Hi friend!
I am showing you some pictures of my area in which people from our area are measuring a place. They are skilled in their work. All these people including me are measuring a place that someone Friend took it and it is very cold today so everyone has covered themselves.
Our method of measurement is that we measure with a tape on which all the feet etc. are written. A man in our area is very good at measuring and he does it in such a good way that people happily bring it and he gets paid for it.
If the measurement is reduced, he is responsible because he makes a measurement slip with his own hand on which the entire measurement is written.
Today he is here with us in whose presence this measurement is being taken and you can see the pictures of it.
After the measurement is done, signs are being put up so that this work can be done permanently and when a man builds a wall, he does not have any problem.
ہیلو دوست!
میں آپ کو اپنے علاقے کی کچھ تصاویر دکھا رہا ہوں جس میں ہمارے علاقے کے لوگ ایک جگہ کی پیمائش کر رہے ہیں وہ اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں یہ تمام لوگ جن میں میں بھی شامل ہوں ایک جگہ کی پیمائش کر رہے ہیں جو کہ کسی دوست نے لی تھی اور آج بہت زیادہ سردی ہے اس وجہ سے تمام لوگوں نے اپنے آپ کو ڈھانپ رکھا ہے۔
ہمارے ہاں پیمائش کا طریقہ یہ ہے کہ ہم ایک فیتے سے پیمائش کرتے ہیں جس پر فٹ وغیرہ سب تحریر ہوتا ہے۔ ہمارے علاقے میں ایک آدمی پمائش میں بہت مہارت رکھتا ہے اور وہ اس کام کو ایسے اچھے انداز میں کرتا ہے کہ لوگ اس کو خوشی سے لے آتے ہیں اور وہ اس کام کی قیمت وصول کرتا ہے۔
اگر پیمائش میں کمی ہوجائے تو وہ ذمہ دار ہوتا ہے کیونکہ وہ اپنے ہاتھ سے پیمائش کی ایک پرچی بنا دیتا ہے جس پر پوری پیمائش تحریر ہوتی ہے۔ آج وہ ادھر ہمارے ساتھ ہیں جس کی موجودگی میں یہ پیمائش کی جا رہی ہے اور آپ کو اس کی تصاویر نظر آ رہی ہیں۔
پیمائش ہونے کے بعد نشانیاں لگائی جارہی ہیں تاکہ یہ کام مستقل طور پر ہو سکے اور جب آدمی دیوار بنائی تو اسے کوئی پریشانی نہ ہو۔
Thanks
Hi, I just stumbled across your blog, you should try our Upvote service, we have just opened up for registration. Take a look at our lates post. We need more members. 😉
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit