♦️السلام و علیکم♦️

اسٹیم اٹ پاکستان کے تمام مسلمان بہن بھائیوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم کیا حال چال ہیں سب دوستوں کے امید کرتا ہوں خیر خیریت سے ہونگے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جو بھی مسلمان بہن بھائی دنیا میں جہاں بھی کسی بیماری میں مبتلا ہے تو اللہ تعالیٰ اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں میرے اس بہن بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور ہمیں اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے آمین ثم آمین
🌹صبح کا وقت🌹
جیسا کہ آپ سب کو پتا ہے میں معمول کے مطابق میں آج کا گزرا دن شیئر کر رہا ہوں میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میرا بھائی سامان لوڈ کر کے گھر ایا تو میں نے گھوڑا گاڑی لی اور میں دلیوالی شہر کی طرف روانہ ہو گیا وہاں پہنچا سامان اتارا اس کے بعد میں وہاں سے گھر کی طرف واپس آیا تو گھر پہنچا میں نے چائے پی اس کے بعد میرا ایک کزن بریڈنگ کے لیے ایک مرغا اور دو مرغیاں لینے کے لیے آیا تو میں نے اسے ایک مرغا اور دو مرغیاں نکال کر دیں اس کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر چھوٹے بچوں والی مرغیوں کو اٹا کھلایا اس کے بعد میں نے کچھ دیر موبائل یوز کیا اور پھر میں نے ڈرامہ سیریل کولوش عثمان کی ایک قست ڈائونلوڈ کرنے بیٹھ گیا



=========🩸🩸========
=========🩸🩸========
اس کے بعد جب میں نے ڈرامہ ڈائونلوڈ کر لیا تو میں ڈرامہ دیکھنے لگ گیا اور میں نے پوری قست دیکھی اس کے بعد میں اٹھا تو میں نے چھوٹے بچوں والی مرغیوں کو دانے ڈالے اور پھر جب دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا تو میں نے دوپہر کا کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں اپنے چچا کے گھر چلا گیا وہاں کچھ دیر گپ شپ کی اور اس کے بعد میں گھر کی طرف واپس آیا جب میں گھر آیا تو ہمارے رشتے دار اے ہوئے تھے تو کچھ دیر تک میں ان کے ساتھ بیٹھا رہا اور پھر میں بڑے بھائی کے کپڑے اٹھانے کے لیے چلا گیا وہاں پہنچا تو دھوبی کی دوکان بند تھی تو میں واپس آیا اور پھر کچھ دیر بعد میں نے اپنے چھوٹے کزن کو ساتھ لیا اور پھر ہم نے بھائی کے کپڑے اٹھائے وہاں سے اس کے بعد میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں دانے ڈالے اس کے بعد میں نے مرغوں کو پانی دینے کے لیے پلاسٹک کی بوتلیں کاٹیں اور وہ ان کے کمروں میں لگا دیں تاکہ وہ آسانی سے پانی پی سکیں



💫گاؤں کا چکر 💫
اس کے بعد مجھے میرے چچا نے فون کیا کہ چلو گاؤں چلتے ہیں تو میں کچھ دیر بعد چچا پہنچا تو ہم گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے کچھ دیر بعد وہاں ہم اپنی زمینوں پر پہنچ گئے تو ہم نے وہاں اپنی فصلیں دیکھیں اور کچھ دیر تک چہل قدمی کرتے رہے اور میں نے کچھ فوٹوگرافی کی اس کے بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے جب ہم گھر پہنچے تو شام کا کھانا تیار تھا تو میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے مرغوں کی دیکھ بھال کی اور پھر میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا آج کا دن

Special Mention:
@haidermehdi || @vvarishayy || @hassanabid || @steemit-pak || @event-horizon|| @salmanwains||@booming04 ||@steemcurator01
Regard @hammad44

Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit
Account operated by haidermehdi
Downvoting a post can decrease pending rewards and make it less visible. Common reasons:
Submit