My topic today is how to design trousers by @Emaan786 date 08-10-2021

in hive-124011 •  3 years ago  (edited)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میرا آج کا عنوان ہے ٹراوزر پر ڈیزائن کس طرح سے کرتے ہیں

IMG_20211006_111933.jpg

IMG_20211008_094127.jpg

آج میں آپ لوگوں کو ٹراؤزر ڈیزائن کر کے بتاؤں گی سمجھاؤں گی کہ کس طرح سے ہم ٹراوزر کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں آج کل بہت سارے ڈیزائن چل رہی ہیں مختلف قسم کے میں بھی آپ کو تھوڑا بہت سمجھتی ہو کہ کس طرح سے آپ گھر بیٹھے ٹراؤزر ڈیزائن ڈال سکتے ہیں

سب سے پہلے میں آپ لوگوں کو کٹنگ کیا وہ ٹراوزر دکھانا چاہتی ہوں یہ ہے ٹراؤزر جس پر میں نے ڈیزائن ڈالنا ہے

IMG_20211005_154714.jpg

اور یہ ہے ٹراؤزر کی ڈوریاں کے ڈیزائن کے لیے نکالنی ہے

IMG_20211005_100331.jpg

کپڑے کی باریک کٹنگ کرکے میں نے کپڑے کو فولڈ کیا اور پھر مشین سے اس پر سلائی لگائی سیدھی سلائی لگانی ہے

IMG_20211005_095206.jpg

IMG_20211005_095201.jpg

اس طرح کرتے ہوئے میں نے بہت سارے ڈوریاں بنائی

IMG_20211005_100331.jpg

اور یہ ہی ہماری ڈوریاں پھر میں نے ان ڈوریوں کو سیدھا کیا

IMG_20211005_100337.jpg

دوریوں کو سیدھا کرنے کے بعد مینی ڈوریوں کی کٹنگ کی جتنا ڈیزائن مجھے بنانا ہے اس لحاظ سے میں نے ڈوریوں کی کٹنگ کی

IMG_20211005_100838.jpg

IMG_20211005_100834.jpg

اور اب میں نے نے دو ٹراؤزر کے مطابق بڑی بڑی کپڑے کی چوڑائی میں پٹی کٹ کی اس طرح سے

IMG_20211005_094713.jpg

IMG_20211005_094708.jpg

پھر میں نے ایک اخبار لیا اس اخبار کو نارمل سائز میں کاٹا اور ایک پین سے اخبار کے بیچ میں نشان لگایا اس طرح سے

IMG_20211005_100435.jpg

اب میں نے وہ کٹنگ کی ہوئی ڈوریوں کو اخبار کے اوپر ایک ایک کرکے رکھا

IMG_20211005_101055.jpg

اور ایک لمبی ڈوری کو بھی کٹی ہوئی ڈوریوں کے اوپر رکھا

IMG_20211005_101051.jpg

اور پھر میں نے مشین سے سے اخبار کے اوپر رکھی ہوئی ڈوریوں کو ایک سید میں لائن لگائیں اس طرح سے

IMG_20211005_103031.jpg

اور یہ ہیں ہماری اخبار پر لگی ہوئی ڈوریاں یہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ ساری ڈوریاں بہت مضبوطی کے ساتھ اخبار پر لگی ہیں

IMG_20211005_103023.jpg

اب میں نے ان ڈوریوں کو ایک ایک کرکے سیٹ کیا اس طرح سے

IMG_20211005_104112.jpg

اور پھر میں نے اخبار والی ڈوریوں کے اوپر رکھ کر سلائی لگائیں اس طرح سے

IMG_20211005_104135.jpg

اور پھر میں نے کپڑے کی جو پٹی بنائی تھی اس کا دوسرا حصہ اٹھایا اور اخبار والی ڈوریوں کے اوپر رکھ کر دوسری طرف سے لگائیں اس طرح سے

IMG_20211005_104759.jpg

IMG_20211005_104612.jpg

اور پھر ٹراؤزر کو سیدھا کر کے ٹراؤزر کے دونوں سائیڈ پیر ڈوریوں کے برابر لائن لگائیں تاکہ یہ مضبوط ہو جائے آئے اور ساری ڈوریاں بیٹھ بھی جائیں

IMG_20211005_105749.jpg

IMG_20211005_105616.jpg

IMG_20211005_105604.jpg

IMG_20211005_105223.jpg

اور یہ تیار ہوگیا ہمارا ڈیزائن

IMG_20211006_111933.jpg

IMG_20211006_110211.jpg

IMG_20211005_105802.jpg

ٹراؤزر پر ڈیزائن بنانا بہت آسان ہے اور ڈیزائن بہت پیارا بھی لگتا ہے اور یہ ڈیزائن جو میں نے آپ لوگوں کو سمجھایا ہے یہ بہت آسان اور سیمپل بھی ہے امید ہے آپ لوگوں کو یہ سمجھ آگیا ہوگا کہ کس طرح ہم ٹراؤزر کے ڈیزائن کر سکتے ہیں

@Emaan786

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

آپ بہت اچھی ڈائزنر ہیں اور بہت عمدہ فوٹوگرافی کی ھے

Thnx

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی ڈیزائننگ کی ٹراؤزر کی

Thnxx

Loading...

Aapny bhut khoobsorat work kia hy aur photography bhi achi ki hy

Thnxxx

A very hard working personality you have.i liked your work all time.

Thnxx