Hi Friends!
Hope you are all well and today I will tell you that spring has come to our area and the leaves of the trees have also started growing. You can guess from the fact that after the winter season, when the buds of the trees start sprouting, then it is the intense sun that pulls the buds out of the branches.
This season the trees look very clean as they play in a new way and bloom with their new shoots and the leaves are also very green in color and look very beautiful. You can see in these pictures that some plants have completely removed their leaves and some plants and trees are also beginning to remove their leaves.
If you look in your area, if spring has started in your area, you can also see the blossoms of these trees which is a very beautiful sight. If you pay attention to the trees and you see their beauty, you will realize that without trees, change and beauty in our environment would be impossible.
If there is a shortage of trees in your area, I would advise you to try to make up for this shortage because the beauty of the environment is possible only with trees. You should plant as many trees as possible in the houses, in the fields and on both sides of the roads so that we can avoid pollution.
السلام علیکم دوستو امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور آج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ ہمارے علاقے میں موسم بہار آ چکی ہے اور درختوں کے پتے بھی اگنے شروع ہوگئے ہیں۔ آپ اس بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ سردی کے موسم کے بعد جب درختوں کی کونپلیں نکلنا شروع ہو جاتی ہیں تو اس کے بعد یہ تیز دھوپ ہی ان کونپلوں کو شاخوں سے باہر نکالتی ہیں۔
اس موسم میں درخت بالکل صاف ستھرے نظر آتے ہیں کیونکہ وہ نئے انداز میں کھیلتے ہیں اور اپنی نئی کونپلیں نکال کر شکوفے نکالتے ہیں اور پتے بھی انتہائی سبز رنگ کے ہوتے ہیں اور بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ آپ ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کچھ پودے کے مکمل طور پر اپنے پتے نکال چکے ہیں اور کچھ پودے اور درخت بھی اپنے پے نکالنا شروع کر رہے ہیں۔
اگر آپ اپنے علاقے میں بھی دیکھیں اگر موسم بہار آپ کے علاقے میں شروع ہوچکا ہے تو آپ بھی ان درختوں کے ہوتے ہوئے شگوفوں کو دیکھ سکتے ہیں جو کہ بہت ہی خوبصورت منظر ہوتا ہے۔ آپ اگر درختوں کی طرف توجہ دیں اور آپ ان کی خوبصورتی کو دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ اگر درخت نہ ہوتے تو ہمارے ماحول میں تبدیلی اور خوبصورتی ناممکن ہوتی۔
اگر آپ کے علاقے میں درختوں کی کمی ہے تو میں آپ کو یہ مشورہ دوں گا کہ آپ اس کمی کو پورا کرنے کی کوشش کرے کیوں کہ ماحول کی خوبصورتی درختوں ہی سے ممکن ہے۔ آپ کو چاہیے کہ گھروں میں کھیتوں میں اور سڑکوں کے دونوں اطراف درخت زیادہ سے زیادہ لگائیں تاکہ ہم آلودگی سے بچ سکیں۔
Thanks:
Cc:
@booming01
@booming02
@booming03
@booming04
Assalam-o-Alaikum! Sir,
You have a good write in this post and it is indeed a nice post.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Yes, these trees are now blooming and spreading themselves.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit