The Daily Diary ❤|| 27 March 2022|| #Club75 post By @hammad44❤❤

in hive-136998 •  3 years ago 

🥀🥀السلام و علیکم🥀🥀

Capture 2022-03-27 19.48.26.jpg

🔹✨دعا✨🔹

اسٹیم اٹ کے تمام دوستوں کو حماد خان کی طرف سے السلام علیکم امید کرتا ہوں سب دوست خیر خیریت سے ہوں گے اور بہت اچھے ہوں گے میں بھی اللہ تعالیٰ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں اور میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی میرے تمام دوستوں کو ہمیشہ ہنستا کھیلتا رکھے اور شاد و آباد رکھے ہمیشہ خوش رہیں کسی بھی دوست بھائی بہن کو کوئی تکلیف یا مصیبت کا سامنا نہ ہو جسے وہ برداشت نہ کرسکے تو ہم پر رحم فرمائے اللّٰہ رب العزت ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ہمیں آپس میں اتفاق نصیب فرمائے اور ہمیں اپنے والدین کا فرمانبردار بنائے اور ہمیں مرتے وقت کلمہ طیبہ نصیب ہو میری اللہ تعالی سے دعا ہے کہ قیامت کے دن ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا دامن شفاعت نصیب فرمائے آمین ثم آمین

♦️اج کی صبح♦️

میں اج صبح سویرے اُٹھا تو میں نے اور میرے بھائی نے آج گاؤں جانا تھا اپنی سرسوں کی فصل کاٹنے تو میرے بھائی نے مجھے صبح سویرے اٹھایا تو میں نے جلدی سے پہلے چھوٹے بچوں والی مرغیوں کی دیکھ بھال کی انہیں آٹا کھلایا اس کے بعد میں نے اور مرغوں کو روٹی کے ٹکڑے کھلائے اور پھر میں نے چائے پی چائے پینے کے بعد ہم دونوں بھائی گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے کچھ دیر بعد ہم اپنے گاؤں کے ڈیرے پر پہنچ گئے وہاں پہنچ کر ہم نے کام شروع کر دیا اور کچھ دیر کام کیا تو ہمارا والد بھی پہنچ گیا تو ہم کافی دیر ایک ساتھ کام کرتے رہے

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

🔺💠دن بھر کی مصروفیات💠🔻

پھر کچھ دیر بعد ہم نے والد کو واپس بھیج دیا اور ہم نے کچھ دیر کام کیا پھر دس بجے ہم نے کام بند کیا اور گھر کی طرف روانہ ہو گئے گھر پہنچنے کے بعد میں نے کچھ دیر موبائل یوز کیا اور پھر میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اس کے بعد میں نہایا نہانے کے بعد دوپہر کا کھانا تیار ہو گیا تو میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں چھوٹے بچوں والی مرغیوں کو اندر بند کیا اور دانے ڈالے نے کچھ دیر لڈو گیم کھیلی اس کے بعد میرا ایک کزن ایا کچھ دیر گپ شپ کی اور پھر ہم کافی دیر تک گیم کھیلتے رہے اس کےبعد میں نے چائے پی اور چائے پی کر میں گھر بیٹھ گیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

میں گھر بیٹھا تھا کہ مجھے میرے چچا کا فون ایا اس نے کہا کہ میرے پاس آ جاؤ گاؤں جانا ہے وہاں کچھ کام ہے تو میں چچا کے پاس گیا تو ہم ٹریکٹر پر سوار ہوئے روانہ ہو گئے جب ہم روکھڑی شہر پہنچے تو وہاں ایک ایجنسی سے ڈیزل ڈلوایا اور پھر ایک راشتے داروں کے گھر گئے جن کا روکھڑی شہر میں گھر ہے وہاں سے حل لینے کے لیے مگر وہاں حل نہیں تھی تو ہم وہاں سے سیدھا گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے کچھ دیر سفر کرنے کے بعد ہم گاؤں پہنچے تو وہاں ایک ڈیرے سے ایک حل اٹھائی ٹریکٹر کے پیچھے حل لگانے کے بعد کام شروع کر دیا کچھ دیر کام کیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

کچھ دیر کام کیا اور جب کام ختم ہو گیا تو ہم نے ٹریکٹر کھڑا کر دیا اور بیٹھ گئے کافی دیر تک بیٹھے رہے گپ شپ کی اس کے بعد ہم نے ٹریکٹر چلایا اور قریب گھر والوں کو ان کی حل واپس کی اور پھر ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے کچھ دیر بعد ہم گھر پہنچے تو چچا اپنے گھر چلا گیا اور میں اپنے گھر جب میں گھر پہنچا تو شام کا کھانا تیار تھا تو میں نے کھانا کھایا اور کھانا کھانے کے بعد میں نے پوسٹ تیار کی یہ رہا میرا آج کا دن

❤️اللہ حافظ ❤️

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

Special Mention:
@haidermehdi || @vvarishayy || @hassanabid || @steemit-pak || @event-horizon|| @salmanwains||@booming04 ||@steemcurator01
Regard @hammad44

Achievement 1 post

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  

image.png

👌

  ·  3 years ago (edited)

🥰

CheckAction
Plagiarism
No
Club Statistics#Club75
Prime Member
No
Verified Member
Yes
Steemexclusive
Yes
Number Of Words656
Betterlife Tag
Yes
Pakistan Tag
Yes

Account operated by hassanabid

Thanks for Reading my post