The weather was very cold today 23/03/2021

in hive-133716 •  4 years ago 

Manners to all friends!
I had a very cool morning this morning. Because when I woke up this morning there was no electricity and the weather was very cold
So I had to wash my face with cold water. In the morning I was feeling very cold.
Made breakfast for everyone Do all the housework After work I came and slept on my bed. When I opened my eyes, it was two o'clock in the afternoon and I was feeling very hungry. Then I ate guava or. Guavas are very useful for flour. Guava is digestible. People who use guava regularly do not suffer from constipation. Eating guava keeps the stomach clean and food is digested quickly. Eating guava helps the digestive system to function better.
IMG20210323162242.jpg
تمام دوستوں کو آداب!
میری آج کی صبح بہت ٹھنڈی ٹھنڈی گزری. کیونکہ آج صبح جب میں اٹھی تو بجلی نہیں تھی اور موسم بہت زیادہ ٹھنڈا تھا
اس لئے مجھے ٹھنڈے پانی کے ساتھ منہ دھونا پڑا صبح صبح مجھے بہت ٹھنڈ لگ رہی تھی گھر کے کام کرنا روزمرہ کا معمول تھا
سب کے لئے ناشتہ بنایا گھر کے تمام کرو کام کرنے کے بعد میں آ کر اپنے بستر پر سوگئی . جب میری آنکھ کھلی تو دوپہر کے دو بج چکے تھے اور مجھے زور کی بھوک لگ رہی تھی. تب میں نے امرود کھا یا. امرود میدے کے لئے بہت مفید ہوتے ہیں. امرود ہذمہ دار ہوتا ہے امرود کا مسلسل استعمال کرنے والوں کو قبض کی شکایت نہیں رہتی امرود کھانے سے پیٹ صاف رہتے ہیں اور کھانا جلد ہضم ہو جاتا ہے امرود کھانے سے نظام انہظام بہترین کام کرتا ہے
Amy told me that today we are going to make fish. I put lemons in the fish so that the smell comes from inside the fish. By planting lemons, they will disappear.
Fish is everyone's favorite food. Children, old and young all eat with great enthusiasm. We can make fish in three or four ways.
The first method is to wash the fish thoroughly with flour and lemon juice and leave it for half an hour. Then, like other vegetables, cut all the green spices like ginger, garlic, tomato, onion, etc. into small pieces and fry them in a pan. When the spices are well prepared, add salt, pepper, turmeric and hot spices. Pour and sprinkle with water.
And fry the fish in it for two to three minutes. When it is well fried, take it off the stove and serve it. Add water to the spices and cook on medium heat as per your requirement. When the broth thickens, put fish pieces in it and cook on very low heat. Take off after one to two minutes.
The third method is to wash and clean the fish thoroughly, then add the fish, spices, salt and pepper and keep it.
And after at least an hour of heating ghee or oil, this is the most delicious fish out of fried fish. This is how fish is made into sesame seeds. It tastes very good and it looks very tasty. Every fried fish Likes food
Proven fish is roasted in big hotels and there is a great demand for fish.

IMG20210322190837.jpg
امی نے مجھے بتایا کہ آج ہم نے مچھلی بنانی ہے میں نے مچھ کو لیموں لگا کر رکھ دیا تاکہ مچھلی کے اندر سے جو سمئل اتی ہے. لیموں لگا کر رکھنے سے وہ ختم ہو جائے.
مچھلی ہر اک کی مرغوب غذا ہے بچے بوڑھے جوان سب بڑے شوق سےکھاتے ہیں مچھلی کو ہم تین چار طریقوں سے بنا سکتے ہیں
سب سے پہلا طریقہ یہ ہے کہ مچھلی کو آٹے یالسی سے اچھی طرح دھو کر آدھے گھنٹے کے لیے لیموں لگا کر رکھ دیا جائے. اس کے بعد دوسری سبزیوں کی طرح تمام ہرا مصالحہ جن میں ادرک لہسن ٹماٹر پیاز وغیرہ کو چھوٹا بریک کاٹ کر ان کو کسی کڑاہی میں اچھی طرح گھی ڈال کر بھون لے جب مصالحہ اچھی طرح تیار ہو جائے تو اس میں نمک مرچ ہلدی اور گرم مصالحہ ڈال کر پانی کا چھڑکا لگائیں.
اور اس میں مچھلی کو دو سے تین منٹ تک تلیں جب یہ اچھی طرح تلی جائے تو چولہے سے نیچے اتار کر پیش کریں اور اگر آپ نے اس کا شوربہ بنانا ہو تو مچھلی کے پیٹ باہر نکال کار انہیں کسی صاف برتن میں رکھ لیا اور باقی مصالحے میں پانی ڈال کر اپنی ضرورت کے مطابق درمیانی آنچ پر پکائیں جب شوربہ گاڑھا ہوجائے تو اس میں مچھلی کے پیس رکھ دے اور بالکل ہلکی آنچ پر پکائیں ایک سے دو منٹ کے بعد اتار لیں.
تیسرا طریقہ یہ ہے کہ مچھلی کو دھو کر اچھی طرح صاف کر لیں اس کے بعد میں میدا مچھلی مصالحہ نمک مرچ ڈال کر اسے لگا کر رکھ دیں
اور کم از کم گھنٹے کے بعد گھی یا آئل گرم کر کے اس طرح مچھلی تلنےمیں سے سب سے زیادہ لذیذ مچھلی بنتی ہے اس طرح مچھلی تل کربنانے میں ہے اس کا ٹیسٹ بہت اچھا آتا ہے اور یہ بہت لذیذ لگتی ہے ہر کوئی تلی ہوئی مچھلی کھانا پسند کرتا ہے
بڑے بڑے ہوٹل میں ثابت مچھلی کو روسٹ کیا جاتا ہے اور مچھلی کی بڑی مانگ ہے
After dinner I went to the market on foot with my mother. I had to pick up some things. When we were going to the market, on the way I saw a car service station. Where different people were getting their vehicles serviced there is always a rush of vehicles here people come from far flung areas to get their vehicles serviced here
This service station is a popular service station in the city where the vehicle service work is done satisfactorily and the vehicles are serviced at a reasonable price.
These workers are very skilled. They first take out all the seats etc. from inside the car and put them outside.
Then there is a pump for water, in front of which there is a very good type of very expensive shower with a very high pressure. When this pressure hits the vehicles, all the dust on the vehicle goes off immediately.
IMG20210320073828.jpg
کھانا کھانے کے بعد میں اپنی امی کے ساتھ پیدل بازار گئی مجھے کچھ چیزیں لینی تھی جب ہم بازار جا رہی تھی تو راستے میں میں نے ایک گاڑیوں کا سروس اسٹیشن دیکھا. جہاں مختلف لوگ اپنی اپنی گاڑیاں سروس کروا رہے تھے یہاں ہمیشہ گاڑیوں کا رش رہتے ہیں لوگ دور دراز کے علاقوں سے آکر یہاں اپنی گاڑیوں کی سروس کرواتے ہیں
یہ سروس سٹیشن شہر کا مشہور سروس سٹیشن ہے جہاں گاڑیوں کی سروس کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے اور مناسب قیمت پر گاڑیوں کو سروس کیا جاتا ہے
ان کام کرنے والوں کے پاس بہت مہارت ہوتی ہے یہ سب سے پہلے گاڑی کے اندر سے تمام سیٹ وغیرہ نکال کر باہر رکھ دیتے ہیں
اس کے بعد پانی کے لئے نے ایک پمپ لگایا ہوا ہے جس کے آگے اک بہت اچھی قسم کا بہت قیمتی شاور لگا ہوا ہے جس کا پریشر بہت زیادہ ہے جب یہ پریشر گاڑیوں پر مارتے ہیں تو گاڑی کے اوپر لگی ہوئی تمام دھول فورا اتر جاتی ہے
First of all, bring these pipes to know the inside and outside of the car with the help of pressure. Then they clean the tires of the car and the lower part of the car with the help of pressure.
When all the vehicles are thoroughly cleaned, then they take this soft cloth and put some or some chemical on it and hit the whole vehicle well from inside to outside.
And then with the help of pressure they wash the car thoroughly inside and outside and then stand for a while to teach and after receiving their price they hand it over to the owner of the car.

IMG_20210323_193241.jpg
سب سے پہلے یہ پائپ لے کر آؤ پریشر کی مدد سے گاڑی کو اندر اور باہر سے اچھی طرح جانتے ہیں اس کے بعد یہ گاڑی کے ٹائر اور گاڑی کے نیچے والے حصے کو پریشرکی مدد سے اچھی طرح صاف کرتے ہیں
جب ساری گاڑیاں اچھی طرح صاف ہو جائے تو اس کے بعد یہ نرم کپڑا لے کر اس پہ صرف یا کوئی کیمیکل ڈال کر ساری گاڑی کو اندر باہر سے اچھی طرح مارتے ہیں
اور پھر پریشر کی مدد سے گاڑی کو اندر باہر اچھی طرح سے دھو دیتے ہیں اور پھر سکھانے کے لیے تھوڑی دیر کھڑا رکھتے ہیں اور اپنی قیمت وصول کرکے گاڑی کے مالک کے سپرد کر دیتے ہیں

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Please use only English and don't use #srilanka if you are not from Sri Lanka