Photography by @afzaal

in hive-127392 •  4 years ago 

اس کمیونٹی میں میں نیا ہوں اس لیے میں یہاں اس کمیونٹی میں اپنا تعارف کروانا چاہوں گا۔ میرا نام افضال ہے اور میں ایک پرانا سٹیمن ہوں۔ کافی عرصہ کے بعد مجھے اپنے ایک دوست کے ذریعے پتہ چلا کہ سٹیمٹ پلیٹ فارم کمیونٹیز کے ذریعے بہت اچھا کام کر رہا ہے۔ تو آج میں نے سٹیم لائن جوائن کی ہے اور اپنی پہلی پوسٹ جو کہ فوٹو گرافی سے متعلق ہے میں یہاں پوسٹ کرنے لگا ہوں میں آپ لوگوں سے پوری امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ میری اس پوسٹ کو حوصلہ افزائی ضرور کریں گے۔ اور میں تمام دوستوں کا جو اس کمیونٹی میں شامل ہے ان کا مشکور ہوں گا کہ اگر وہ مجھے خوش آمدید کہیں۔

I'm new to this community so I'd like to introduce myself to this community here. My name is Afzal and I am an old Steemain. It wasn't long before I found out through a friend that the Steem platform was doing a great job with the communities. So today I have joined #steemlions and I am starting to post my first post which is related to photography here. I sincerely hope that you will encourage me in this post. And I would be grateful to all the friends in this community for welcoming me.

IMG_20210313_140237_487.jpg

میں نے ایک گاؤں کا دورہ کیا تو مجھے معلوم ہوا کہ یہاں ایک پانی کی ٹینکی جو کہ کچھ عرصہ پہلے تعمیر ہوئی ہے اس کی چار دیواری مکمل ہو گئی ہے اور اس کے تمام انتظامات مکمل ہیں اور اب اس کی سپلائی پورے گاؤں کو میسر ہو رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ موجودہ حکومت کا یہ بہت ہی اچھا فیصلہ ہے۔ گاؤں کی سطح پر اس طرح کے انتظامات کرنا میں سمجھتا ہوں کہ بہت بہتر ہے۔

When I visited a village, I found out that the four walls of a water tank that was built some time ago have been completed and all the arrangements are complete and now its supply is available to the whole village. Has been I think this is a very good decision of the current government. I think it is much better to make such arrangements at the village level.

IMG_20210323_100653_834.jpg

اس تصویر میں ایک لوڈر رکشہ دکھایا گیا ہے اس پر ریت لگی ہوئی ہے اور مزدور اس سے ریت اتارنے لگا ہے جب میں نے رکشا کے مالک سے بات کی اور پوچھا کہ ریت کا ایک ٹرالر کتنے میں لا کر دیتے ہو۔ تو اس نے قیمت بارہ سو روپے بتائی میں نے بولا ٹھیک ہے۔

This picture shows a loader rickshaw with sand on it and the laborer is unloading sand from it when I spoke to the owner of the rickshaw and asked how much do you charge for a trailer of sand. So he said the price was twelve hundred rupees. I said ok.

IMG_20210304_115301_701.jpg

یہ گندم کے ایک کھیت کی تصویر ہے جو میں نے اپنی فوٹو گرافی میں شامل کی ہے اس تصویر کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں ایک نیوالہ نظر آ رہا ہے۔ اگر آپ اس کو غور سے دیکھیں تو یہ آپ کو ضرور نظر آئے گا۔ اس کو ہم اپنی مقامی زبان میں نیولا کہتے ہیں۔

آج کے لئے میری فوٹوگرافی بات اتنی سی ہے میں اپنی نئی فوٹوگرافی اور پوسٹ کے ساتھ اگلی دفعہ آپ لوگوں کے ساتھ شامل ہوگا۔

This is a picture of a wheat field that I have included in my photography. The special thing about this picture is that it looks like a morsel. If you look at it carefully, you will see it. We call it the mongoose in our local language.

My photography for today is so simple that I will join you next time with my new photography and post.

Thanks if you appreciate my post...

@steemcurator01
@amjadsharif

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

very nice post.
thanks for sharing