سلوار قمیض کی کٹائی کی اہم معلومات خان جی ٹیلرنگ 21-09-2021

in hive-124011 •  3 years ago  (edited)

()

السلام وعلیکم محترم دوستو

اللّٰہ پاک کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ھے۔
میری آج کی پوسٹ کا موضوع ھے

_/سلوار قمیض کی کٹائی_

یہ واش اینڈ ویئر کا چار میٹر کا سوٹ ھے اور سب سے پہلے جس چیز کی لمبائی زیادہ ھو گی اس کا کپڑا ھم کاٹیں گے
ھم نے جو سوٹ تیار کرنا ھے اس کی سلوار کی لمبائی 41انچ ھے اور ھم نے اس کا کپڑا کاٹ لیا
IMG20210921180554.jpg

IMG20210921180549.jpg

@سلوار کی کٹائی

اب ھم نے اس کپڑے سے سلوار کاٹ لی اس کے پاؤنچوں کا سائز 9انچ ھے تصویر میں بہت واضح سلوار رکھی ھے آپ دیکھ سکتے ہیں
IMG20210921180325.jpg

IMG20210921180318.jpg

قمیض کی کٹائی

ھمارے پاس جو قمیض ھے اس کی لمبائی 39ھے اور اس کی چوڑائی جس میں ھم گھیرا کہتے ہیں وہ23ھے سوا دو پر ھم نے اس کے گلے کا کٹ لگایا اور 16 پر اس کا تیرے کا کٹ لگایا اور 9پر کندھے کا کٹ لگایا قمیض کی ٹوٹل جتنی لمبائی تھی اس سے 2انچ نکال کر باقی لمبائی کے نصف پر دونوں سائیڈ پر چاک کے کٹ لگائے
IMG20210921182117.jpg

IMG20210921182107.jpg

IMG20210921182054.jpg

بازو کی کٹائی

بازو کی کٹائی کیلئے ھم ساڑھے اکیس انچ لمبا کپڑا کاٹا بازو کی لمبائی 23انچ تھی ڈیڑھ انچ کپڑا اس لئے کم کاٹا کیونکہ جب اڑھائی انچ کا کف ساتھ لگے گا تو ایک انچ کپڑا سلائی میں آ جائے گا اور پیچھے بازو پورا 23انچ کا پورا ھو جائے گا کف 9 انچ کا ھے اور کندھا 10 انچ کا ھے تصویروں میں آپ واضح دیکھ سکتے ہیں
IMG20210921182025.jpg

IMG20210921182014.jpg

تیرے کی کٹائی

تیرا اس قمیض کا 16 انچ کا تھا تو ھم نے اس کی لمبائی 17 انچ رکھی ہے کیونکہ ایک انچ کپڑا دونوں سائیڈ سے سلائی میں آ جائے گا اور باقی وہی 16انچ ہی بچے گا جو ھمیں ضرورت ہے
IMG20210921181948.jpg

IMG20210921181939.jpg

IMG20210921181934.jpg

اس کے بعد جو کپڑا بچ جاتا ھے اس سے کالر کف فرنٹ پٹی بٹن ٹیک فرنٹ جیب اور سائیڈ جیب کا کپڑا پورا کرتے ہیں
اس طرح ھمارے مردانہ سوٹ کی کٹائی مکمل ھوتی ھے امید کرتا ہوں آپ کو یہ پوسٹ پسند آئے گی دعاؤں میں یاد رکھنا اللّٰہ حافظ
I am thankful to my dear and respected

@yousafharoonkhan

CR Pakistan
And

@jlufer @janemorane

@r2cornell

And

@haseeb.asif.khan

Regard

@Khang572

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

بہت اچھی پوسٹ تیار کی ہے کٹائی کے بارے میں بہت اچھی معلومات فراہم کی ہیں

شکریہ جناب آپ کی مہربانی سے کام اچھا ھو گیا

You explained every point very well and thank for sharing this lesson with this community keep contine good work

GOD bless you brother thank you very much for your response about my work

بہت بہت اچھی انفارمیشن دی ہے گڈ جاب

جی جناب آپ کی نوازش

Mashalllah bhai achi post likhi hy achi information hy

ھم آپ کے اظہار محبت کا دل 💓💓 سے احترام کرتے ہیں

Excellent work and essential informations about cutting of clothes for tailoring.

بہت بہت شکریہ بھائی جان

Excellent photography

نوازش آپ کی

نوازش آپ کی