Trouser sewing sample by @ Emaan786 date 26-09-2021

in hive-124011 •  3 years ago  (edited)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیسے ہیں آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے میں بھی خیریت سے ہوں

میرا آج کا عنوان ہے ٹراوزر کی سلائی سیمپل

IMG_20210925_085707.jpg

آج میں آپ لوگوں کو ٹراؤزر کی سلائی کر کے دکھاؤں گی کہ کس طرح ہم نے سمپل ٹراوزر سینا ہے میں نے کافی ٹائم پہلےایک ٹراوزر بنایا تھا اس پر کڑھائی کروانے کے لیے بھیجا ہوا تھا آج وہ ٹراوزر کڑھائی ہو کر گھر آیا ہے

میں نے اپنے براؤزر کو سب سے پہلے استری کیا کیوں کہ کڑھائی کی وجہ سے اس میں کافی سلوٹیں تھی

IMG_20210925_085355.jpg

IMG_20210926_070623.jpg

اور ٹراوزر کو استری کرکے سینا اس لئے ضروری تھا کیونکہ یہ لیلن کا کپڑا ہے اس میں سلوٹیں بہت جلدی آ جاتی ہیں اور استری کرکے کپڑا سیدھا کر لیا تاکہ ٹراوزر کی سلائی سیدھی ہو

IMG_20210925_085335.jpg

میں نے سب سے پہلے ٹراوزر کے رومال سے سلائی لگائی ٹراوزر کے دونوں حصوں کو ایک ساتھ جوڑا اس طرح سے

IMG_20210925_090314.jpg

اور پھر میں نے مشین سے سلائی لگا کر اس کا نیفا بنایا

IMG_20210925_090347.jpg

اور اب میں نے ٹراؤزر کا پائنچہ بنایا اندر کی طرف کپڑا لگا کر کڑھائی والی سائیڈ پر ترپائی کی کیونکہ ٹراؤزر پر کڑھائی کی گئی تھی اس لیے سلائی نہیں کر سکتی تھی میں نے کالے دھاگے سے اس کو ترپائی کیا

IMG_20210925_092605.jpg

اور پھر ٹراؤزر کے دونوں حصوں کو رکھ کر سلائی شروع کی ٹراؤزر کو میں نے فٹنگ میں اس لیے سیا کیوں کے یہ کڑھائی والا ٹراؤزر ہے اس لیے فٹنگ سے سیاہ ہے تاکہ اس کی کڑھائی واضح طور پر نظر آئے

IMG_20210925_112323.jpg

اور یہ ہے میرا ٹراؤزر جس کو میں نے بہت ہی سمپل سیاہ ہے صرف اس پر کڑھائی کروائی جس وجہ سے یہ بہت ہی خوبصورت لگ رہا ہے

IMG_20210926_070855.jpg

IMG_20210926_070837.jpg

امید کرتی ہوں ٹراؤزر کی سلائی آپ لوگوں کو سمجھ آگئی ہوگی کہ ہم نے ٹراؤزر کس طرح سے سینا ہے یہ زیادہ سے زیادہ بیس منٹ کے اندر سل جاتا ہے

@Emaan786

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

MashaAllah you are doing great job keep it up

Outstanding post

Thnxxx

ماشاءاللہ بہت اچھی پوسٹ انفارمیشن والی پوسٹ تفصیل سے بیان کی ہے بہت اچھی فوٹوگرافی کی ہے گڈ لک

Maa shaa Allah

شکریہ

Shukriyaa

ماشاءاللہ آپ نے بہت اچھی سلائی کی ہے اور بہتر انداز میں سمجھایا