریہ
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
واہ جی واہ بہت عمدہ فوٹوگرافی کی اور بہت زبردست کٹائی سلائی کی پوسٹ بنائی