🌹السلام و علیکم🌹

🔹🤲🏼دعا🤲🏼🔹
میرے اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو میری طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے اور کیسے ہیں آپ سب دوست امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے اور بہت اچھے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اللہ تعالیٰ میرے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا اور خوش رکھے کسی کو کسی تقلیف کا سامنا نہ کرنا پڑے اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں تمام بیماروں کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین
اج بھی ہر روز کی طرح میں گزرے دن کی ڈائری پیش کروں گا میں آج صبح سویرے اُٹھا تو اج کام کی چھٹی تھی کیونکہ کہ میری طبیعت تھوڑی خراب تھی تو میں نے منہ ہاتھ دھویا اور پھر چائے پی اس کے بعد میں نے اپنے ایک مرغے کھولا اور پھر چھوٹے بچوں والی مرغی کی دیکھ بھال کی انہیں آٹا کھلایا پھر باقی سب مرغوں کو روٹی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے بنا کر دیئے اس کے بعد مجھے میرے چچا کا فون آیا اور اس نے کہا کہ گھر سے باہر نکلو میں گیا تو چچا باہر کھڑا تھا وہ مجھے ساتھ لے گیا جب ہم گاؤں پہنچے تو وہاں پر ٹریکٹر آ گیا اس نے چچا کی زمین پر حل چلانی تھی اور چچا نے کہیں کام سے جانا تھا تو اس نے مجھے کہا کہ تم کچھ دیر اس کے پاس بیٹھو میں کام کر کے آتا ہوں پھر واپس چلیں گے اس کے بعد میں وہاں بیٹھ گیا
🏡گاؤں🏡


🔺🔻دن بھر کی مصروفیات 🔻🔺
کافی دیر تک میں موبائل یوز کرتا رہا میں لڈو گیم کھیلتا رہا اور تقریباً 11 بجے چچا واپس آیا تو میں نے موٹر سائیکل لیا اور پھر میں اپنے گاؤں کے ڈیرے پر چلا گیا وہاں پر آدمی کام کر رہے تھے ہماری سرسوں کی فصل کٹ رہی تھی تو میں وہاں کچھ دیر بیٹھا رہا اس کے بعد میں واپس آیا تو ہن گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں تھے کہ ہم اپنے ایک دوست کے گھر چلے گئے وہاں پر ہم نے ایک مرغا دیکھا پھر کچھ دیر گپ شپ کی اس کے بعد ہم گھر کی طرف واپس آئے تو ہم نے اپنے شہر پہنچ کر ایک دوکان سے سموسے کھائے پھر میں اپنے گھر واپس آیا تو میں نے مرغوں کو پانی دیا اور چھوٹے بچوں والی مرغیوں کو دانے ڈالے اور پھر میں سو گیا
اس کے بعد میں اٹھا تو میں نے چائے پی اور پھر میں نے اپنے مرغوں کو کھلایا پلایا اور پھر میں نے موٹر سائیکل نکالی اور اپنے ایک رشتے دار کے گھر چلا گیا وہاں پر کچھ دیر بیٹھا رہا اس کے بعد میں وہاں سے اپنے چچا کے گھر چلا گیا وہاں پہنچا تو چچا اور اس کے تین بیٹے اپنے جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے گئے ہوئے تھے تو میں ان کے پیچھے چلا گیا کیونکہ وہ گھر سے تھوڑا فاصلے پر تھے تو میں نے وہاں پہنچ کر چند تصویریں بنائیں اور پھر ہم اپنے چچا کے گھر کی طرف واپس آئے اور وہاں کچھ دیر بیٹھے رہے


پھر بیٹھے بیٹھے کافی وقت گزر گیا تو میں نے موٹر سائیکل لیا اور میں گھر کی طرف روانہ ہو گیا جب میں گھر پہنچا تو میں نے شام کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا آج کا
❤️اللہ حافظ ❤️

Special Mention:
@haidermehdi || @vvarishayy || @hassanabid || @steemit-pak || @event-horizon|| @salmanwains||@booming04 ||@steemcurator01
Regard @hammad44

Account operated by haidermehdi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit