thediarygame sirilanka 22/03/2021My topic today is to get information

in hive-133716 •  4 years ago 

Hello friends!
Today's weather was very pleasant because it had been raining all night and when the day came a little clearer. When I woke up, the Fajr call was going on. Then I got up from my bed and prayed Fajr.
Then I looked up at the sky and saw that the information was not clear even today.
IMG_20210321_210927.jpg
اسلام علیکم دوستو !
آج کا موسم بہت خوشگوار تھا کیوں کہ ساری رات بارش برس رہی تھی اور جب دن ہوا تو تھوڑا مطلع صاف ہو گیا تھا جب میں نیند سے بیدار ہوئی تو فجر کی اذان ہو رہی تھی پھر میں اپنے بستر سے اٹھی اور نماز فجر ادا کی.
اس کے بعد میں نے آسمان کی طرف دیکھا تو آج بھی مطلع صاف نہیں تھا کالے بادلوں کے گھٹائیں چھائی ہوئی تھی لیکن ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے تھوڑی دیر بعد مطلع صاف ہو جائے گا
After that I had breakfast and after doing housework I planned to go somewhere outside the house because I get bored of staying at home all the time. When I thought of going out, the sun came out of the clouds. Fell and became prominent in the little sun.
Today my heart wanted me to go around the whole area and find out the conditions of the people and how their lives are going.

IMG20210320073707.jpg

اس کے بعد میں نے ناشتہ کیا اور گھر کے کام کرکے میں نے گھر سے باہر کہیں جانے کا پلان کیا ہے کیونکہ گھر میں مسلسل رہ رہ کر میں بور ہو جاتی ہو جب میں نے باہر جانے کا سوچا تو بادلوں کی لپیٹ میں سے سورج نکل پڑا اور تھوڑی تھوڑی دھوپ میں نمایاں ہو گئیں.
آج میرا دل چاہ رہا تھا کہ میں پورے علاقے میں گھومو پھرو اور لوگوں کے حالات معلوم کرو کےان کی زندگیاں کس طرح گزر رہی ہے
When I left my house, it was close to our house. I passed our street and on the open road I saw two squares.
The pile of rubbish in the pile of garbage looked very beautiful. This pile of dirt did not suit them. My heart wanted to catch them but it was not allowing them to touch it. Raised at home, children like to play with them, they get along very well with children
Their diet is like that of chickens, meaning they can easily eat whatever they put in.
The chicks lay eggs and hatch from their eggs which look very beautiful. When their babies are small, they stay close to their babies and do not allow these babies to touch anyone. Protects themselves and walks back and forth with the children all day until their children are a little older. It protects the children a lot. Their children also love their mothers very much and they live without their mothers. They don't like it. If they don't see their mother for a while then they start running. Their mother hears their voice and runs to them and hugs them. Animals and birds, like humans, love their babies very much and cannot see them suffering.
People build for them a small, well-ventilated house where they are raised. We provide water and food for them.

IMG20210320072901.jpg
جب میں اپنے گھر سے نکلی تو ہمارے گھر کے قریب ہیں ہماری گلی سے آگے نکل کر میں نے کھلی سڑک پر میں نے دو چوکور دیکھیں
جو کوڑا کرکٹ کے ڈھیر میں دانا دنکا چغ رہی تھی وہ دیکھنے میں بہت خوبصورت لگ رہی تھی یہ گندگی کا ڈھیر ان کو سوٹ نہیں کر رہا تھا میرا دل چاہا انہیں پکڑنے کو مگر وہ ہاتھ نہیں لگانے دے رہی تھی ان کو لوگ شوق سے اپنے گھر میں پالتے ہیں بچے ان کے ساتھ کھیلنا پسند کرتے ہیں یہ بچوں کے ساتھ بہت انجوائے کرتی ہیں
ان کی خوراک مرغیوں جیسی ہوتی ہے مطلب چاول دانہ وغیرہ جو بھی ڈال دیں یہ باآسانی کھا لیتی ہیں لوگ ان کے گھروں میں شوق سے پالتے ہیں
چکور انڈے دیتی ہیں اور ان کے انڈوں سے بچے نکلتے ہیں جو دیکھنے میں بہت ہی خوبصورت لگتے ہیں جب ان کے بچے چھوٹے چھوٹے ہوتے ہیں تو یہ اپنے بچوں کے قریب قریب رہتی ہیں اور ان بچوں کو کسی کو ہاتھ نہیں لگانے دیتی یہ اپنے بچوں کی حفاظت خود کرتی ہیں اور سارا دن بچوں کے آگے پیچھے گھومتے ہیں جب تک کہ ان کے بچے تھوڑے بڑے نہیں ہو جاتے یہ بچوں کی بہت حفاظت کرتی ہیں ان کے بچے بھی اپنی ماؤں سے بہت پیار کرتے ہیں اور وہ اپنی ماؤں کے بغیر رہنا پسند نہیں کرتے اگر تھوڑی دیر انہیں اپنی ماں نظر نہ آئے تو وہ چلانا شروع کر دیتے ہیں ان کی ماں ان کی آواز سن کر بھاگ بھاگ کر ان کے پاس آ جاتی ہے اور انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے تب یہ منظر دیکھنے والا ہوتا ہے جانور اور پرند چرند بھی انسانوں کی طرح اپنے بچوں سے بہت محبت کرتے ہیں اور انہیں کسی تکلیف میں مبتلا نہیں دیکھ سکتے
لوگ ان کے لیے ہوا دار چھوٹا سا گھر بناتے ہیں جہاں انہیں پالتے ہیں اس کے اندر پانی اور خوراک کا ہم بھی کرتے ہیں
Then I passed by another place where there was an office of Rescue One One Two. When I passed by, there was a security guard standing outside and when I looked inside, four rescue vehicles were parked.
And they were cleaning their vehicles. This institution is run by the government. They are government employees at the government level. All government employees work here. This institution is known as Khidmat-e-Khalq. The main work of the institution is Khidmat-e-Khalq. An institution has been set up to serve the people. People suffering from an accident or a disease can immediately avail the facilities of this institution by contacting this number. In this institution, the government has provided some vehicles to these employees by the government. Named One One Two Two
If someone has an accident, people contact this office and they take immediate action and take their vehicles to the place where the accident took place immediately and pick up the patient in their car and take him to the hospital.
This organization serves the public in the event of an accident and the vehicles of this organization reach the place where the accident took place immediately.
The drivers of these vehicles are ready to drive at all times. This is part of their job. Rescuers often arrive in the event of an accident from where they came from, even though the tired patient's family is unable to reach at this time.
IMG20210318073329.jpg

اس کے بعد میں ایک اور جگہ سے گزری جہاں ریسکیو ون ون ٹو ٹو والوں کا دفتر تھا جب میرا گزر یہاں سے ہوا تو اس کے باہر ایک سکورٹی گارڈ کھڑا ہوا تھا اور جب میں نے اندر دیکھا تو چار گاڑیاں ریسکیو کی کھڑی ہوئی تھی
اور وہ اپنے گاڑیوں کو صاف کر رہے تھے یہ ادارہ حکومت کی طرف سے ہوتا ہے ان حکومتی سطح پر سرکاری ملازم رکھا جاتا ہے یہاں تمام سرکاری ملازم کام کرتے ہیں یہ ادارہ خدمت خلق کے تحت جانا جاتا ہے ادارہ کا بنیادی کام خدمت خلق ہے یہ لوگوں کی خدمت کے لیے ادارہ بنایا گیا ہے کسی حادثے یا کسی بیماری میں مبتلا افراد اس نمبر پر رابطہ کرکے اس ادارہ کی سہولتیں فورا حاصل کر سکتے ہیں اس ادارے میں حکومت نے ان ملازمان کو حکومت کی طرف سے کچھ گاڑیاں دی ہیں جناب ایمبولینس اور ون ون ٹو ٹو کا نام دیا گیا ہے
اگر کسی کو کوئی حادثہ پیش آجائے تو لوگ اس آفس میں رابطہ کرتے ہیں اور یہ فورا کاروائی کرتے ہیں اور اپنی گاڑیاں جہاں حادثہ ہوا ہوں لے کر فورا پہنچ جاتے ہیں اور مریض کو اپنے گاڑی میں اٹھا کر ہسپتال تک پہنچاتے ہیں
یہ ادارہ کسی حادثے کی صورت میں عوام کی خدمت کرتا ہے اور جہاں حادثہ ہوا ہو اس ادارے کی گاڑیاں فورا وہاں پہنچ جاتی ہیں
ان گاڑیوں کے ڈرائیور ہر وقت ڈرائیونگ کرنے کے لئے تیار کھڑے رہتے ہیں یہ ان کی نوکری کا ایک حصہ ہوتا ہے اکثر ریسکیو والے حادثے کی صورت میں پہنچ جاتے ہیں جہاں سے ہوا ہوں حالانکہ اس وقت تھک مریض کے گھر والے بھی نہیں پہنچ پاتے

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

Please use the Steem Pakistan community for these posts.