بسم اللہ الرحمن الرحیم
In the name of God, Most Gracious, Most Merciful
ASSALAM O ALAIKUM
MORNING
How are you friends I hope you will be well, you will be thankful for the blessings of Allah Almighty and you will be enjoying a good life. Get up early in the morning from far away and return home only once after praying. I recited the Quran After reciting the Quran I brought love to my parents. Now you are such a wealth that all the wealth of the world can be found, but still lacking it makes everything lacking. That I have come myself, that when I came back, I recited the Qur'an, and after reciting the Qur'an, I thanked Allah Almighty for the deeds He had given me.
کیسے ہو دوستو امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی کی نعمتوں کا شکر ادا کر رہے ہوں گے اور ایک اچھی لائف انجوائے کر رہے ہونگے ۔دور سے صبح میں جلدی اُٹھ نماز پڑھنی کے بعد میں ہی گھر واپس آ کر بس ایک بار میں قرآن مجید کی تلاوت قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے بعد میں نے ماں باپ سے پیار لے آؤ اب آپ ایسی دولت ہیں دنیا کی تمام دولت مل جائے لیکن پھر بھی ان کی کمی ہونے سے ہر چیز کی کمی لگتی ہے۔دوسرا آسمان میں جیسے کہ خود آ چکا ہوں کہ مجھ سے واپس آکر میں نے قرآن مجید کی تلاوت کی اور قرآن کی تلاوت کرنے کے بعد میں میں اللہ تعالی کی دی ہوئی کرم نواذیوں کا شکر ادا کیا ۔
GO FOR MORNING WALK
So friends, after returning from the mosque, I went for a morning walk. Morning Afghani saw very beautiful scenes, including the chirping of the rivers, the rising of the sun and other beautiful scenes. They were presenting a beautiful scene. There were also scenes that made Ordal look great. There were also lots of flowers and beautiful plants.
تو دوستو مسجد سے واپس آنے کے بعد میں ایک مارننگ واک کے لئے روانہ ہو گیا۔مارننگ افغانی بہت خوبصورت مناظر دیکھے جس میں جو دریاؤں کا چہچہانا سورج کا ابھی نکلنا اور جیسے اور خوبصورت مناظر شامل ہیں ۔یہ ایک حسین منظر پیش کر رہے تھے ۔اوردل کو بہترین بنانے والے والے مناظر بھی موجود تھے ۔اس کے علاوہ اور بہت سے پھول اور خوبصورت پودے کی تھے ۔
GO TO GYM FOR GOOD HEALTH
So friends, after coming from the morning walk, I left for the first birth. In order to maintain human health, it is very important for me to go and get rich, because I came back in the morning. I went there for a lot of exercise. And then I came back from Jin and when I came back home I had breakfast. It was made of something very good for breakfast. So I had breakfast and after having breakfast I went again. Went to the store and got to work as usual.
تو دوستو مارننگ واک سے آنے کے بعد میں پہلے جنم کی روانہ ہو گیا ہوں کہ انسانی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے میں جاناچاھیے۔ کیونکہ میں مارننگ واپس آ گیا تھا اعراب مجھے جن کے لئے روانہ ہونا تھا جو میں جن کے لیے روانہ ہو گیا وہاں پر میں نے بہت ورزش کی۔اور پھر میں جن سے واپس آ گیا اور گھر واپس آ کر میں نے ناشتہ کیا ناشتے میں بہت اچھی چیز سے بنی ہوئی تھی تو میں نے ناشتہ کیا اور ناشتہ کرنے کے بعد پھر میں دکان پر چلا گیا اور معمول کے مطابق کام میں مصروف ہوگیا۔
ABOUT THE DIARY GAME
So friends, in the afternoon, my brother and I want to go to a place to apply henna. Locked up in a rickshaw and left. There we put all this stuff in a ground because I was their mission, it was evening and then they took off all the stuff and set up the whole setup.
تو دوستو دوپہر کو میں نے اور میرے بھائی نے ایک جگہ پر مہندی کیسے پینٹ لگانے کے لئے جانا چاہتا ہوں ہم نے اپنی دکانوں میں صحت کارڈ کا سارا سامان جیساکھ کرسیاں ان کے کور اور اور اس کے علاوہ انڈیا سی اور چیزوں کو اکٹھا کیا اور رکشے میں لاکر چل گیا ہے وہاں پر ہم نے ایک گراؤنڈ میں یہ سارا سامان لگایا کیونکہ میں ان کا مشن تھا تو شام ہو چکی تھی اور پھر انہیں سارا سامان اتار کرسارا سیٹ اپ جوڑ دیا ۔
EVENING
EVENING
It has different places where things are placed so that things can be arranged properly and later the machine attached to it. It is burned so that Tindak can be maintained. So friends, this was it. I hope you liked the video very much. I want your permission.
تو دوستو یہ تھی میری آج کی معمولی سے ڈائری گیم۔ امید کرتا ہوں آپ کو یہ ڈائری کو پسند آئے گی اب میں آپ سے اجازت چاہتا ہوں۔ اللہ حافظ