Hello friends how are you Today, when the day started, it was very sunny in the yard of the house. Today I will go for a walk outside the house in the morning. They took me with them and we went for a walk together. There is a canal near our house. We go for a walk along its bank.
اسلام علیکم کیا حال ہے دوستو! آج جب دن کا آغاز ہوا تو گھر کے صحن میں کافی دھوپ آچکی تھی آج میں صبح کی سیر کرنے کے لیے گھر سے باہر سیر کرنے کے لیے گی جب میں گھر سے سیر کرنے کے لیے نکلی تو ہمارے محلے کی اور بھی لڑکیاں سیر کرنے کے لئے جارہی تھیں انہوں نے مجھے بھی اپنے ساتھ ملا لیا اور ہم اکٹھی سیر کرنے کے لیےنکلی ہمارے گھر کے نزدیک ایک نہر ہے ہم اس کے کنارے سیر کرنے کے لیے جاتے ہیں
When we were going for a walk, on the way we saw many beautiful scenery. The road we were going on was rough. The road was green. The morning walk is very important for health. Greenery is everywhere. The greenery was flowing to the heart. It was as if a man had entered a paradise. When we were walking along the canal, the fresh air of the morning was calming our hearts and minds. Then we went on a dirt road where A man was cutting fodder for his buffalo. When we saw this man, he had cut a lot of fodder. He had cut 4 rheumatic joints in his face and was cutting more fodder because this man had four fives. There are cows and there are also two or four goats. He makes fodder for the animals in the morning for all of them and provides for his wife and children by selling cow's milk. In the morning, everyone leaves home in search of sustenance.
جب ہم سیر کرنے کے لیے جا رہی تھی تو راستے میں ہم نے بہت سے حسین مناظر دیکھیں جس راستے پر ہم جا رہی تھی وہ راستہ کچا تھا راستے میں سبزہ ہی سبزہ تھا صبح کی سیر صحت کے لیے بہت ضروری ہوتی ہے ہر طرف ہریالی ہی ہریالی دل کو بہا رہی تھی ایسا لگ رہا تھا جیسے انسان کسی جنت میں آ گیا ہو جب ہم نہر کے کنارے چہل قدمی کر رہی تھی تو صبح کی تازہ ہوا ہمارے دل و دماغ کو سکون بخش رہی تھی پھر ہم ایک کچے راستے پر نکلی جہاں ایک آدمی اپنی بھینس کے لیے کے لئے چارہ کاٹ رہا تھا جب ہماری نظر اس آدمی پر پڑی تو وہ کافی مقدار میں چارہ کاٹ چکا تھا اس نے چہرہ کاٹ کے 4 گٹھیا جوڑ رکھیں تھی اور مزید چارہ کاٹ رہا تھا کیونکہ اس آدمی کی چار پانچ گائے ہیں اور دو چار بکریاں بھی ہیں وہ ان سب کے لئے جانوروں کے لیے صبح صبح چارہ بناتا ہے اور اپنی بیوی اور بچوں کا خرچہ گائے کا دودھ بیچ کر پورا کرتا ہے صبح صبح ہر کوئی روزی کی تلاش میں گھر سے نکلتا ہے
Animals are also very important in our lives. We take different jobs from animals. Dogs are kept to protect our homes and property. We drink cow's and buffalo's milk which is an essential part of our daily diet when we walk. When he passed by a cow, there was a cow which belonged to a poor man. He took care of the poor cow and took his wages. This cow gives very thick milk and from their milk people make desi ghee which is eaten by people. The human body has a lot of energy and it can do everything easily. Eating cow's ghee gives a lot of energy to the body and people can do even the most difficult things easily. It is delicious and cures for the sick. Doctors often tell patients to use cow's milk because cow's milk has immunity against many diseases and people who drink cow's milk have a lot of it. Feels hungry because drinking cow's milk improves the digestive system. Cow's milk is less than buffalo's milk It is thin but the benefits of cow's milk are many. It is a cure for the sick. Cows bear fruit after nine months and their babies look very beautiful. When it gives birth, their little ones love their baby very much. And they sit on their laps. They look very beautiful and they jump. The cow is mentioned in many places in the Quran. The cow is a beautiful animal. The cow is used to drink milk and its skin. Made of leather and shoes
جانور بھی ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں ہم جانوروں سے مختلف کام لیتے ہیں کتے ہمارے گھروں اور مال کی حفاظت کے لئے رکھے جاتے ہیں گائے اور بھینس کا دودھ ہم پیتے ہیں جو ہماری روزمرہ کی خوراک کا لازمی حصہ ہے جب ہم سیر کرتے کرتے ایک کھو کے پاس سے گزری تو کچھ گائے بیٹھی ہوئی تھی جو کہ کسی غریب کی تھی وہ غریب گائے کی رکھوالی کر کہ اپنی مزدوری لیتا ہے یہ گائے بہت گاڑھا دودھ دیتی ہے اور ان کے دودھ سے لوگ دیسی گھی بناتے ہیں جس کو کھانے سے انسان کے جسم کو بہت زیادہ قوت حاصل ہوتی ہے اور وہ ہر کام باآسانی کر سکتا ہے گائے کا دیسی گھی کھانے سے جسم میں وافر مقدار میں طاقت پیدا ہوجاتی ہے اور انسان مشکل سے مشکل کام بھی آسانی سے کر لیتے ہیں گائے کا دودھ بھی بہت لذیذ ہوتا ہے اور بیماروں کے لیے اس میں شفا ہوتی ہے اکثر ڈاکٹر مریضوں کو کہتے ہیں کے وہ گائے کا دودھ استعمال کریں کیونکہ گائے کے دودھ کے اندر بہت سی بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت ہوتی ہے اور گائے کا دودھ پینے والے لوگوں کو بہت زیادہ بھوک لگتی ہے کیوں کہ گائے کا دودھ پینے سے نظام انہظام بالکل درست رہتا ہے بھینس کے دودھ کی نسبت گائے کا دودھ تھوڑا پتلا ہوتا ہے لیکن گائے کے دودھ کے فائدے بہت زیادہ ہیں یہ بیماروں کے لیے شفا ہے گائے نو ماہ بعد پھل دیتی ہیں اور ان کے بچے بہت خوبصورت لگتے ہیں جب یہ بچہ دیتی ہے تو ان کے بچے سے چھوٹے چھوٹے بچے بہت پیار کرتے ہیں اور انہیں اپنی گود میں بٹھا لیتے ہیں یہ دیکھنے میں بہت خوبصورت لگتے ہیں اور خوب اچھلتے کودتے ہیں گائے کا ذکر قرآن مجید میں بھی کافی جگہوں پر آیا ہے گائے ایک خوبصورت جانور ہے گائے کا دودھ پینے کے لئے استعمال ہوتا ہے اور اس کی کھال سے چمڑا اور جوتے بنتے ہیں
Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
I love it.
Seems like it's a nice walk.
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
The first picture would've been a perfect talking image if the branches on the left didnt damage it
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit