The Daily Diary ❤|| 28 March 2022|| #Club75 post By @hammad44❤❤

in hive-136998 •  3 years ago 

♦️السلام و علیکم♦️

Capture 2022-03-28 18.08.37.jpg

💠اج کی صبح💠

میں آج بھی اپنے گزرے ہوئے دن کی ڈائری شیئرکررہا ہوں
ڈیلی روٹین میں آج صبح سویرے اُٹھا تو میں نے جلدی سے پہلے اپنی چھوٹے بچوں والی مرغی کی دیکھ بھال کیونکہ آج پھر ہم نے اپنی سرسوں کی فصل کاٹنے جاناں تھا تو میں نے اپنی چھوٹے بچوں والی مرغیوں ک کی دیکھ بھال کی انہیں آٹا کھلایا اس کے بعد میں نے اپنے سب مرغوں کو روٹی کے ٹکڑے کھلائے اور پھر میں نے چائے پی چائے پینے کے بعد میں اور میرا بڑا بھائی ہم کام کرنے کے لیے گاؤں کی طرف روانہ ہو گئے جب گاؤں پہنچے تو میں نے چند تصویریں بنائیں اور پھر ہم نے کام شروع کر دیا کافی دیر تک کام کاج کیا

🌹 گاؤں 🌹

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

IMG_20220328_064436.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

🩸💫دن بھر کی مصروفیات💫🩸

جب ہم نے کام ختم کیا تو ہم گھر کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں ہم کچھ دیر اپنے گاؤں کے پڑوسیوں کے ساتھ بیٹھے رہے اس کے بعد ہم گھر پہنچے تو میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں نہایا نہانے کے بعد میں نے اپنے ایک دوست کو فون کیا کہ چلو میانوالی چلتے ہیں میرا کچھ کام ہے تو اس نے کہا کہ میں کچھ دیر میں پہنچنے والا ہوں تو میں گھر سے نکلا قریبی اپنے ایک رشتے داروں کے گھر گیا وہاں پر میرا ایک مرغا کھڑا تھا میں نے وہ مرغا نکالا اور پھر میں اور میرا دوست روانہ ہو گئے تھوڑی دیر سفر کرنے کے بعد میں اپنے ایک کزن کے گھر گیا میں نے وہ مرغا اسے دیا اور اس کے گھر میرا ایک اور مرغا تھا میں نے وہ پکڑا اور ہم میانوالی کی طرف روانہ ہو گئے راستے میں جب ہم شہباز خیل شہر پہنچے تو وہاں کچھ دیر اپنے ایک دوست کے گھر بیٹھے رہے چائے پی اور مرغا بھی وہیں کھڑا کر دیا

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

IMG_20220328_114717.jpg

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

💠میانوالی جانا💠

اس کے بعد ہم وہاں سے روانہ ہو گئے اور سیدھا میانوالی رابی سینٹر پہنچنے کیونکہ میں نے وہاں سے جیز ونگل بنوانی تھی جو کہ کل خراب ہو گئی تھی تو وہاں پہنچے اپنے دوستوں سے ملے اس کے بعد میں نے ونگل سیٹ کرانے کے لیے دے دی اور ہم اپنے ایک دوست کے پاس بیٹھ گئے کافی دیر گپ شپ کی اور میں نے کچھ تصویریں بنائیں اس کے بعد میں اسی دوکان پر واپس گیا تو ونگل سیٹ ہو گئ تھی تو میں نے وہ اٹھائی اس کے بعد میں نے ایک چھوٹا سا پاور بینک لینا تھا ونگل لگانے کے لیے تو میں کافی دوکانوں پر گیا مگر نہیں ملا اس کے بعد ہم جیز کی فرینچائز پر گئے وہاں سے میں نے اپنے ایک گمشدہ سم نکلوائی اور پھر ہم وہاں سے اپنے ایک دوست کے گھر چلے گئے وہاں بیٹھ کر گپ شپ کی اور چنہ چاٹ کھائے اور ساتھ بوتل بھی پی

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

اس کے بعد ہم بازار گئے وہاں سے میں نے اپنے چھوٹے بھتیجے کے لیے ایک چھوٹی سی سائیکل لی اور پھر ہم زونگ کی فرینچائز پر گئے میں نے اپنی گمشدہ دو سمیں بند کروانی تھی مگر وہ بند نہیں ہوئیں تو میں گھر کی طرف چل پڑے جب ہم شہباز خیل شہر پہنچے تو میں نے اپنا مرغا اٹھایا اور پھر ہم گھر پہنچے تو سائیکل اپنے چھوٹے بھتیجے کو دی اس کے بعد میں نے گھر چائے کا کہا اور میں باہر بیٹھک پر چلا گیا میرا دوست کافی دیر تک بیٹھا رہا ہم نے گپ شپ کی اور جب وہ چلا گیا تو میں گھر واپس آیا تھوڑی دیر آرام کیا اور پھر میں نے اپنے مرغوں کی دیکھ بھال کی انہیں کھلایا پلایا اور پھر میں گھر سے باہر نکلا اور کھلی ہوا میں چلا گیا اور وہاں پر بیٹھ کر میں نے پوسٹ لگائی یہ رہا میرا آج کا دن

🌇 Sunset 🌇

16484731670695564433669420386053.jpg

♥️اللہ حافظ ♥️

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

Special Mention:
@haidermehdi || @vvarishayy || @hassanabid || @steemit-pak || @event-horizon|| @salmanwains||@booming04 ||@steemcurator01
Regard @hammad44

k75bsZMwYNtze9xHvT6xWCdz7q3QGD35ZKdaPpVrFksWkHzBG5UPDVPNMFHBNFmGBWBHprdYjQsU5Yi5g7brQBLrzPYhCuc4tZHbJwfnjknUi8aBAcCMKycLsVgMchc4hMDY7PkGVUb7deZbqAWEGwGxM9HmNcpiz.png

Achievement 1 post

Authors get paid when people like you upvote their post.
If you enjoyed what you read here, create your account today and start earning FREE STEEM!
Sort Order:  
CheckAction
Plagiarism
No
Club Statistics#Club75
Prime Member
No
Verified Member
Yes
Steemexclusive
Yes
Number Of Words660
Betterlife Tag
Yes
Pakistan Tag
Yes

Account operated by hassanabid

Thanks for Reading my post