Manners to all friends!
I hope all of you are well and I am well too. When I woke up this morning, I got the news that my aunt had sent a message that I should go and see them.
Because my brother had to go to work, he told me to have breakfast and get ready quickly. I will drop you off at my aunt's house on my way to work and pick you up when I return. I will be very anxious to go to my aunt's house. I hurriedly had a quick breakfast and got ready in a hurry. After the two of us siblings left the house, we entered an open market where we saw a tower. I asked my brother which company this tower belonged to and my brother told me
This tower belongs to the company of Jazz SIM owners. I asked what is the purpose of installing this tower and they told me that this tower provides signal to the whole area. The SIM used in our mobile is running thanks to this tower. Towers catch our voice and pass it on to others where we have to talk on the telephone. With the help of interviews our distances are reduced. We do our day job in Minto ie we talk on the phone at home. Can send your message by doing In the past when there were no mobile phones then news work was done through post office
Now that mobile companies have come up with such machinery that every facility is available to human beings sitting at home, with the help of these wires we can communicate at home and abroad and see each other at home.
تمام دوستوں کو آداب!
امید کرتی ہوں کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے اور میں بھی خیریت سے ہوں آج جب صبح صبح میں اٹھیں تو مجھے خبر ملی کہ میری خالہ نے پیغام بھجوایا ہے کہ میں ان سے ملنے جاؤ.
کیونکہ میرے بھائی نے کام پر جانا تھا انہوں نے مجھے کہا کہ ناشتہ کر کےجلدی سے تیار ہو جاؤ میں تمہیں کام پر جاتے ہوئے خالہ کے گھر چھوڑ جاؤں گا اور واپسی پر تمیں لے لوں گا میں خالہ کے گھر جانے کے لیے بہت بیتاب ہو گی میں نے جلدی جلدی تیزی کے ساتھ ناشتہ کیا اور جلدی جلدی تیار ہو گئی اس کے بعد ہم دونوں بہن بھائی گھر سے نکلے جب ہم راستے میں جا رہے تھے تو ہم ایک کھلے بازار میں داخل ہوئے جہاں میں نے دیکھا کہ ایک ٹاور لگا ہوا ہے میں نے بھائی سے پوچھا یہ ٹاور کس کمپنی کا ہے تو میرے بھائی نے مجھے بتایا
یہ ٹاور جاز سم والوں کی کمپنی کا ہے میں نے پوچھا اس ٹاور کو لگانے کا کیا مقصد ہے تو انہوں نے مجھے بتایا کے یہ ٹاور تمام علاقےکو سگنل فراہم کرتا ہے ہمارے موبائل میں جو سم استعمال ہوتی ہے اس ٹاور کی بدولت چل رہی ہے یہ ٹاور ہماری آواز کو کیچ کرتے ہیں اور اسے دوسروں تک پہنچ جاتے ہیں جہاں ہمیں ٹیلی فون پر بات کرنی ہوتی ہے انٹرویو کی مدد سے ہمارے فاصلے کم ہو گئے ہیں ہم دنوں کا کام منٹو میں کر لیتے ہیں یعنی گھر بیٹھے ہم فون پر بات چیت کر کے اپنا پیغام دے سکتے ہیں پچھلے زمانے میں جب موبائل فون نہیں ہوا کرتے تھے تب خبر رسانی کا کام ڈاک خانے کے ذریعے کیا جاتا تھا
اب چونک موبائل کمپنیوں نے ایسی ایسی مشینری بنا دی ہے کے انسان کو گھر بیٹھے ہر سہولت میسر ہیں ان تاروں کی مدد کے ذریعے ہم گھر بیٹھے اندرون اور بیرون ملک بات چیت کر سکتے ہیں اور ایک دوسرے کو دیکھ سکتے ہیں
These towers have reduced the distance between humans. You can see a loved one sitting at home in front of you on your mobile phone. It costs thousands to run this tower and the companies charge us when we balance our SIM. Some of this tax is deducted. Some of the tax goes to the owners of these towers and some of the taxes go to the government. This tower is installed at least five marlas underground. It is attached to the ground and a small room is made next to the tower where the tower is erected. There are also two security guards to guard the tower. They are paid a month's salary for security
The height of this tower is very long. At its height are various types of closed boxes that catch the signal and provide signal to our mobiles. The length of these towers is longer than the length of electricity poles. Because these towers have to provide signals to the whole area and with the help of these towers we use our mobiles and can easily see everything in mobiles.
ان ٹاوروں نے انسانوں کے فاصلے کم کر دیے آپ لوگ گھر میں بیٹھے اپنے کسی پیارے کو اپنے سامنے موبائل میں دیکھ سکتے ہیں اس ٹاور کو چلانے میں ہزاروں کا خرچہ آتا ہے اور یہ خرچہ کمپنیاں ہم سے وصول کرتی ہیں جب ہم اپنی سم میں بیلنس کرواتے ہیں تو اس میں سے کچھ ٹیکس کاٹ لیا جاتا ہے کچھ ٹیکس ان ٹاور والوں کی طرف جاتا ہے اور کچھ ٹیکس حکومت کی طرف جاتا ہے یہ ٹاور کم از کم پانچ مرلہ زمین کے اندر لگایا جاتا ہے زمین کی نیچے سے بھی کھدائی بہت زیادہ کی جاتی ہے زمین کی تے میں اسے جکڑا جاتا ہے اور جس جگہ یہ ٹاور لگایا جاتا ہے ٹاور کے ساتھ ایک چھوٹا سا کمرہ بھی تیار کیا جاتا ہے یہاں اس ٹاور کی رکھوالی رکھنے کے لیے دو سکورٹی گارڈ بھی رکھے جاتے ہیں جو اس ٹاور کی حفاظت کے لیے رکھوالی کرتے ہیں ان کو مہینے کی تنخواہ دی جاتی ہے
اس ٹاور کی اونچائی بہت لمبا ہوتا ہے اس کی اونچائی پہ مختلف قسم کے بند ڈبے لگے ہوتے ہیں جو سگنل کو کیچ کرتے ہیں اور ہمارے موبائلوں میں سگنل فراہم کرتے ہیں ان ٹاوروں کی لمبائی بجلی کے کھمبوں کی لمبائی کی نسبت یہ زیادہ لمبے ہوتے ہیں کیوں کہ ان ٹاور نے پورے علاقے کو سگنل فراہم کرنے ہوتے ہیں اور انہیں ٹاور کی مدد سے ہم اپنے موبائل استعمال کرتے ہیں اور ہر چیز کو موبائل میں باآسانی دیکھ سکتے ہیں
Then we turned from here to the next street where we had to go to our aunt's house. My aunt's house was in the next street. When we went to the next street there was a complete senata.
Suddenly the clouds parted and suddenly darkness fell. When we looked up at the sky, suddenly the clouds parted. We hurriedly knocked on our aunt's door. My aunt's son opened the door and my brother left me to work. After I left, I met my aunt who had been ill for a long time. She was happy to see me and my aunt's daughter made tea for me. Then we drank tea together and had a good gossip. My aunt cooked and fed me my favorite food. By then it was evening.
اس کے بعد ہم یہاں سے اگلی گلی کی طرف مڑے جہاں ہمیں ہماری خالہ کے گھر جانا تھا اگلے ہی گلی میں میری خالہ کا گھر تھا جب ہم اگلی گلی میں گئے تو مکمل سناٹا تھا.
اس وقت اچانک بادل چھا گئے اور یک دم سے اندھیرا ساچھانے لگا جب ہم نے آسمان کی طرف دیکھا تو اچانک سے گھٹائیں چھا گئیں ہم نے جلدی جلدی اپنی خالہ کا دروازہ کھٹکھٹایا تو میری خالہ کے بیٹے نے دروازہ کھولا اور میرے بھائی مجھے چھوڑ کر کام پر چلے گئے اس کے بعد میں اپنی خالہ سے ملی جو کہ کافی دن سے بیمار تھی وہ مجھے دیکھ کر خوش ہو گئی اور میری خالہ کی بیٹی نے میرے لئے چائے بنا ئ پھر ہم نے مل کر چائے پی اور خوب گپ شپ لگائیں اور میری خالہ نے مجھے میری پسندیدہ کھانے بنا کے کھلائے تب تک شام ہو چکی تھی
And my brother came to pick me up on my way home from work and was coming home on a motorcycle with him. On the way I saw a huge crowd. Everyone was closing their shops and moving to new houses. Some people were going on their cars and motorbikes and some people were going to their respective destinations in buses and wagons. Seeing all this, our house also came close and we reached our house, so I spent the whole day at my aunt's house and I enjoyed it very much. Good night.
اور میرے بھائی مجھے کام سے واپسی پر مجھے لینے آگئے ان کے ساتھ موٹر سائیکل پر بیٹھ کر واپس گھر آ رہی تھی. کے راستے میں میں نے بہت اچھا ہجوم دیکھا کیا ہر شخص اپنی اپنی دکانیں بند کر کے نئے گھروں کی طرف جا رہا تھا کچھ لوگ اپنی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر جا رہے تھے اور کچھ لوگ بسوں اور ویگنوں میں اپنی اپنی منزل تک جا رہے تھے یہ سب دیکھتے دیکھتے ہمارا بھی گھر قریب آگیا اور ہم اپنے گھر پہنچ گئے یوں میرا سارا دن خالہ کے گھر گزرا اور میں نے بہت انجوائے کیا گڈ نائٹ