Good morning friends! When I woke up this morning, it had been a long day, my eyes were open late because I slept late at night. After waking up in the morning, I washed my hands and my mother told me to drop my younger brother off at school. Come on because he has been on vacation for a long time. My younger brother Zaid was saying that I will not go to school alone. So everyone in the house had gone to work, so my mother told me to drop my younger brother off at school and tell his teacher that he had a fever for a long time, so he didn't come to school with a fever. Could you please don't punish him?
صبح بخیر دوستو! آج صبح جب میں اٹھی تو کافی دن آ چکا تھا میری آنکھ دیر سے کھلی تھی کیوں کہ رات کے وقت میں دیر سے سوئی تھی صبح اٹھنے کے بعد میں نے ہاتھ منہ دھویا اور میری امی نے مجھے کہا کہ اپنے چھوٹے بھائی کو اسکول چھوڑ کے آؤ کیونکہ وہ کافی دن سے چھٹیاں کر رہا ہے میرا چھوٹا بھائی زید کر رہا تھا کہ میں اکیلا سکول نہیں جاؤں گا میرے استاد مجھے ماریں گے کہ تم اتنے دن چھٹیاں کر کے آیا ہوں اور وہ چھٹیوں کا جرمانہ بھی وصول کریں گے جب میں اٹھی تو گھر کے تمام افراد اپنے اپنے کام پر جا چکے تھے اس لئے امی نے مجھے کہا کہ اپنے چھوٹے بھائی کو سکول چھوڑ کے آؤ اور ان کے استاد سے کہنا کہ اسے کافی دن سے بخار تھا اس لیے بخار کی حالت میں یہ سکول نہیں آ سکتا تھا برائے مہربانی کرکے اسے کوئی سزا نہ دیں
Then the two of us siblings walked from the house to the school. As we were walking, people were opening their shops and some people were coming on their own rides. We saw a man on the way who was following us. He came in and passed quickly. He passed in front of us. He hurriedly opened his shop and started cleaning. We were standing on the other side of the road. The man was on a motorbike so he passed quickly. We had a little difficulty in passing. It was happening because the traffic was heavy. We were just standing there when customers started coming to this man. This shop of fertilizer seeds and vegetables was written outside his shop. Fertilizer seed spray. Vegetables and all medicines of crops at reasonable prices. This shop was located near the old green market so people who used to come to the green market to buy something also get information from this fertilizer shop and buy medicines for their crops. The name of this shop is Hafiz Traders. The owner of this shop is Hafiz Quran. Is one who has memorized the Koran and is a very honest servant. His shop in the city has its own standard. Hafiz Sahib often sells vegetable seeds to the poor people at reasonable prices. He has good quality seeds and also indigenous ones which are used to grow vegetables. It also has a fruit seed, which, when sent, makes the fruit grow very sweet
پھر ہم دونوں بہن بھائی پیدل گھر سے سکول کی طرف روانہ ہوگئے جب ہم راستے میں جا رہے تھے تو لوگ اپنی اپنی دکانیں کھول رہے تھے اور کچھ لوگ اپنی اپنی سواری پر آ جا رہے تھے ایک آدمی کو ہم نے راستے میں دیکھا جو ہمارے پیچھے سے آیا اور آگے تیزی سے گزر گیا وہ ہمارے آگے سے گزر کر جلدی جلدی اس نے اپنی دکان کھولیں اور صفائی کرنے لگ پڑا ہم سڑک کی دوسری طرف پر کھڑے تھے وہ آدمی موٹر سائیکل پر تھا اس لیے جلدی گزر گیا ہمیں گزرے میں تھوڑی دشواری ہو رہی تھی کیونکہ ٹریفک بہت زیادہ تھی ابھی ہم ادھر ہی کھڑے تھے کہ اس آدمی کے پاس گاہک آنے لگے یہ دکان کھاد بیج اور سبزیات کی انہوں نے اپنی دکان کے باہر لکھا ہوا تھا کھاد بیج سپرے سبزیات اور فصلوں کی تمام ادویات مناسب قیمت پر دستیاب ہوتی ہیں یہ دکان پرانی سبز منڈی کے نزدیک تھی اس لئے جو لوگ سبزمنڈی کچھ خریدنے آتے تھے وہ اس کھاد والی دکان سے بھی معلومات حاصل کرکے اپنی فصلوں کے لیے ادویات خریدتے ہیں اس دکان کا نام حافظ ٹریڈرز ہے اس دکان کا مالک حافظ قرآن ہے جس نے قرآن پاک حفظ کیا ہوا ہے اور بہت ایماندار بندہ ہے شہر میں اس کی دکان کا ایک اپنا معیار ہے یہاں دور دراز کے علاقوں کے زمیندار لوگ اپنی فصلوں کے لیے کھاد اور سپرے لینے آتے ہیں حافظ صاحب اکثر غریب لوگوں کو مناسب قیمت میں سبزیوں کے بیج بیچتے ہیں ان کے اچھی قسم کا بیج اور دیسی دیسی بھی ہوتا ہے جو سبزیاں اگانے کے کام آتا ہے ان کے پاس پھلوں کا بیج بھی ہوتا ہے جس کو بھیجنے سے پھل بہت میٹھے اگتے ہی ہیں
Then we crossed the road and walked on the other side of the road while we were on our way and more parents were coming to drop their children off at school.
When we entered the school, more children were entering the school and all the children were going to their respective classes carrying bags.
پھر ہم نے سڑک پار کی اور سڑک کی دوسری طرف چل پڑے ہے جب ہم راستے میں جا رہے تھے تو اور بھی والدین اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے کے لیے آ رہے تھے
جب ہمسکول میں داخل ہوئے تو اور بھی بچے اسکول میں داخل رہے تھے اور سب بچے بیگ اٹھائے اپنی اپنی کلاسوں میں جا رہے تھے
We also hurriedly followed him to his younger brother's class. When we started walking towards the class, we saw that there were two pillows inside. Asked why their names are different. He told me that the block of small children has been named as Jinnah block and the children from class VI to matriculation are taught in Iqbal block.
ہم بھی ان کے پیچھے جلدی جلدی چھوٹے بھائی کی کلاس میں گئے جب ہم کلاس کی طرف جانے لگے تو حال میں سے اندر دیکھا تو دو پوشن بنے ہوئے تھے ایک کا نام جناح بلاک اور دوسرے کا نام اقبال بلاک تھا میں نے اپنے چھوٹے بھائی سے پوچھا ان کے نام مختلف کیوں ہیں اس نے مجھے بتایا کہ جو چھوٹے بچوں کا بلاک ہے اسے جناح بلاک کا نام دیا گیا ہے اور جو ششم کلاس سے میٹرک تک کے بچے ہیں وہ اقبال بلاک میں پڑھائے جاتے ہیں
Since our block was Jinnah Block, we entered Jinnah Block which was a double storey building and was a very lovely building. The school was beautifully built. Then we entered the class where there were many more children sitting on chairs. I greeted my younger brother's teacher. He got up very politely. He asked for a chair for me to sit on. I started talking. I told the teacher that my younger brother has been suffering from high fever for a long time. Please don't punish him. You will be very kind. The teacher said that you should have. If you submit an application for his illness, now you will have to pay a fine. This is part of our school law. Then I paid the fine for a week's vacation and came back home.
چونکہ ہمارا بلاک جناح بلاک تھا اس لئے ہم جناح بلاک میں داخل ہوئے جو کہ ڈبل سٹوری بلڈنگ تھی اور بہت پیاری بلڈنگ بنی ہوئی تھی اسکول کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ بنایا گیا جگہ جگہ پر بچوں کے بیٹھنے کے لئے سہن میں سے سیٹ بنائیں گئی اس کے بعد ہم کلاس میں داخل ہوئے جہاں کرسیوں پر اور بھی بہت بچے بیٹھے ہوئے تھے میں نے اپنے چھوٹے بھائی کے استاد کو سلام بلایا وہ نہایت ادب کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے انہوں نے میرے بیٹھنے کے لیے کرسی منگوائی اس کے بعد میں نے اپنی بات چیت کرنا شروع کی میں نے استاد صاحب سے کہا کہ میرے چھوٹے بھائی کو کافی دن سے بہت تیز بخار رہا ہے برائے مہربانی آپ کی آپ اسے کسی قسم کی سزا مت دیجئے گا آپ کی بہت مہربانی ہوگی تو استاد نے کہا آپ کو چاہیے تھا کہ آپ اس کی بیماری کی درخواست جمع کرواتے اب آپ کو جرمانہ تو جمع کروانا پڑے گا یہ ہمارے اسکول کے قانون میں شامل ہے پھر میں نے ہفتے بھر کی چھٹیوں کا جرمانہ ادا کیا اور واپس گھر آگئی
Hey, you can post your content in Steem Pakistan Community.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit