بسم اللہ الرحمن الرحیم
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
ASSALAM O ALAIKUM
MORNING 🌄🌄🌄🌄
So how are you friends, I hope you are well, you are enjoying the blessings of Allah Almighty. It was time for Fajr prayer in the morning and after the funeral prayer of the deceased, I recited the Quran. After reciting the Quran, I returned home and after eating, I stayed at home for some time.
تو دوستو کیسے ہیں امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی نعمتوں سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے میں صبح فجر کی نماز کا وقت ہوا اور والے کی نماز جنازہ کی نماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن مجید کی تلاوت قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں گھر واپس آ کر واپس کھانے کے بعد میں کچھ وقت گھر میں رہا
LOVE FOR MY PARENTS❤❤❤❤💝💜🧡💚
I stayed at home for some time and fell in love with my parents. Parents are a blessing from God Almighty. My mother should love her parents very much and in the evening One should look at one's parents with the eyes of love. Even once looking at one's parents, one attains Paradise and gets the same reward as Hajj. No matter how much one grows, the hand of one's parents is behind it and how There are doctors who become the accused themselves and become the bandages themselves.
ماں باپ کا پیار لیا ماں باپ ایک اللہ تعالی کی دی ہوئی نعمت ہے امی اپنے ماں باپ سے بہت محبت کرنی چاہیے اور میں شام کو پیار کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے ماں باپ کی طرف ایک بار بھی نگاہ سے دیکھنے سے انسان کو جنت نصیب ہوتی ہے اور حج کے جتنا ثواب ملتا ہے ۔انسان کتنا بھی بڑھ جائے کہ پیچھے ماں باپ کا ہی ہاتھ ہوتا ہے اور ماں باپ کیسے ڈاکٹر ہوتے ہیں جو کہ جو خود ہی ملزم بن جاتے ہیں اور خود ہی اس کے ملم پٹی بن جاتے ہیں
AFTERNOON🏜🏜🏜🏜
So friends, I had a very good afternoon, I was very busy and the work of the mirror man is very good. I am very happy that I am doing my job well. Because it is the month of June, it is very hot, so people come to all of them and feel good. It was going very well .
تو دوستو دوپہر کا وقت میرا بہت اچھا گزرا میں بہت کام میں مصروف رہا اور عکس مرد کا کام بہت اچھے طریقے سے کرتا رہا میں بہت خوشی ہے کہ میں اپنے کام کو اچھے طریقے سے سرانجام دے رہا ہوں ۔کیونکہ جون کا مہینہ ہے تو گرمی شدید اس لئے تمام میں آکر لوگ اچھا محسوس کرتے ہیں اور اس لیے کام بھی بہت اچھا چل رہا تھا
EVENING🌅🌅🌅🌅
friends, it was evening. I was very tired and I wanted to go out for some food and drink, so I went to a kalma shop with my brother and nephew for sacrifice. Gone, look, it was probably very good. All friends, we took heart from there and we made some pictures that I have shown you ... I am waiting for your permission. I would have liked it. It was my rem today.
دوستوں شام کے وقت ہے میں بہت تھک گیا تھا اور میں کچھ کھانے پینے کے لئے باہر جانے کی کوشش کرنا چاہتا تھا تو میں اپنے بھائی اور بھتیجے کے ساتھ قربانی کے لئے کوئی کلمہ شاپ پر چلا گیا دیکھ لو شاید بہت ہی اچھی تھی ۔سب دوست ہم نے وہاں سے قلب اٹھایا اور ہم نے کچھ تصویریں بنائیں جو کہ میں نے آپ کو دکھائے ہیں ۔۔۔۔میں آپ سے اجازت کا منتظر ہوں میں کرتا ہوں آپ کو یہ ڈیم بہت پسند آئی ہوگی یہ میری آج کی ریم تھی اللہ حافظ
Good post
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Thanks brothers
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit